گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایک آپ ویلے اور ایک ہمارے پاس بہت فرصت ہے بھائیویسے یہ بات ہے جب آپ نہیں ہوتی تو بہت ہی کم بات ہوپاتی ہے اردو محفل پر
ایک آپ ویلے اور ایک ہمارے پاس بہت فرصت ہے بھائیویسے یہ بات ہے جب آپ نہیں ہوتی تو بہت ہی کم بات ہوپاتی ہے اردو محفل پر
انہوں نے یاد ہی کب کیا تھا جو بھولیں گے!!!آپ شاید بھول رہے ہیں کہ یہاں موسم سرد ہے
یہ تو ہے!!!ایک آپ ویلے اور ایک ہمارے پاس بہت فرصت ہے بھائی
ہم بھی انھیں بھابی ہی کہتے ہیں قدیر بھائی کی وجہ سے۔ہممم۔۔۔
یہ مراسلہ بھابھی کو بھی دکھائیں!!!
ان ہی سے پوچھیں!!!کیسا پایا؟
ابھی کچھ دیر پہلے تو لکھا تھا کسی مراسلہ میں۔انہوں نے یاد ہی کب کیا تھا جو بھولیں گے!!!
ہماری فرصت میں بھی کوئی نہ کوئی کام مکمل ہو ہی جاتا ہے ۔ اب ایسا تھوڑی ہے کہ ٹک کر صرف محفل پر ہی ٹائپنگ ہوتی ہےیہ تو ہے!!!
آپ والا دماغ نہیں ہے!!!
ٹک کر تو ہم بھی کوئی کام نہیں کرتے۔۔۔ایسا تھوڑی ہے کہ ٹک کر صرف محفل پر ہی ٹائپنگ ہوتی ہے
پھر تو آپ کی عادت ہمارے جیسی ہی ہوئی ناٹک کر تو ہم بھی کوئی کام نہیں کرتے۔۔۔
جو کرتے ہیں ٹکا کر کرتے ہیں!!!
ٹک کر تو ہم بھی کوئی کام نہیں کرتے۔۔۔
جو کرتے ہیں ٹکا کر کرتے ہیں!!!
ہمیں تو دونوں کا مکسچر لگ رہا ہے خالد بھائیازدواجی جھگڑے یا لطیفے
آپ کونسے ملک میں ہیں اِس وقت؟آپ شاید بھول رہے ہیں کہ یہاں موسم سرد ہے
کیوں؟ مخبری کرنی ہے کیا بھائی؟آپ کونسے ملک میں ہیں اِس وقت؟
اُن کو شوق ہی نہیں ہے کمپیوٹر کا بس موبائل اور ٹک ٹاک یوٹیوب پر کوکنگ کی ویڈیو دیکھناہممم۔۔۔
یہ مراسلہ بھابھی کو بھی دکھائیں!!!
سوال آپ نے کیا تھا اِس لئے آپ سے پوچھاان ہی سے پوچھیں!!!
موسم کا اندازہ لگانا تھاکیوں؟ مخبری کرنی ہے کیا بھائی؟
11 ہے ٹمپریچر۔موسم کا اندازہ لگانا تھا