arifkarim
معطل
ایک انسان کسی دوسرے کو کیا دے سکتا ہے، کچھ بھی نہیں۔
آنے والی اپنا مقدر اپنے ساتھ لائے گی اور بچوں کا رزق آپ کے ذمہ نہیں ہے، اللہ تعالٰی ہر ذی روح کو روزی دیتا ہے اور اس میں زیادہ تعداد ان کی ہے جو اس کے ناشکرے ہیں۔
اچھا، اگر اولاد کا رزق خدا کی ذمہ داری ہے تو جو پاکستان میںنہ جانے کتنے والدین اپنی اولادوںکو رزق نہ دے سکنے کی وجہ سے اور بے درپے فاقوں کی وجہ سے خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں، یہ کسکی ذمہ داری ہے؟؟؟
اسلئے عبدللہ ٹھیک کہتے ہیں کہ اب ہمیںکتابوں کی بھول بھلیوں سے نکل کر "حقیقت" کا سامنا کرنا چاہیے۔