صرف دوپٹہ پیکو کرانے جارہی ہوگی!!!سفید جھوٹ، سراسر سفید جھوٹ!
کوئی بیوی بازار جانے کے لیے صرف پانچ سو روپے نہیں مانگ سکتی!
اتنے کے تو شاید چاٹ اور برگر ہی کھائے جاتے ہیں!صرف دوپٹہ پیکو کرانے جارہی ہوگی!!!
اپنی زوجہ سے کہا اک مولوی نے، نیک بختبیوی میری قبر میں لیٹی ہے جس ہنگام سے
میں بھی ہوں آرام سے وہ بھی ہے آرام سے