شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
شادی دفتر کے بڑوں اور بڑیوں‌سے یہ التماس ہے کہ ہمارا حال اس لنک پر دیکھیں اور پھر جلد ہی کوئی فیصلہ کریں
قیصرانی

ہم کیا دیکھکر کریں؟ چھوٹے بھیا ؟ ابھی کچھ دن پہلے ہی آپ نے لکھا تھا کہ میں باز آیا ایسے شادی دفتر اور چاند چہروں سے ۔ اب آپ فرزانہ کے ریڈیو سے رابطہ کئے ہوئے ہیں اک آس اک امید لگن کے ساتھ کہ وہاں کام بنے ہی بنے ۔ تو پھر اب ہم یہ لنک کیوںکر دیکھیں ؟ :lol:
اک جگہ ٹک کر بیٹھے ، کوئی نہ کوئی تو مل ہی جائے گی ورنہ ہمارا دفتر تو ہے ہی اور چاند چہرے بھی ۔
اوہ قیصرانی بھائی ابھی تک آپکا مسئلہ حل نہیں ہوا
میں تو سمجھا تھا کے کام پکا ہو گیا ہے
ویسے اگر پکی بات ہے تو بتائیں میں بندوبست کروا دیتا ہوں
مگر خرچا ذرا زیادہ ہوگا
اور مال کی بھی کوئی گارنٹی نہیں
اگر چل گئ تو روسی اے سی کی طرح کے ساری زندگی ساتھ نبھائے گی
نہیں تو یہ جا وہ جا
8)
 
تیلے شاہ

محفلین
دیکیں جی میرے دوست نے کی ہے شادی وہاں سے
اور ماشاءاللہ 3 بچے ہیں اس کے
اب قیصرانی کی قسمت کا پتہ نہیں
 
شمشاد

لائبریرین
پھر تو خاصا مہنگا سودا ہو جائے گا، فی بچہ کیا خرچہ ہے اور کیا تذکیر و تانیث کے خرچے میں فرق ہے کہ ایک ہی ریٹ ہے؟
 
تیلے شاہ

محفلین
اگر آپ کہیں تو پوری ریٹ لسٹ منگوا لیتا ہوں
مگر یہ شادی کا خواہشمند ابھی تک نظر ہی نہیں آیا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
تو کیا پہلے سے موجود نہیں ہے نرخنامہ، اب ہر دفعہ نرخ دیکھنے کے لیے تو خاصا وقت درکار ہوا کرئے گا۔
 
رضوان

محفلین
تیلے شاہ مِلا نرخنامہ؟؟
ویسے دو بچوں والی کا کوئی اندازہ تو ہوگا؟ اپنی حکومت بھی کہتی ہے دو بچے ہی اچھے یہاں تو پہلے سے مِل جائیں گے بندہ ہسپتالوں کے چکر سے بھی چھُٹا! واہ تیلے شاہ واہ کیا بات ہے آپ نے بھی شاہوں والی بات کی ہے جیسے پاکستان میں شاہ صاحبان بچے بلکہ بیٹے بانٹتے ہیں تعویزوں کے زور پر۔
آپ کو کمیشن میں جامنی رنگ کا بکرا دیں گے :wink:
 
تیلے شاہ

محفلین
رضوان بھائی خیر تو ہے ناں
لگتا ہے بہت دن ہوئے بھابھی نے ہاتھ صاف نہیں کیے
اسی لیے آپ ریٹ لسٹ مانگ رہے ہیں
:wink:
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
تیلے شاہ مِلا نرخنامہ؟؟
ویسے دو بچوں والی کا کوئی اندازہ تو ہوگا؟ اپنی حکومت بھی کہتی ہے دو بچے ہی اچھے یہاں تو پہلے سے مِل جائیں گے بندہ ہسپتالوں کے چکر سے بھی چھُٹا! واہ تیلے شاہ واہ کیا بات ہے آپ نے بھی شاہوں والی بات کی ہے جیسے پاکستان میں شاہ صاحبان بچے بلکہ بیٹے بانٹتے ہیں تعویزوں کے زور پر۔
آپ کو کمیشن میں جامنی رنگ کا بکرا دیں گے :wink:

:lol: اپنے بچے کافی نہیں ؟ کیا ؟ جو پھر سے دو اور پلے پلائے چاہئیے ۔ آئی نائن میں بہت سے دو دو بچوں والیا ں بھی ہیں کہیں تو بات چلاؤں ؟ :lol:
 
تیشہ

محفلین

تیلے شاہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
اگر چل گئ تو روسی اے سی کی طرح کے ساری زندگی ساتھ نبھائے گی
نہیں تو یہ جا وہ جا 8)
تیلے بھیاہم تو آپ کے پیچھے پیچھے :wink:
نہیں جی آپ نے بہت دیر کردی ہے
میں تو کب کا بریک لگا چکا ہوں جہاں پہنچنا تھا پہنچ گیا ہوں
:wink:
 
رضوان

محفلین
بوچھی نے کہا:
:lol: اپنے بچے کافی نہیں ؟ کیا ؟ جو پھر سے دو اور پلے پلائے چاہئیے ۔ آئی نائن میں بہت سے دو دو بچوں والیا ں بھی ہیں کہیں تو بات چلاؤں ؟ :lol:
ویسے ہی میں تو کہہ رہا تھا جنرل نالج کے لیے :oops: :cry:
معلومات تو ہونی چاہییں بندے کے پاس جاڑے بارش میں پہلے بندا چھتری لینے جائے پھر پناہ گاہ کی طرف تو وہ راستے ہی میں نہیں بھیگ جائے گا۔ چھتری ہمیشہ پاس رکھنی چاہیے۔ کیوں قیصرانی؟( شمشاد بھائی ہوتے تو ذری سہارا ہوتا :( )
 
تیلے شاہ

محفلین
رضوان نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
نہیں جی آپ نے بہت دیر کردی ہے
میں تو کب کا بریک لگا چکا ہوں جہاں پہنچنا تھا پہنچ گیا ہوں
:wink:
تیلے شاہ ایڈریس پتے سنبھال کر رکھنا ورنہ تین چارسال بعد تم بھی ہماری منتیں کرتے نظر آؤ گے۔
ہیں صرف تین چار سال یہ تو بہت جلدی ہے
:cry:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top