گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں اب تھوڑا دماغ چلایا ہے اور بینک سے اُتنے ہی پیسے نکالتا ہوں جتنے کی ضرورت ہوتی ہے
چل گیا کیا؟
نہیں اب تھوڑا دماغ چلایا ہے اور بینک سے اُتنے ہی پیسے نکالتا ہوں جتنے کی ضرورت ہوتی ہے
اب عمر چھپا کر کرنا بھی کیا ہے شادی تو ہوگئی نا میں نے ہی تاریخ پیدائش کو منظر عام پر لگادیا تھا تاکہ بار بار کوئی یہ سوال نہ پوچھےسینا جی کو نہ صرف آپ کے شہر کا پتہ ہے بلکہ وہ یہ بھی جانتی ہیں کہ آپ 35 سال کے ہیں
شاید آپ یہ بھول رہی ہیں کہ ڈھولک کا رول عورت نبھا رہی ہے اِس ڈرامے میںآپ کے تجربے کو ہم بھلا کیا چیلنج کریں بھائی
مطلب یہ کہ آپ کو معلوم ہو گیا کہ سیما جی کو کیسے معلوم ہوا کہ آپ کراچی سے ہیںاب عمر چھپا کر کرنا بھی کیا ہے شادی تو ہوگئی نا میں نے ہی تاریخ پیدائش کو منظر عام پر لگادیا تھا تاکہ بار بار کوئی یہ سوال نہ پوچھے
جی معلوم ہے۔ لیکن بجانے والی تو عورت نہیں ہے نا۔۔۔ سو اس کا تذکرہ ہو رہا ہے۔شاید آپ یہ بھول رہی ہیں کہ ڈھول عورت نبھا رہی ہے اِس ڈرامے میں
چل گیا جب ہی تو آپ سے بات کررہا ہوں چلا نہیں ہوتا تو آپ سے بات تھوڑی ہوتی ذرا غور سے پڑھئیے گا اِس جملے کوچل گیا کیا؟
نہیں شہر کا سمجھ نہیں آرہا کہ کیسے پتا لگامطلب یہ کہ آپ کو معلوم ہو گیا کہ سیما جی کو کیسے معلوم ہوا کہ آپ کراچی سے ہیں
اور آپ کے انارکلی وغیرہ کیسے ہیں؟جی معلوم ہے۔ لیکن بجانے والی تو عورت نہیں ہے نا۔۔۔ سو اس کا تذکرہ ہو رہا ہے۔
وہ روز رات کو سیڑھی لگا کر آپ کے صحن میں جھانکتی ہیں۔۔۔سیما جی کو نہ صرف آپ کے شہر کا پتہ ہے بلکہ وہ یہ بھی جانتی ہیں کہ آپ 35 سال کے ہیں
آپ والا دماغ نہیں ہے!!!چل گیا کیا؟
تو پھر کیا دیکھا انہوں نے ؟وہ روز رات کو سیڑھی لگا کر آپ کے صحن میں جھانکتی ہیں۔۔۔
دیکھتی رہتی ہیں کہ چال چلن سب ٹھیک چل رہا ہے ناں!!!
ہمارے والا ہو بھی کیسے سکتا ہے۔آپ والا دماغ نہیں ہے!!!
ٹھیک ہیں وہ بھی۔ بس ان کے کھانے پینے کا تھوڑا معاملہ خراب رہا۔ آج اچھا ہے سب۔ ابھی ابلے انڈے کھا رہے ہیں ۔اور آپ کے انارکلی وغیرہ کیسے ہیں؟
آپ کا چال چلن!!!تو پھر کیا دیکھا انہوں نے ؟
جی قدیر بھائی اب ایسا بھی غور سے پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم خود کو جانتے ہیںچل گیا جب ہی تو آپ سے بات کررہا ہوں چلا نہیں ہوتا تو آپ سے بات تھوڑی ہوتی ذرا غور سے پڑھئیے گا اِس جملے کو
کیسا پایا؟آپ کا چال چلن!!!
ویسے یہ بات ہے جب آپ نہیں ہوتی تو بہت ہی کم بات ہوپاتی ہے اردو محفل پرجی قدیر بھائی اب ایسا بھی غور سے پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم خود کو جانتے ہیں
اتنی گرمی میں ابلے انڈے کھلارہی ہیں انارکلی کا مزاج گرم نہ ہوجائے پھر آپ اتنے ساروں کو کیسے سنبھالیں گی؟ٹھیک ہیں وہ بھی۔ بس ان کے کھانے پینے کا تھوڑا معاملہ خراب رہا۔ آج اچھا ہے سب۔ ابھی ابلے انڈے کھا رہے ہیں ۔
آپ شاید بھول رہے ہیں کہ یہاں موسم سرد ہےاتنی گرمی میں ابلے انڈے کھلارہی ہیں انارکلی کا مزاج گرم نہ ہوجائے پھر آپ اتنے ساروں کو کیسے سنبھالیں گی؟
ہممم۔۔۔ویسے یہ بات ہے جب آپ نہیں ہوتی تو بہت ہی کم بات ہوپاتی ہے اردو محفل پر