شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
مُکرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آپ کے لیے ایک سپیشل “ گانا “ (کلائی پر باندھنے والا) بنوانے کا آرڈر دے دیتے ہیں۔ باقی لاگ نیگ شگون جو کچھ بھی ہوتے ہیں آپ یاد کر لیجیے۔ مجھے تو کچھ یاد نہیں ہے کہ آخری شادی جو ان رسومات کے ساتھ نباہی تھی وہ کوئی ربع صدی سے بھی قبل کا واقع ہے۔ اس کے بعد کسی نے ہمیں باور کرانے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ :warzish:

:roll: آپ تو منگنی سے سیدھے شادی پر آگئے ہیں ؟ :lol:
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
رضوان نے کہا:
ہم اسی چھلے کو اپنا دکھڑا سنانے لگ جائیں گے۔ عطاللہء خان عیسیٰ خیلوی کی طرح
قیصرانی کون سے “ماہیے “ ہیں؟؟؟
اب یاداشت کا یہ حال ہے کہ میرے جیسے بندہ اگر کچھ اشعار سنانا چاہے تو وہ بھی محبوب کو گھر سے یاد کر کے آنا پڑیں گے۔ تاکہ وہ بتائے کہ ایسے موقعوں پر کیا کہتے ہیں ‌ :cry:
چھلا چاندی والا چیچی وچ پاتی جلیں ہا (سرائیکی)
دونوں کو آسکی نہ نبھانی محبتیں
قمیض تیڈی کالی
چمٹا تان وجدا

مزید کوئی حکم رضوان بھائی۔
قیصرانی
ضروری نوٹ: شہ بالے والی آفر میں نے قبول کر لی ہے۔ اس سے مت مکرنا

:lol:
 
رضوان

محفلین
بوچھی نے کہا:
رضوان نے کہا:
مُکرنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، آپ کے لیے ایک سپیشل “ گانا “ (کلائی پر باندھنے والا) بنوانے کا آرڈر دے دیتے ہیں۔ باقی لاگ نیگ شگون جو کچھ بھی ہوتے ہیں آپ یاد کر لیجیے۔ مجھے تو کچھ یاد نہیں ہے کہ آخری شادی جو ان رسومات کے ساتھ نباہی تھی وہ کوئی ربع صدی سے بھی قبل کا واقع ہے۔ اس کے بعد کسی نے ہمیں باور کرانے کی ضرورت محسوس نہیں کی۔ :warzish:

:roll: آپ تو منگنی سے سیدھے شادی پر آگئے ہیں ؟ :lol:

:? اوہ تکنیکی غلطی ہوگئی بلکہ سارے عزائم بے نقاب ہو گئے ہیں۔
اسی وجہ سے تو کہا تھا کہ بھول بھال گئے ہیں پرانی باتیں کیوں نہ نئے سرے سے دھرائی جائیں۔
ویسے منگنی اور شادی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
 
رضوان

محفلین
ظفری نے کہا:
رضوان نے کہا:
ویسے منگنی اور شادی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
منگنی کے بعد ایک پتلی گلی بھاگنےکے لیئے پھر بھی کھلی ہوتی ہے ۔ مگر شادی کے بعد بھاگنے کے لیئے چوہے کے بِل سے بھی چھوٹا سوراخ تک نہیں بچتا ۔ :wink: :lol:
ساتھ لے کر تو بھاگ سکتے ہیں۔
باقی یہ اپنے اپنے بھاگ ہوتے ہیں۔ کوئی بھاگ جاتا ہے کسی کوبھاگ بھری خود بھگا دیتی ہے۔ کسی بھاگوان کے ساتھ سارا جیون بھوگنا پڑجاتا ہے۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
جناب ، میں کچھ اور رشتے لائی ہوں ۔ امید ہے رضوان ۔، تفسیر ، محب ، ظفری ، اور چھوٹے بھیا آپکو بھی پسند آ جائے گیں اس بار تو ۔ ۔ ۔
میں ابھی آتی ہوں ، تصویریں لے کر ، تو آپ سب اپنی اپنی شہزادی چن سکتے ہیں :roll: بلکے آپ نے مجھ پر چھوڑ رکھا ہے تو بہتر ہے پھر میں ہی سب کو انکی شہزادیاں نکال کر دکھاوں ،
:lol: چھوٹے بھیا اک موقعہ دئیے جارہی ہوں سوچنے کا کہ سوچ لیں آپ نے رضوان کا شہ بالا بننا ہے ۔ 8) :p
 
