شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
:( لگتا ہے اب کسی کو ہمارے دفتر کے رشتے نہیں چاہئیے۔ ان بچاریوں کا کیا بنے گا جن کو یہاں لائی ہوں :?
 

تیشہ

محفلین
:lol: بڑے بھیا ہی ادھر سے لاپتہ ہوگئے ہیں مایوس ہوکر ، ورنہ اب کے میں کوئی اور لاتی ۔ جو عین انکے جیسی ہوتی ، زمین آسمان کا فرق نہ ہوتا ۔ :lol: یقینا اب کے پسند آتی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو ادھر بھی تو لگائیں تا کہ دوسرے بھی دیکھ سکیں، ہو سکتا ہے کسی اور کو ہی پسند آ جائے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک زمانے میں ان کی پیش کردہ شہزادیوں کو دیکھ کر انہیں‌ بھی ایک شادی دفتر کھولنے کا مشورہ دیا گیا تھا، تب سے شادی کے امیدواران ادھر سے کم ہوتے گئے :(
 

F@rzana

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ایک زمانے میں ان کی پیش کردہ شہزادیوں کو دیکھ کر انہیں‌ بھی ایک شادی دفتر کھولنے کا مشورہ دیا گیا تھا، تب سے شادی کے امیدواران ادھر سے کم ہوتے گئے :(

ہائے اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ابھی تک ان شہزادیوں کے تصور میں بیٹھے ہیں، اف :roll:
 

F@rzana

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top