شمشاد نے کہا:واہ کیا کمی پوری ہوئی ہے عملے کی
باجو آپ کو تو اس برانچ کی منیجر بنا دیتے ہیں۔
قیصرانی نے کہا:شکریہ باجو۔ جب کام ہو جائے گا تو کس نے پلٹ کر اس دفتر آنا ہے؟
بےبی ہاتھی
نہیں زکریا بھائی آنکال بھی چلاتے ہیں-زکریا نے کہا:لیکن شادی دفتر تو آنٹیاں چلاتی ہیں۔
محب علوی نے کہا:شمشاد نے کہا:جب سے نیل آرمسٹرانگ نے چاند پر قدم رکھا ہے، چاند چہروں کی مانگ میں خاطر خواہ کمی ہو گئی ہے۔
آپ ایک بار پھر سوچ لیں۔
چاند چہروں کی بات کی ہے چاند پر رہنے والے یا ہو کر انے والوں سے مجھے کوئی سروکار نہیں۔
میں نے بہت سوچ سمجھ لیا ہے اور اگر رشتہ نہیں ہے تو بتائیں میں کہیں اور جاؤں۔
دھیان سے انکا ارادہ افریقا سے لانے کا ہے ۔بوچھی نے کہا:فکر ناٹ ، جہاں جو جو امیدوار ہیں ان سب کے لئے میں چاند سی لاؤں گی جو بلکل میچ کرتی ہوئی ہوئی آخر کو جوڑی سجے تو ،
mwalam نے کہا:دھیان سے انکا ارادہ افریقا سے لانے کا ہے ۔بوچھی نے کہا:فکر ناٹ ، جہاں جو جو امیدوار ہیں ان سب کے لئے میں چاند سی لاؤں گی جو بلکل میچ کرتی ہوئی ہوئی آخر کو جوڑی سجے تو ،
قیصرانی نے کہا:لو جی باجو، ساری دوسری شادی والوں کے لیے رشتے لائی ہیں۔ ہم کنواروں کا بھی تو کوئی خیال کریں
بےبی ہاتھی