قیصرانی

لائبریرین

جلدی کریں
قیصرانی
 
ماوراء

شہزادیاں۔۔۔ہمم۔۔ اور وہ بھی چن سکتے ہیں۔۔۔زبردست۔ کتنے لکی ہیں ماشاءاللہ۔ جن کے لیے آپ رشتے ڈھونڈ کر لائی ہیں۔ :lol:

باجو شہزادیاں کون سی دکان سے ملتی ہیں؟؟ :D
 
تیشہ

محفلین
:lol: سچی میں اس بار لاکھوں میں چند اک ہیں :lol: پہلے جو لائی تھی اب کے بلکل اس کے بر عکس ہیں ، شہزادیاں بھی ہیں اور حسین بھی سمارٹ بھی ،

مسلئہ یہ ہے جس لنک پر جاکے میں انکے یو ، آر ،ل لیتی ہوں نہ وہ آج پیج اوپن نہیں ہورہا مجھ سے شاید میرے پی ۔ سی کی سپیڈ بہت سست ہورہی ہے ، ورنہ اب تک میں ان کو لے بھی آتی یہاں ،
اور مجھ سے ہائی فائف کے الاوہ کسی اور کا پتا نہیں میں اسی پر لنک بنایا کرتی ہوں ،
اب سب انتظار کریں 8) ویسے اس بار واقعی میں شہزادیاں ہی ہیں ،
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :uncle:

صبر ۔ ۔۔۔۔۔۔ کہ صبر کا پھل بہت میٹھا ہوتا ہے اور آپکے اور تفسیر صاحب کے لئے تو میں لاکھوں میں اک ‘ ڈھونڈ کے لائی ہوں 8)

کہیں ایسا نہ ہو آپ دونوں دیکھتے ساتھ ہی اپنے ہوش ہی گنوا بیٹھیں ، ۔۔ :p اس لئیے ذرا آہستہ آہستہ ،۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جناب ، میں کچھ اور رشتے لائی ہوں ۔ امید ہے رضوان ۔، تفسیر ، محب ، ظفری ، اور چھوٹے بھیا آپکو بھی پسند آ جائے گیں اس بار تو ۔ ۔ ۔
میں ابھی آتی ہوں ، تصویریں لے کر ، تو آپ سب اپنی اپنی شہزادی چن سکتے ہیں :roll: بلکے آپ نے مجھ پر چھوڑ رکھا ہے تو بہتر ہے پھر میں ہی سب کو انکی شہزادیاں نکال کر دکھاوں ،
:lol: چھوٹے بھیا اک موقعہ دئیے جارہی ہوں سوچنے کا کہ سوچ لیں آپ نے رضوان کا شہ بالا بننا ہے ۔ 8) :p
جلدی کریں
قیصرانی

:p جلدی کاہے کی ؟ بننا تو آپکو شہ بالا ہی ہے نہ :lol:
تو وہ تو بن ہی جائیں گے ، دھیرج رکھئیے ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہائے فائیو، یہ نہ ہو کہ پتہ چلے ہماری اپنی ہی تصویر(جو دوسروں کو بھیجی تھی) اپنے ہی رشتے کے لیے آگئی ہے :lol:
قیصرانی
 
رضوان

محفلین
اف خدایا پھر انتظار۔۔۔۔
اب تو طولِ شبِ ہجراں والا معاملہ ہے۔
یہ ہجر کی گھڑیاں نہیں گھڑیال ہو گئے ہیں
:(
 
قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
ہائے فائیو، یہ نہ ہو کہ پتہ چلے ہماری اپنی ہی تصویر(جو دوسروں کو بھیجی تھی) اپنے ہی رشتے کے لیے آگئی ہے :lol:
قیصرانی
آپ کیا شہزادی ہو؟؟
میرے ہائے فائیو میں‌ جتنے بھی کانٹیکٹس ہیں، آدھے سے زیادہ لڑکوں کی تصاویر شہزادیوں والی ہیں :lol:
قیصرانی
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ہائے فائیو، یہ نہ ہو کہ پتہ چلے ہماری اپنی ہی تصویر(جو دوسروں کو بھیجی تھی) اپنے ہی رشتے کے لیے آگئی ہے :lol:
قیصرانی

:p سچ میں اک سے اک بڑھکر جوکر ہیں وہاں تو :lol: میں نے تو اسکو صرف تصویروں کے لنک کے لئیے رکھا ہوا ہے مگر کبھی کبھا ر بھولے سے کوئی تصویر سامنے نظر آجاتیں ہیں سب نمونے ، جوکر ، :p
مطلب آپ بھی وہاں پر ہیں چھوٹے بھیا ۔ ؟ :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top