شادی دفتر

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
کہیں باقی لوگ جیلس تو نہیں ہر رہے۔ باجو نے فری آفر کر دی مجھے تو۔؟

جیلس ۔۔۔ سوچ ضبط بھیا یہاں سب پاکستانی ہیں۔
پھر تو فرض ہوا نا۔ :)

:laugh: کیا فرض ہوا؟ جیلیس ہونا ۔ :p
جی قومی کھیل ہے ہمارا۔ اور فرض سمجھ کر ادا بھی کیا جاتا ہے
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہاں سے کروائی گئی کتنی شادیاں کامیاب ہوئی ہیں؟؟

ض ب ط آپ کی نہ کروا دی جائے؟ :p نہیں بے فکر رہو پہلی والی کو نہیں بتایا جائے گا ، فکر ناٹ :wink: اک بار ہامی تو بھرو ، پھر دیکھو :D

سچی سے ۔
آپ پہلے پہلی والی تو تلاش کر لیں دوسری میں خود ہی دیکھ لونگا۔

:jhoota: :p میں ابھی کرتی ہوں فون :lol: اور بتاتی ہوں اسے ۔ :D پہلی والی کو ۔ :p
اچھا پھر ایک کام کرنا مجھے بھی بتا دیا کہ وہ کہاں پہ ہیں کافی دن ہوئے ملاقات نہیں‌ہوئی۔
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تیلے شاہ نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
یہاں سے کروائی گئی کتنی شادیاں کامیاب ہوئی ہیں؟؟

ض ب ط آپ کی نہ کروا دی جائے؟ :p نہیں بے فکر رہو پہلی والی کو نہیں بتایا جائے گا ، فکر ناٹ :wink: اک بار ہامی تو بھرو ، پھر دیکھو :D

سچی سے ۔
ہائیں ض ب ط کو خود آفر دی جارہی ہے اور ہم کو تو دھمکیاں مل رہی تھیں ۔
یہ ناانصافی ہے جج صاب

صیح کہتے ہیں انسان ناشکرا ہے۔ کسی حال میں خوش نہیں :D تیلے بھائی پہلے ۔۔ ، پہلی والی کو تو بھگتاُ لو :lol: پھر آنا ہمارے دفتر
جعمہ جعمہ آٹھ دن تو ہوئے شادی کو اور چاہتے ہو کہ پھر سے فوری رشتہ ہو ۔ :p
اچھا تو کیا ض ب ط کی شادی پرانی ہوچکی ہے میں سمجھا وہ بھی میری طرح ہیں ۔
ویسے پہلی شادی کی کتنی مدت کے بعد دفتر سے رابطہ کیا جا سکتا ہے

لو ، :? آپکو یہی معلوم نہیں ؟
ض ب ط کے ماشا Allah چھے بچے ہیں چار بیٹے دو بیٹیاں ، انکے بھی دو بیٹوں کی شادی ہوچکی ، مدت ہوئی اب تو یہ خیر سے دادا بھی ہیں ،

اسی لئے تو عرصہ ہوا انکی شادی کو ، تو آپ بھی اتنا وقت گزار لو تو شادی دفتر آنا ۔

:chalo:
ابھی کچھ سالوں تک پردادا بن جانا ہے یہ بھی بتا دینا تھا۔ :?
 
تیشہ

محفلین
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہاں بھئی چھے بچوں کے باپ ہیں اسی لئے تو اب ض ب ط جانے کو ہے آخر انسان کتنا اور کب تک ض ب ط کرے ؟ :lol: :p
باجو بچے کچھ کم نہیں بتا دیے آپ نے؟ :?

نہیں بھئی بچے من کے سچے 8) بچوں کی تعداد تو میں نے بلکل ٹھیک بتائی ہے۔ چھے۔ 8)
 
وہ جب بنو گے تو بتاؤں گی نا۔ 8) :p
 
گُڈ :D
 
عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
ضبط نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ہاں بھئی چھے بچوں کے باپ ہیں اسی لئے تو اب ض ب ط جانے کو ہے آخر انسان کتنا اور کب تک ض ب ط کرے ؟ :lol: :p
باجو بچے کچھ کم نہیں بتا دیے آپ نے؟ :?

نہیں بھئی بچے من کے سچے 8) بچوں کی تعداد تو میں نے بلکل ٹھیک بتائی ہے۔ چھے۔ 8)
بات یاد آگئی۔
یہاں محکمہ بہبود آبادی والے کہتے ہیں “ بچے دو ہی اچھے“۔
تو ڈرامے میں کسی نے یہ بات کی تو امانت چن کہتا ہے“ بچے دو ہی اچھے۔ چاہے 12 ہوں پر ان میں دو ہی اچھے ہوتے ہیں“۔ :)
 
شمشاد

لائبریرین
ہمارے شادی دفتر کے متعلق :
(خیال رہے ہمارے دفتر کے توسط سے کروائی گئی شادی کی گارنٹی 5 سال ہے)

اک شادی شدہ کی داستان

ابھی شادی کا پہلا ہی سال تھا
خوشی کے مارے میرا برا حال تھا
خوشیاں کچھ یوں امنڈ رہی تھیں
کہ سنمبھالے نہیں سنمبھل رہی تھیں

صبح صبح میڈیم کا چائے لے کر آنا
تھوڑا شرماتے ہوئے نیند سے جگانا
وہ پیار بھرا ہاتھ ہمارے بالوں میں پھیرانا
مسکراتے ہوئے کہنا کہ
ڈارلنگ چائے تو پی لو
جلدی سے تیار ہو جاؤ آپ کو دفتر بھی ہے جانا

گھر والی مہرباں کا روپ لیکر آئی تھی
دل اور دماغ پر پوری طرح چھائی تھی
سانس بھی لیتے تھے تو نام اس کا ہوتا تھا
اک پل بھی دور ہو کر جینا دشوار ہوتا تھا
 
شمشاد

لائبریرین
اور پانچ سال بعد :

صبح صبح مادام کا چائے لیکر آنا
میز پر رکھ کر زور سے چلانا
آج دفتر جاؤ تو منے کو
سکول چھوڑتے جانا

سنو، اک بار پھر وہی آواز آئی
کیا بات ہے ابھی تک چھوڑی نہیں چارپائی
اگر منا لیٹ ہو گیا تو دیکھ لینا
منے کی ٹیچر کو پھر خود ہی سنمبھال لینا

نجانے گھروالی کیسا روپ لیکر آئی تھی
دل اور دماغ پر کالی گھٹا چھائی تھی
سانس بھی لیتے ہیں تو انہی کا خیال ہوتا ہے
اب ہر سمے ذہن میں اک ہی سوال ہوتا ہے

کیا کبھی وہ دن لوٹ کے آئیں گے
ہم اک بار پھر کنوارے بن پائیں گے
 
قیصرانی

لائبریرین
شادی کے بعد کیا ہوتاہے، ایک ای میل نے بتایا

اگر ناشتہ وقت پر تیار نہ ہوا تو

NoNashta.gif
 
تیشہ

محفلین
مگر اب رونے سر پیٹینے کا بھلا کوئی فائدہ بھی ہے ؟ :p انجام پہلے سے پتا نہیں تھا کیا ۔؟ :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top