شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کونے کھدروں میں چھپی ساری عورتیں آجائیں باہر۔۔۔
میدان کارزار گرم ہونے کو ہے!!!
:timeout::timeout::timeout:
میدان کارزار گرم کرنا مردوں کی ذمہ داری ہے۔ عورتوں کے لئے گھر کی چار دیواری میں چولھا گرم کرنا ہی کافی ہے۔
اب کیا گھر کے ساتھ میدانوں کی ذمہ داری بھی عورتیں ہی سنبھالیں؟؟
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جھوٹی صلاحیت کون سی والی یہ بھی تو بیان کریں

ایسی جھوٹ والی صلاحیت قدیر بھائی۔۔
جیسے کہ اب بھابی جی نے آپ سے ہر سیل پر آپ سے منافع میں سے کچھ پیسے لینے ہو تے ہیں بطور" جورو ٹیکس" ۔
اور اگر آپ ان سے کہیں گہ دراز سٹور اچھا نہیں چل رہا اور کوئی منافع نہیں ہوا۔
یہ آپ کی جھوٹی صلاحیت کہلائے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھیا لگائی بجھائی میں مرد بھی کچھ کم نہیں
کافی حد تک ٹھیک ہے یہ بات۔
لگائی بجھائی میں مرد بھی عورتوں کی طرح بہت ماہر ہوتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ عورت کے اپنی زبان پر قابو نہ ہونے اور بے وقت بول دینے سے اس کی لگائی بجھائی ظاہر ہو جاتی ہے جب کہ مرد کی لگائی بجھائی چھپے دشمن کی طرح ہوتی ہے جو وار تو کرتی ہے لیکن دشمن پردے میں رہتا ہے۔
بس عورت اپنی حد سے زیادہ سادگی کی وجہ سے برملا لگائی بجھائی کرتی نظر آتی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
bby74tg.jpg
کسی کو شک ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مورچے سنبھال لے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

وسیم

محفلین
آپا نرم طبیعت کی ہیں اس لیے ابھی مزہ نہیں آیا
اگر اجازت ہو تو ایک دو کو میں ٹیگ کرتا ہوں پھر تماشہ دیکھیے گا لیکن شرط یہ ہے کہ کسی کو بھاگنے کی اجازت نہیں ہو گی :)

حالانکہ شرط یہ ہونی چاہیے کہ رونے اور "ساڑ پھکنے" کی اجازت نہیں ہو گی۔
;):LOL:
 
ایسی جھوٹ والی صلاحیت قدیر بھائی۔۔
جیسے کہ اب بھابی جی نے آپ سے ہر سیل پر آپ سے منافع میں سے کچھ پیسے لینے ہو تے ہیں بطور" جورو ٹیکس" ۔
اور اگر آپ ان سے کہیں گہ دراز سٹور اچھا نہیں چل رہا اور کوئی منافع نہیں ہوا۔
یہ آپ کی جھوٹی صلاحیت کہلائے گا۔
کوئی فائدہ نہیں ہے پیسے گھر میں آتے ہیں تو انہیں خبر ہوہی جاتی ہے
 
بالکل درست بھیا !!!!سید صاحب سے ہماری نوک جھونک چلتی ہے برُا نہیں مانتے ہم نے تو آج دیکھا آپ تو ہمارے کراچی کے ہیں مزاج سمجھتے ہیں جیتے رہیے ۔۔۔
سیما بہن آپ کو ہمارے شہر کا کیسے پتا چلا ویسے سُن کر ہمیں بھی خوشی ہوئی کہ آپ بھی ہمارے شہر کراچی سے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:
Top