شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پسند کیوں نہ آئے؟ اب اتنی محنت سے ڈھونڈ ڈھانڈ کے لائے ہیں اور اب اوپر سے ان کے نخرے بھی برداشت کریں، ایسے نہیں چلے گا، انہی میں سے کوئی پسند کرنی پڑے گی، نہیں تو زبردستی پلے باندھ دیں گے۔
 

تیشہ

محفلین
زیک اب ٹھیک نظر آرہی ہیں اک باقی رہ گئی ذرا اسے بھی سیٹ کریں میں تب تک اپنے گاجر کے حلوے میں چمچے ما ر آؤں کہیں نیچے ہی نا نہ لگ جائے ۔


شکریہ ،


:chalo:
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
یہ دو اوتاولے امید واروں کے لئے کہ دونوں کو جو پسند آجائے :lol:
images4.jpg

مجھے یہ شہزادی اچھی لگی ہے۔ :roll:

پر اللہ کا شکر ہے میں شہزادی نہیں ہوں۔
273_dua_3.gif
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو میٹھا ذرا ہلکا رکھیئے گا، :wink:


وہ کیوں ؟ :?

پتا تو ہے میں میٹھے کی کیڑا ہوں ۔ :p اک دن میں پتا نہیں کتنا میٹھا میں کھا جاتی ہوں ، پر اسکے باوجود میرا ویٹ میری ہائٹ کے مطابق بلکل ٹھیک اور سمارٹ ، پتلی دبلی ، لمبی :lol:
نہ شوگر پرابلم ، نہ ہارٹ پرابلم ، نہ دانتوں میں کیڑے ،
:lol: 8) :p
 

تیشہ

محفلین
:lol: 8) میں نے جو اپنی عمر بتائی ہی نہ چھوٹے بھیا :lol:
آپ نے جب کبھی اتفاق آمنے سامنے دیکھا تو آپکا منہ کھلا رہ جائے گا حیرت سے ، :lol: آپ نے سوچنا ہے یہ باجو ہی ہیں ؟ آپکو لگے گا اک مصوم سی بایس تیئس سالہ لڑکی کھڑی ہے آپکے سامنے ۔ :p

اور یہ نہ سمجھئے کہ مجھے اپنے منہ میاں مٹھو بن رہی ہو ں کیوں کہ ایسا میرے ساتھ ہوتا ہے ۔ اب تک جو مل دیکھ چکے انکی حیرت اپنی جگہ پر قائم ہے ۔ :lol:

میں میری بیٹی جب ہم باہر نکلتے ہیں تو میری چھوٹی بیٹی ے دوست چھوٹی سے پوچھتے ہیں کھ ان دونوں میں سے آپکی مم کونسی ہوئی؟ :lol: اک دن میرے ہمسایہ گورا میری بیٹی سے پوچھتا پایا گیا تھا کہ آپ کی مم کی کیا ایج ہے ؟ لگتا نہیں یہ آپ سب کی مم ہیں :lol:

اور سچ ہے ۔ مگر مجھے مزہ آتا ہے ایسے موقعوں پر جب کؤئی نیٹ فرینڈز مجھ سے ملتے ہیں اور تب وہ سین مجھے بہت بھاتا ہے ۔۔۔ :p
 

رضوان

محفلین
ویسے کچھ کچھ بہتری آتی جارہی ہے۔ سروس خاصی بہتر ہوئی ہے میں دی گئی فیس واپس نہیں لیتا سوچ لینے میں کیا حرج ہے( ایک دم ناہ کہنے سے بد شگونی ہوتی ہے) لیکن تلاش جاری رکھیں ساتھ ہی وزن کا بھی خیال رکھیں۔ پتہ چلا ایک ہی ڈیٹ میں ریسٹورنٹ والوں کے پاس مجھے ہی گروی رکھ کر آگئیں۔ شہ بالا آپ کیا کہتے ہیں بیچ اس معاملے کے کیا آپ دولہا بننا پسند فرمائیں گے تو میں شہ بالا کی پوسٹ عارضی طور پر سنبھال سکتا ہوں۔( بعد میں نہ کہیے گا کہ پھوٹے منہ بھی کسی نے نہ پوچھا؟)
 

قیصرانی

لائبریرین
اس پھوٹے منہ پوچھنے کی کیا ہی بات ہے۔ ویسے خیال برا نہیں ہے، اگر وزن اور عمر اور شکل کا خیال رکھ لیا جائے تو :wink:
قیصرانی
 

تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
ویسے کچھ کچھ بہتری آتی جارہی ہے۔ سروس خاصی بہتر ہوئی ہے میں دی گئی فیس واپس نہیں لیتا سوچ لینے میں کیا حرج ہے( ایک دم ناہ کہنے سے بد شگونی ہوتی ہے) لیکن تلاش جاری رکھیں ساتھ ہی وزن کا بھی خیال رکھیں۔ پتہ چلا ایک ہی ڈیٹ میں ریسٹورنٹ والوں کے پاس مجھے ہی گروی رکھ کر آگئیں۔ شہ بالا آپ کیا کہتے ہیں بیچ اس معاملے کے کیا آپ دولہا بننا پسند فرمائیں گے تو میں شہ بالا کی پوسٹ عارضی طور پر سنبھال سکتا ہوں۔( بعد میں نہ کہیے گا کہ پھوٹے منہ بھی کسی نے نہ پوچھا؟)


اب شہ بالے کی سیٹ پر آپ آگئے ہیں ؟ :roll: مگر یہ آپکے ہی لئیے خاص میں لائی ہوں اب مکریں نہیں سیدھی طرح ہاں کہیں ورنہ شمشآد ص کی
بات پر عمل کیا جائے گا زور زبردستی کرنی ہی پڑے گی ہم سے روز روز رشتے نہیں لانے ہوتے اب اسی سے کریں ۔ ۔
 

F@rzana

محفلین
باجو کیا آپ انہی شہزادوں کے لئے دلہنیں لے آئی ہیں؟

باجو کیا آپ انہی شہزادوں کے لئے دلہنیں لے آئی ہیں؟

باجو کیا آپ انہی شہزادوں کے لئے دلہنیں لے آئی ہیں؟

[URL=http://imageshack.us][img]http://img222.imageshack.us/img222/1583/princestz2.jpg[/URL]
 

F@rzana

محفلین
میرے خیال سے ایسے چوکھٹے دکھاتیں تو دل میں لڈوبھی پھوٹتے، کیا غضب کردیا ہے بے چاروں کے ساتھ :lol:


 

تیشہ

محفلین
F@rzana نے کہا:
میرے خیال سے ایسے چوکھٹے دکھاتیں تو دل میں لڈوبھی پھوٹتے، کیا غضب کردیا ہے بے چاروں کے ساتھ :lol:





:laugh: یقینا ، لڈو تو پھوٹتے ان شہزادیوں کو دیکھکر مگر
اگر یہ شہزادیاں انکو دیکھ لیں تو ان کے بھی لڈو ، گلاب جامن پھوٹیں ؟
:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top