قیصرانی نے کہا:باجو، میں نے دیکھ لی ہیں۔ بے شک شادی شدوں کی فکر کریں۔ میری مت کیجئے گا۔
بےبی ہاتھی
نہیں اب آپکا بھی سوچنا ہے ، فکر کیسے نہ ہو؟؟؟ آپ انہی میں سے اک کو پسند کئجیے چھوٹے بھیا ،
قیصرانی نے کہا:باجو، میں نے دیکھ لی ہیں۔ بے شک شادی شدوں کی فکر کریں۔ میری مت کیجئے گا۔
بےبی ہاتھی
شمشاد نے کہا:بہت خوب باجو، لیکن پہلے ان سے فیس تو لے لینی تھی۔
مزید اطلاع یہ کہ یہ یو آر ایل یہاں بلاک ہے۔
قیصرانی نے کہا:تین فوٹو، تین بندے، رضوان بھائی، محب اور ظفری۔ میں کچھ نہیںکر سکتا اور نہ ہی کچھ کرنا چاہ رہا ہوں
بےبی ہاتھی
بے چارہ ظفری۔ ویسے باجو، آپ کو ہو کیا گیا ہے؟ پہلے تو اچھی خاصی تھیں ابھی یہ کیسی چیزیں اور کہاں سے ڈھونڈ کر لا رہی ہیں؟بوچھی نے کہا:یہ تو ظفری کے لئے طے ہوچکی ہے اب سے نہیں کافی عرصے سے سو ۔، یہ ظفری کی ہوئی ،
http://pics-86.hi5.com/userpics/386/192/192086386.img.jpg
اور باجو ان بیچاریوں کو یہاں والے بیچاروں کی شکلیںتو دکھا دیں، تاکہ انہیں ابھی پسند ناپسند کرنے کا موقع مل سکے۔بوچھی نے کہا:یہ تو ظفری کے لئے طے ہوچکی ہے اب سے نہیں کافی عرصے سے سو ۔، یہ ظفری کی ہوئی ،
http://pics-86.hi5.com/userpics/386/192/192086386.img.jpg
بجا مگر یہ تو ہر مال 2 روپے والا حساب لگ رہا ہےشمشاد نے کہا:بھئی شادی دفتر ہے، ہر قسم کا مال ملے گا
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:~~
لیکن یہ تو پہلے دلہن بن چکی ہے نا۔
~~
ماوراء نے کہا:~~
باجو، مجھے تو ان کی زندگی پہلے ہی کچھ صحیح گزرتی نظر نہیں آ رہی۔ اور کیوں ان کو برباد کرنے لگی ہیں۔
~~
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:~~
باجو، مجھے تو ان کی زندگی پہلے ہی کچھ صحیح گزرتی نظر نہیں آ رہی۔ اور کیوں ان کو برباد کرنے لگی ہیں۔
~~
کن کی ؟ ماورہ ؟
بوچھی نے کہا:بوچھی نے کہا:
یہ بیچ والی جس نے سر پر برگر اٹھا رکھا ہے یہ رضوان کے لئے ٹھیک رہے گی ، ویسے بھی میں نے پڑھا تھا یہ اب کے افریقہ سے لانے کو ہیں تو یہ بھی کسی افریقن حبشن سے کؤئی کم ہے کیا ؟ باقی جس کو چاند چہرے کی تلاش ہے ان میں تیسری تصویر میں اک ساتھ کئی چاند ہیں ، جو بھی پسند آجائے