شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

پاکستانی

محفلین
قیصرانی نے کہا:
انجام: میرے مالک میں‌کیا کروں؟

Endresult4.gif

بہت خوب قیصرانی بھائی زبردست تصویریں ہیں۔

ضبط نے کہا:
پھر تو آپ مان رہی ہیں کہ مرد ہوتا ہی مظلوم ہے۔

مرد بیچارے تو ہوتے ہی مظلوم ہیں، مگر عورتوں نے ٹسوے بہا بہا کر خود کو مظلوم بنا دیا ہے، مثل مشہور ہے کہ مارتی بھی ہیں اور رونے بھی نہیں دیتی۔
 
عمر سیف

محفلین
شکریہ قیصرانی اور پاکستانی۔ :)
اور پاکستانی نے ٹھیک کہا۔
میں تو پرسوں اخبار میں پڑھ رہا تھا کہ ایک عورت دن میں 20 ہزار الفاظ بول لیتی ہے اور مرد صرف 7 ہزار۔
لگا لیں پھر حساب کتنا مظلوم ہے مرد۔ :D
 
قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
میں تو پرسوں اخبار میں پڑھ رہا تھا کہ ایک عورت دن میں 20 ہزار الفاظ بول لیتی ہے اور مرد صرف 7 ہزار۔
لگا لیں پھر حساب کتنا مظلوم ہے مرد۔ :D
اس حساب سے تو عورت مظلوم ہوئی، کہ اتنے الفاظ کس نے سننے ہیں :p
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
مگر اب رونے سر پیٹینے کا بھلا کوئی فائدہ بھی ہے ؟ :p انجام پہلے سے پتا نہیں تھا کیا ۔؟ :lol:
پھر تو آپ مان رہی ہیں کہ مرد ہوتا ہی مظلوم ہے۔ :D

یہ تو شاید میں مر کر دس نئے جنم بھی لے لوں تب بھی کبھی نہ مانوں :p ، کوئی ماننے والی بات بھی تو ہو ،
8)
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
شکریہ قیصرانی اور پاکستانی۔ :)
اور پاکستانی نے ٹھیک کہا۔
میں تو پرسوں اخبار میں پڑھ رہا تھا کہ ایک عورت دن میں 20 ہزار الفاظ بول لیتی ہے اور مرد صرف 7 ہزار۔
لگا لیں پھر حساب کتنا مظلوم ہے مرد۔ :D

:p جی ہاں اتنا مظلوم کے بیوی کے سامنے منہ میں زبان نہیں ہوتی مگر گھر سے باہر کسی بھی دوسری کے ساتھ سات ہزار تو کیا چالیس ہزار الفاط بھی بول لیتا ہے بیوی کی برائیوں میں ۔ :p 8) گھر میں بچارہ ہوتا ہے نا اس لئے الفاظ سات ہزار ہوسکتے ہیں ۔ الفاظوں میں اضافہ سننا ہو تو کسی باہر والی سے پتا لگائیے ۔ :D :p
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
مگر اب رونے سر پیٹینے کا بھلا کوئی فائدہ بھی ہے ؟ :p انجام پہلے سے پتا نہیں تھا کیا ۔؟ :lol:
پھر تو آپ مان رہی ہیں کہ مرد ہوتا ہی مظلوم ہے۔ :D

یہ تو شاید میں مر کر دس نئے جنم بھی لے لوں تب بھی کبھی نہ مانوں :p ، کوئی ماننے والی بات بھی تو ہو ،
8)
اچھی بات ہے۔
 
تیشہ

محفلین

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
کچھ دیکھنے، دکھانے کے لائق یہاں بھی ہے۔

cartoon.gif
فاخر اور ہارون کا گانا تھا ایک آواز گروپ جب تھا۔
“ میں نہ مانوں ہار او سجنا
میں نہ مانوں ہار “ :D

:lol: کیوں ہار مانے ؟ نکاخ کیا ہے تو سزا بھی تو اب بھگتے ۔ :lol:
یعنی آپ مان رہی ہیں کہ نکاح کر کے سزا مل رہی ہے بیچارے شوہر کو۔ :)
 
تیشہ

محفلین
کبھی بھی نہیں ۔ یہ تو میں کبھی نہ مانوں ۔ سزا بےچاریاں بیویاں بگھتیں اور مظلوم شوہر بنتے پھریں ؟ :?

خواہ مخواہ ۔ :p
 
تیشہ

محفلین
:roll: کتنا وقت ہوا ؟میرا شادی دفتر بچارہ اکیلا ہی رہ گیا بچارہ :(

رضوان ، آپ ہی آجائیے ادھر کم سے کم آئی نائن سے زیادہ بہتر رشتے مل سکتے ہیں آپکو ۔ :D :D
 
تیشہ

محفلین
ض ب ط تم تیار ہو کے نہیں ؟ :roll: بکرا ذبح کرچکے ہو اب تک تو شادی کے لئے مطلب تیار ہو ہی چکے ہو ۔ :D :D

:chalo:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top