فرذوق احمد
محفلین
ویسے بات تو آپ کی ٹھیک ہے ،،چلیں میں خود ہی اپنے لیے ڈھونڈ لوں گا
اب یہ دفتر والے تو فیس بھی بہت مانگے گے
اب یہ دفتر والے تو فیس بھی بہت مانگے گے
شمشاد نے کہا:نوٹ : منگنی کی فیس دُگنی ہو گی۔
محب علوی نے کہا:کوئی چاند چہرے ملے کہ میں ڈھونڈوں کوئی اور شادی دفتر
شمشاد نے کہا:بھیج دیں، ڈاک کی بجائے کوریئر سروس کا استعمال کریں تو زیادہ بہتر ہے۔
(کچھ تو رقم آئے)
اب یہ کیسے طے ہو کہ رشتہ آسمانی ہے کہ بھی نہیں ۔ ؟قیصرانی نے کہا:گارنٹی والی بات بھی اچھی ہے، لیکن جو رشتہ آسمان پر طے ہے، یہاں اسے گارنٹی کی کیا ضرورت، اور جو وہاں طے نہیں، یہاں اس کی گارنٹی کیسے دی جائے؟
بےبی ہاتھی
شمشاد نے کہا:جب سے نیل آرمسٹرانگ نے چاند پر قدم رکھا ہے، چاند چہروں کی مانگ میں خاطر خواہ کمی ہو گئی ہے۔
آپ ایک بار پھر سوچ لیں۔