فلسفی
محفلین
مہربانی کر کے ترجمہ کردیجیے مفتی صاحب ۔۔۔تا کس نہ گوید بعد ازیں من دیگرم تو دیگری!!!
مہربانی کر کے ترجمہ کردیجیے مفتی صاحب ۔۔۔تا کس نہ گوید بعد ازیں من دیگرم تو دیگری!!!
آپ کی بات پر از راہ تفنن یہ مصرع لکھا ہے ۔۔۔مہربانی کر کے ترجمہ کردیجیے مفتی صاحب ۔۔۔
جزاک اللہ حضرت، اب ہر کوئی محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی جیسا تو ہوتا نہیں کہ مطلب خود سے اخذ کر لے۔ اس لیے ترجمے کی گذارش کی تھی۔آپ کی بات پر از راہ تفنن یہ مصرع لکھا ہے ۔۔۔
ترجمہ یہ ہے کہ کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ تم کوئی اور ہو اور میں کوئی اور!!!
ہر کوئی عدنان بھائی نہیں ہوتا اور عدنان بھائی ہر کوئی نہیں!!!جزاک اللہ حضرت، اب ہر کوئی محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی جیسا تو ہوتا نہیں کہ مطلب خود سے اخذ کر لے۔ اس لیے ترجمے کی گذارش کی تھی۔
واہ واہ حضرت کیا جملہ ہے ۔۔۔ واہ اس کی تہہ میں جانا پڑے گا۔ہر کوئی عدنان بھائی نہیں ہوتا اور عدنان بھائی ہر کوئی نہیں!!!
ذرا دھیان سے تہہ میں دلدل نہ ہوں ۔واہ واہ حضرت کیا جملہ ہے ۔۔۔ واہ اس کی تہہ میں جانا پڑے گا۔
چلیں آئیں دونوں چلتے ہیں۔ کوئی ایک تو ڈوبے گا۔ذرا دھیان سے تہہ میں دلدل نہ ہوں ۔
ہم سے غلطی ہوئی بھئ جو آپ کو بتایا ،چلیں آئیں دونوں چلتے ہیں۔ کوئی ایک تو ڈوبے گا۔
انہیں آپ خود لے جائیں گے یا ہم آپ کے پاس چھوڑ دیں؟؟؟چلیں آئیں دونوں چلتے ہیں۔ کوئی ایک تو ڈوبے گا۔
ہلکا سا دھکا دے دیں۔ باقی کام دلدل خود کر لے گی۔انہیں آپ خود لے جائیں گے یا ہم آپ کے پاس چھوڑ دیں؟؟؟
لیکن بلّے کے گلے میں گھنٹی کون باندھے؟؟؟ہلکا سا دھکا دے دیں۔ باقی کام دلدل خود کر لے گی۔
گھنٹی باندھنے کی کیا ضرورت ۔۔۔ زور سے کھینچ کر ماریں پشت پرلیکن بلّے کے گلے میں گھنٹی کون باندھے؟؟؟
سازش نہیں پوری تیاری ہے۔ آپ بس ہمت کریں۔محمد تابش صدیقی بھائی ذرا جلدی آئیں ،
دیکھیں یہاں ہمیں دلدل میں ڈوبونے کی سازش ہو رہی ہے ۔
ہم عدم تشدد کے قائل ہیں!!!زور سے کھینچ کر ماریں پشت پر
یہ کبھی ہمت نہیں کریں گے۔۔۔آپ بس ہمت کریں۔
ذہنی اذیت کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟ہم عدم تشدد کے قائل ہیں!!!
ہاہاہا۔۔۔۔اڑے عظیم بھائی، ایسی باتیں نا کریں آپ عدنان بھائی نے تو ابھی آپ کے بچوں کی شادی کروا کر کہنا کہ
"ابھی تو میں جوان ہوں"
کیوں ہمیں بار بار مجرمانہ قسم کے آئیڈیاز دئیے جارہے ہیں۔۔۔ذہنی اذیت کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟
ہاہاہا۔۔۔ حالانکہ آپ دونوں صاحبان "اصل بات" کو زیادہ گھسیٹتے ہیں ۔۔۔۔واہ بھیا کتنی ہمدردی ہے آپ کو ہم سے ،
جب ہی مارتے کم ہیں اور گھسیٹتے زیادہ ہیں ہمیں ۔