فلسفی
محفلین
ارے ہم تو پوچھ رہے ہیں کہ آپ جو ذہنی اذیت عدنان بھائی کو دیتے ہیں وہ تشدد کے زمرے میں نہیں آتی؟کیوں ہمیں بار بار مجرمانہ قسم کے آئیڈیاز دئیے جارہے ہیں۔۔۔
ہم عدنان بھائی کے معاملہ میں ویسے بھی جلد سیریس ہوجاتے ہیں!!!
ارے ہم تو پوچھ رہے ہیں کہ آپ جو ذہنی اذیت عدنان بھائی کو دیتے ہیں وہ تشدد کے زمرے میں نہیں آتی؟کیوں ہمیں بار بار مجرمانہ قسم کے آئیڈیاز دئیے جارہے ہیں۔۔۔
ہم عدنان بھائی کے معاملہ میں ویسے بھی جلد سیریس ہوجاتے ہیں!!!
ہیں۔۔۔ارے ہم تو پوچھ رہے ہیں کہ آپ جو ذہنی اذیت عدنان بھائی کو دیتے ہیں وہ تشدد کے زمرے میں نہیں آتی؟
اس کا جواب محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی دیں گے۔ہیں۔۔۔
یہ کب ہوا؟؟؟
آگے سے ہمت نا ہوئی تو پیچھے سے جواب دے کر بھاگ جائیں گے ۔ان کی اتنی ہمت۔۔۔
آگے سے جواب بھی دیں گے!!!
شاباش ہے بھئی اس ہمت پر!!!آگے سے ہمت نا ہوئی تو پیچھے سے جواب دے کر بھاگ جائیں گے ۔
مہربانی کر کے ترجمہ کردیجیے مفتی صاحب ۔۔۔
اگر آپ نہیں جانتے تو آپ کیا کر رہے ہیں (ترجمہ از حضرت گوگل شریف دامت برکات)تا کس نہ گوید بعد ازیں من دیگرم تو دیگری!!!
تا کہ اِ س کے بعد کوئی نہ کہہ سکے کہ میں اور ہوں اور تُو اور ہے۔اگر آپ نہیں جانتے تو آپ کیا کر رہے ہیں (ترجمہ از حضرت گوگل شریف دامت برکات)
بھائی جی اسی وی تسی آں
بھائی جی اسی وی تسی آں
شوہر کے موبائل کا پاسورڈ تھا " نئیں دسنا " ۔
بیگم نے تین بار موبائل کا پاسورڈ پوچھا۔
صاحب نے تین بار بتایا " نئیں دسنا "۔
اس کے بعد کیا ہوا، اے وی "نئیں دسنا"۔
یه بهاﺉی بهی ټهک فرما رها هېبیویوں کی تعداد کے بارے میں عجیب وغریب،دلچسپ تحقیق!
بیگم میں چار حروف___________(اردو)_ب_ی_گ_م
بیوی میں چار حروف___________(۔۔۔۔۔۔)_ب_ی_و_ی
پتنی میں چار حروف___________(ہندی)_پ_ت_ن_ی
زوجہ میں چار حروف__________(عربی)_ز_و_ج_ہ
ناوی میں چار حروف___________(پشتو)__ن_ا_و_ی
اWIFE میں بھی چار حروف ہیں(انگلش)__w_i_f_e
ان سب مقدس ناموں کے حروف کی ایک جیسی تعداد سے یہی اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں بھی چار ہونی چاہئے!
اسی طرح رسم شادی کی عجیب وغریب تحقیق____
شادی میں چار حروف ہیں______(اردو)
وادہ میں بھی چار حروف ہیں___(پشتو)
عروس میں بھی چار حروف ہیں_(عربی)
ان میں بھی اس طرف اشارہ ہے کہ زندگی میں شادی کی خوشی چار مرتبہ آنی چاہئے!
اللہ تعالیٰ سب کو یہ خوشیاں باربار نصیب فرمائیں!
ویسے عدنان بھائی اصغر الیکٹریشن کا نمبر ہمیں مل سکتا ہےکیا کھبی کھبار ہمارے تاریں بھی شارٹ سرکٹ کرلیتی ہےبیوی نے شوہر کے موبائل تلاشی کے دوران پوچھا :
یہ اتنی رات گئے اصغر الیکٹریشن کیوں پوچھ رہا ہے کہ بارش کی بوندیں دل کے تار ہلاتی ہیں نا ۔
عدنان بھائی اپ کے تجربے کو تو ساتھ توپوں کی سلامی کرنا چائیےکبھی کبھی اچھے خاصے ہم جیسے شریف النفس لوگ بھی بھوکے مرجاتے ہیں جب بیگم صاحبہ فرماتی ہیں ،
" کھانا کھا لو مجھے تم سے کچھ بات کرنی ہے" ۔