شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

م حمزہ

محفلین
میاں بیوی زندگی میں کتنے لازم و ملزوم ہیں۔
ایک ہمیشہ سالگرہ کا دن بھول جاتا ہے اور دوسرا ہمیشہ یاد رکھتا ہے۔
آپ موبائل یا گھڑی یا اپنے کمپیوٹر میں ریمائنڈر رکھئے۔ ویسے مجھے آپ کی یادداشت پر بھی بھروسہ ہے۔
 
میں سڑک کنارے ایک بِل بورڈ (اشتہار) کو کافی غور سے دیکھے ہی چلا جا رہا تھا۔ بل بورڈ پر ایک خوبصورت ماڈل مشہور زمانہ فوم کی کمپنی کے میٹرس پر بڑی ادائے دلربا سے لیٹی تھی اور ساتھ ایک پیغام بھی درج تھا۔
یہ دیکھ کرمیری بیوی سے رہا گیا اورطنزیہ بولی:
بس کر دیں ۔۔۔ ایکسچینج آفر صرف ’میٹرس‘ پر ہے۔

منقول:tongueout:
 
عرفان سعید

محفلین
گھر کے کام کاج میں بیوی کا ہاتھ بٹانے سے انسان فوت نہیں ہو جاتا، لیکن پھر بھی رِسک لینے کی کیا ضرورت ہے۔
 
ﺷﻮﮨﺮ ﻧﮯ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺣﺎﻝ ﭼﺎﻝ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻭﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﭘﺮ ﻟﮑﮭﺎ۔۔ﮐﯿﺴﺎ ﮨﮯ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ*
ﭘﺮ ﻏﻠﻄﯽ ﺳﮯ ﭨﺎﺋﭗ ﮨﻮﮔﯿﺎ ﮐﯿﺴﯽ ﮨﻮ ﺳﺮ ﺩﺭﺩ*
ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎ ﺁﻓﺲ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺋﮯ ﭼﺎﺭ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﭘﺮ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺭﮨﺎ۔۔۔۔۔ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻞ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﺘﺎﺅ؟؟
1f602.png
1f602.png
1f602.png
 
عباس اعوان

محفلین
گھر کے کام کاج میں بیوی کا ہاتھ بٹانے سے انسان فوت نہیں ہو جاتا، لیکن پھر بھی رِسک لینے کی کیا ضرورت ہے۔
گھر کے کام کاج میں بیوی کا ہاتھ نہ بٹانے سے انسان فوت نہیں ہو جاتا، لیکن پھر بھی رِسک لینے کی کیا ضرورت ہے۔
 
ایک صاحب نے چھپ کر دوسری شادی کرلی ،
جب بات کھلی تو پہلی بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئی اور اس کے گھر والوں نے مطالبہ کیا کہ ایک ہی شرط پر ہم واپس بھیجیں گے اگر شوہر دوسری بیوی کو طلاق دے ،
شوہر نے کہا : میں نے اس سے نکاح کرتے وقت قسم کھائی تھی کہ اگر میں تجھے طلاق دوں تو میری پہلی بیوی کوبھی طلاق ہوجائے ،
ہے کوئی اس قسم کا جواب ،
اس میں دوسری شادی کے تمام خواہش مندوں کےلیے رہنمائی پنہاں ہے ۔
 
فاخر رضا

یہ کیسا مذاق ہے
 
فاخر رضا

محفلین
اس فارمولے سے بارود بن سکتا ہے اور کراچی میں اس کی پہلے ہی کمی نہیں ہے، ابھی نئی نئی شادی ہوئی ہے آپ کی. لائف انجوائے کیجیے کیوں ان فارمولوں میں پڑتے ہیں
:eek:
بھیا کیوں دل جلانے والی باتیں کرتے ہیں ہماری شادی ہوئے 10 سال ہوگئے ،اب تو نئی نئی کی جگہ نہیں نہیں لکھنا زیادہ اچھا لگتا ہے ۔:p
 
ہر کامیاب مرد کے پیچھے اس کی بیوی کا ہاتھ ہوتا ہے ،
جو اس کو تنگ اتنا کرتی ہے کہ
مرد بے چارہ دکھی ہو کر اپنے آپ کو کام میں اتنا مصروف کرلیتا ہے کہ
کامیابی خود اس کے قدم چومتی ہے ۔:p
 
Top