شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
باجو، جلدی کریں نہ۔ میں نے کبھی شہزادیاں نہیں دیکھیں۔ میں بھی شہزادیوں کے انتظار میں ہوں۔ :(

:lol:
 
ماوراء

محفلین
شہزادہ۔۔۔ :roll: کیا اس دنیا میں شہزادے بھی ہوتے ہیں۔ مجھے تو نہیں معلوم تھا۔
273_pata_nahi_1.gif
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
باجو، جلدی کریں نہ۔ میں نے کبھی شہزادیاں نہیں دیکھیں۔ میں بھی شہزادیوں کے انتظار میں ہوں۔ :(

:lol:

:( کیا کروں جہاں سے شہزادیوں کے لنک لینے ہیں مجھ سے وہ کھل نہیں رہا :? ورنہ میں کب کی لگا چکی ہوتی ،

شہزادیوں کی حالت پر اب تو رحم کر لیں۔ وہ اپنے آپ کو یہاں نہ آنے کی کتنی کوشش کر رہی ہیں۔ :p
 
تیشہ

:roll: کیا کہہ رہی ہوں اگر وہ نہ آئیں تو جو یہاں آس ، لگائے بیٹھے ہیں اُن سب کا کیا ہوگا ؟ :?
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
اگر ایسے ہی سب کے سامنے آ جائیں تو پھر وہ شہزادیاں تو نہ ہوئی ناں۔

:lol: نخرے سے آئیں گیئں اپنی مرضی کی مالک ہیں شہزادیاں ہیں کوئی مذاق تھوڑی ہے ؟

اگر ادھر سے نہیں آ رہیں تو ایسا کریں کہ انہیں پچھلے دروازے سے لے آئیں۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
بالکل باقیوں کا بھی دیکھنا بنتا ہے۔ کوئی پسند آئے نہ آئے البم تو شادی دفتر میں موجود ہونا چاہئے ناں۔
 
تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
باجو یہ لنک تو کوئی مفتے میں نہیں‌ پسند کرے گا۔ دفتر کیسے چلائیں گی؟
قیصرانی

نہ پسند آئے تو سانوں کی ، :p ہمارا کام رشتے لانے ہیں اب پسند نہ پسند کرنے کا حق تو امیدواروں کو ہے نہ ۔
نہیں تو نہ سہی ۔ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top