شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہاں سے کروائی گئی کتنی شادیاں کامیاب ہوئی ہیں؟؟

ض ب ط آپ کی نہ کروا دی جائے؟ :p نہیں بے فکر رہو پہلی والی کو نہیں بتایا جائے گا ، فکر ناٹ :wink: اک بار ہامی تو بھرو ، پھر دیکھو :D

سچی سے ۔
آپ پہلے پہلی والی تو تلاش کر لیں دوسری میں خود ہی دیکھ لونگا۔
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ہائیں ض ب ط کو خود آفر دی جارہی ہے اور ہم کو تو دھمکیاں مل رہی تھیں ۔
یہ ناانصافی ہے جج صاب
میرا خیال ہے کہ تیلے بھیا، آپ کی بجائے ضبط کو زیادہ بڑی دھمکی ملی ہے :D

:lol: ضبط کے ضبط کا امتحان لیا جارہا ہے نا :p
اچھی بات ہے لیتے رہیں۔
 
کہیں باقی لوگ جیلس تو نہیں ہر رہے۔ باجو نے فری آفر کر دی مجھے تو۔؟
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہاں سے کروائی گئی کتنی شادیاں کامیاب ہوئی ہیں؟؟

ض ب ط آپ کی نہ کروا دی جائے؟ :p نہیں بے فکر رہو پہلی والی کو نہیں بتایا جائے گا ، فکر ناٹ :wink: اک بار ہامی تو بھرو ، پھر دیکھو :D

سچی سے ۔
آپ پہلے پہلی والی تو تلاش کر لیں دوسری میں خود ہی دیکھ لونگا۔

:jhoota: :p میں ابھی کرتی ہوں فون :lol: اور بتاتی ہوں اسے ۔ :D پہلی والی کو ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
کہیں باقی لوگ جیلس تو نہیں ہر رہے۔ باجو نے فری آفر کر دی مجھے تو۔؟

جیلس ۔۔۔ سوچ ضبط بھیا یہاں سب پاکستانی ہیں۔
پھر تو فرض ہوا نا۔ :)

:laugh: کیا فرض ہوا؟ جیلیس ہونا ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
جناب میری فیس واپس کی جائے میں نے نہیں کروانی شادی اس شادی دفتر کے ذریعے یعنی حد ہوتی ہے 6 ماہ ہو گئے ہیں جوتیاں گھساتے مگر کوئی کام کا رشتہ ہی نہیں دیکھایا باجو نے

:( لیں اتنے اچھے رشتے میں لائی ہوں اور کہہ سنا رہے ہیں کہ کام کا نہیں ؟ :? اصل میں آپکو کرنی ہی نہیں ۔ :lol: بہانے سے اب فیس لینا چاہتے ہیں جو کہ اب واپس نہیں ہونے و الی 8)
 
شمشاد

لائبریرین
فریب نے کہا:
جناب میری فیس واپس کی جائے میں نے نہیں کروانی شادی اس شادی دفتر کے ذریعے یعنی حد ہوتی ہے 6 ماہ ہو گئے ہیں جوتیاں گھساتے مگر کوئی کام کا رشتہ ہی نہیں دیکھایا باجو نے

فیس تو ویسے بھی ناقابل واپسی ہے، بلکہ آپ بقایا بھی ادا کریں۔ اور ہاں اب جہاں آپ کا رشتہ ہوا ہے وہ بھی تو اسی دفتر کی ذیلی شاخ ہی کے ذریعے ہوا ہے تو پھر فیس کی کیسی واپسی۔
 
تیلے شاہ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہاں سے کروائی گئی کتنی شادیاں کامیاب ہوئی ہیں؟؟

ض ب ط آپ کی نہ کروا دی جائے؟ :p نہیں بے فکر رہو پہلی والی کو نہیں بتایا جائے گا ، فکر ناٹ :wink: اک بار ہامی تو بھرو ، پھر دیکھو :D

سچی سے ۔
ہائیں ض ب ط کو خود آفر دی جارہی ہے اور ہم کو تو دھمکیاں مل رہی تھیں ۔
یہ ناانصافی ہے جج صاب

صیح کہتے ہیں انسان ناشکرا ہے۔ کسی حال میں خوش نہیں :D تیلے بھائی پہلے ۔۔ ، پہلی والی کو تو بھگتاُ لو :lol: پھر آنا ہمارے دفتر
جعمہ جعمہ آٹھ دن تو ہوئے شادی کو اور چاہتے ہو کہ پھر سے فوری رشتہ ہو ۔ :p
اچھا تو کیا ض ب ط کی شادی پرانی ہوچکی ہے میں سمجھا وہ بھی میری طرح ہیں ۔
ویسے پہلی شادی کی کتنی مدت کے بعد دفتر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے
 
تیلے شاہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
ہائیں ض ب ط کو خود آفر دی جارہی ہے اور ہم کو تو دھمکیاں مل رہی تھیں ۔
یہ ناانصافی ہے جج صاب
میرا خیال ہے کہ تیلے بھیا، آپ کی بجائے ضبط کو زیادہ بڑی دھمکی ملی ہے :D

:lol: ضبط کے ضبط کا امتحان لیا جارہا ہے نا :p
کہیں باقی لوگ جیلس تو نہیں ہر رہے۔ باجو نے فری آفر کر دی مجھے تو۔؟
ارے ایسے ویسے جیلس،ہم یہاں کب سے جھک مار رہے ہیں ہمیں تو آج تک ایسی کوئی آفر نہیں ملی ایک نگوڑا رومال تھا وہ بھی لنڈن جانے پر ملے گا
:?
 
لو ، :? آپکو یہی معلوم نہیں ؟
ض ب ط کے ماشا Allah چھے بچے ہیں چار بیٹے دو بیٹیاں ، انکے بھی دو بیٹوں کی شادی ہوچکی ، مدت ہوئی اب تو یہ خیر سے دادا بھی ہیں ،

اسی لئے تو عرصہ ہوا انکی شادی کو ، تو آپ بھی اتنا وقت گزار لو تو شادی دفتر آنا ۔

:chalo:
 
تو رومال جس کام کے لئے دینا تھا وہ تو آپ کر آئے ۔ رومال کی ضرورت نہیں پڑی ۔ مگر یہاں لندن آؤ گے تو جگہ جگہ منہ آنکھ ڈھانپنے کی ضرورت پیئش آئے گی تب رومال کو کام میں لانا ، آنکھوں کے آگے رکھنا ، :p
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
ض ب ط کے ماشا Allah چھے بچے ہیں چار بیٹے دو بیٹیاں ، انکے بھی دو بیٹوں کی شادی ہوچکی ، مدت ہوئی اب تو یہ خیر سے دادا بھی ہیں ،

اسی لئے تو عرصہ ہوا انکی شادی کو ، تو آپ بھی اتنا وقت گزار لو تو شادی دفتر آنا ۔

:chalo:
واؤ، تبھی اتنے شوق سے وہ چکر لگا رہے تھے :lol:
 
تیشہ

محفلین
ہاں بھئی چھے بچوں کے باپ ہیں اسی لئے تو اب ض ب ط جانے کو ہے آخر انسان کتنا اور کب تک ض ب ط کرے ؟ :lol: :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top