قیصرانی نے کہا:شکریہ شکریہ۔ رومال کہاں ہے بھئی؟F@rzana نے کہا:اپنے منہ میاں شہزادے
شمشاد نے کہا:تو ادھر بھی تو لگائیں تا کہ دوسرے بھی دیکھ سکیں، ہو سکتا ہے کسی اور کو ہی پسند آ جائے۔
شکریہ دوست بھائیدوست نے کہا:آپ اس طرح کونسا کم شرمیلے لگتے ہیں۔
جائیں میں نئیں بولدا (باجو ہی کے انداز میں)بوچھی نے کہا:ناک صاف کرنا ہے ؟
شمشاد نے کہا:لگتا ہے انہوں نے چوری چھپے کہیں اور کر لی ہے جو ادھر نہیں آ رہے۔
قیصرانی نے کہا:جائیں میں نئیں بولدا (باجو ہی کے انداز میں)بوچھی نے کہا:ناک صاف کرنا ہے ؟
F@rzana نے کہا:بڑی بہن کو بہتی ناک نظر آگئی تو کیا ہوا!
F@rzana نے کہا:قیصرانی نے کہا:جائیں میں نئیں بولدا (باجو ہی کے انداز میں)بوچھی نے کہا:ناک صاف کرنا ہے ؟
بڑی بہن کو بہتی ناک نظر آگئی تو کیا ہوا!
باجو وہ جلتی پر تیل چھڑکنے والا کون سا محاورہ ہےبوچھی نے کہا:پہلے نظر آجاتا تو اک دو رومال بھی بیجھ دیتی ۔
رضوان نے کہا:ہم نے تو مایوس ہوکر جوگ لے لیا اور جنگل میں ڈیرا بسالیا۔ اب شادی دفتر کھُلے بند ہو ہمیں کیا۔