شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ

پہ کم سہ چے تہ پوہ شوے زما هغہ هم راتہ اووایا چے پہ کم سہ نہ وے پوہ هغہ هم راتہ اووایا
چے تہ نہ وے پوہ شوے چے زہ دے پوهکم اور زہ نہ ووم پوہ شوے چے زان درنہ پوه کم

خپل تاثرات شریک کڑہ احساس دے ولے را اوپاریدو
ما ڈیر اهم نکتہ باندے خیال لکیلے ووخپل مہربانی وکڑہ
 
انیس جان

محفلین
دل کی تسکین شعر میں غزل میں کلام میں کن کیفیت کن خیالوں سے آتا ہے اگر یہ دیکهیں شرربار گفتگو ہے لفظ کے معنی و مفہوم میں بہت وضاحت سے یہ کہنا چاہ رہا تھا جتنا میرے سمجهہ نے سمجها فاعل مفعول مفاعیل
ہر لفظ پہ تحقیق اور جانچنا یہ ایک کٹهن اور بےکیف سرور سا ہے اپنے احساس اور خیال قلمبند کرنے کو
سادے لفظوں میں جو شخص جیسے اپنا خیال اور تاثر قلمبند کرے ہونا یہ چاہیے وہ خیال اور تاثرات سمجها جائے
نہ کہ لفظوں میں فاعل مفعول مفاعیل

تصور کی تشنگی اور دل کی پرسوزی بهوکے تصور لوگوں کی بہت بےچین پائی ان کے بنائے ہوئے عکس تهوڑے رنگ سے خالی سہی

فاعل مفعول مفاعیل یہ ایک بہت آزاد تصور آدمی کی سمجهہ کا کام ہے ادبی لوگ سخن ور دن رات اپنے خیال اور دنیا میں رہتے ہیں

ضروری ہے بنیادی طور پر ہے اس کا سیکھنا میرے نزدیک مجهے یہ خدشات سے محسوس ہوتے ہیں ہوسکتا ہے یہ استاد اور کتاب سے دوری ہو

آگہی دامِ شنیدن جس قدر چاہے بچھاؤں
مدّعا عنقا ہے تیرے عالمِ تقریر کا
 
پہ کم سہ چے تہ پوہ شوے زما هغہ هم راتہ اووایا چے پہ کم سہ نہ وے پوہ هغہ هم راتہ اووایا
چے تہ نہ وے پوہ شوے چے زہ دے پوهکم اور زہ نہ ووم پوہ شوے چے زان درنہ پوه کم

خپل تاثرات شریک کڑہ احساس دے ولے را اوپاریدو
ما ڈیر اهم نکتہ باندے خیال لکیلے ووخپل مہربانی وکڑہ
محترم سفیر بھائی
اردو سیکھنے اور اپنے خیالات کے اظہار کا جذبہ قابلِ ستائش ہے، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہر ہر لڑی میں جا کر غیر متعلقہ گفتگو شروع کر دی جائے۔
اردو سیکھنے کے لیے آپ ایک الگ لڑی بھی بنا سکتے ہیں۔ جہاں شاید ہمارے پختون بھائی آپ کی مدد کر سکیں۔ مگر ہر لڑی میں اس طرح کمنٹس کرنا مناسب نہیں۔
امید ہے کہ برا نہیں مانیں گے، اور بات کو سمجھتے ہوئے بہتر انداز سے اردو سیکھنے کی کوشش جاری رکھیں گے۔ :)
جزاک اللہ خیر
 
شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
محمد خلیل الرحمٰن
[ہمیں بچپن ہی سے شعر و شاعری کا شوق رہا ہے۔ ہماری لاٹری تو اس وقت نکلی جب اپنے نانا ماموں کے چار کمروں کے فلیٹ میں شفٹ ہوئے ، جہاں پر تین کمرے چھت تک کتابوں سے بھرے ہوئے تھے۔ پھول کی اڑتالیس سالہ جلدوں کا انتخاب، مولانا محمد حسین آزاد کی اردو کی پہلی کتاب، عطیہ خلیل عرب کا کیا ہوا خوبصورت ترجمہ، علامہ توفیق الحکیم کا شہرہ آفاق ڈرامہ ’’ محمد الرسول اللہ‘‘، نیا دور، نقوش اور ماہِ نو رسالوں کی جلدوں کی جلدیں اُن کتابوں میں سے چند ایک نام ہیں جن پر ہم نے ہاتھ صاف کیا اور اردو ادب و شاعری سے مستفید ہوئے۔البتہ علمِ عروض کی ابجد سے بھی ہم واقف نہ تھےاور نہ اب تک ہیں۔ مندرجہ ذیل مضمون میں ہم نے کوشش کی ہے کہ اپنے ساتھی محفلین کو عروض کی باریکیوں اور دقیق بحثوں میں جھانکے بغیر، وزن اور بحر سیکھنے میں مدد دے سکیں۔ گو اِس میں یقیناً ہمیں اساتذہ کی ناراضگی مول لینی پڑے گی]

شاعری اور موسیقی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ اگر آپ صحیح بحر میں شاعری کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو موسیقی کی مدد لینی پڑے گی۔ اِس سلسلے میں فلمی گیت آپ کی بجا طور پر مدد کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر مندرجہ ذیل مشہور فلمی گیت کو لے لیجیے۔
اے دِل مجھے بتادے، تو کِس پہ آگیا ہے
وہ کون ہے جو آکر خوابوں پہ چھا گیا ہے

اب ذرا بانگِ درا نکالیے اور علامہ اقبال کی شہرہ آفاق نظم
چین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا
مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا

پڑھ جائیے۔اب اسی نظم کو اس فلمی گیت کی دھن میں گائیے۔
اب چند صفحے آگے بڑھ جائیے اور اقبال ہی کی نظم بزمِ انجم نکال لیجیے۔
سورج نے جاتے جاتے شامِ سیہ قبا کو
طشتِ افق سے لے کر لالے کے پھول مارے

اب اِس نظم کو بھی اسی فلمی گیت کے انترے اور استھائی سمیت گادیجیے۔ اسی پر بس نہ کرتے ہوئے، اب پھول کی اڑتالیس سالہ جلدوں کا انتخاب ( غلام عباس کا ترتیب دیا ہوا) نکال لیجیے اور اختر شیرانی کی دونظموں
۱۔ یارب رہے سلامت اردو زباں ہماری
ہر لفظ پر ہے جسکے قربان جاں ہماری
اور

۲۔ چندر اور بندر
مشہور ہے جہاں میں بندر کی بے ایمانی
لوہم تمہیں سنائیں اِک ایسی ہی کہانی

کو اسی فارمولے کے تحت دہرائیے۔ اگر کوئی چھوٹا بچہ سامنے ہوتو سونے پر سہاگہ ہے کہ اس طرح آپ کو لطف بھی آئے گا اور اس بحر کو سمجھنے میں مدد بھی ملے گی۔

اِس طرح گویا آپ نے ایک بحر کی مشق کرلی۔ اب خود سے اسی بحر میں اشعار کہنے کی کوشش کریں۔ظاہر ہے کہ جو مصرع اس بحر میں ہوگا، آپ اسے اس فلمی گیت کی دھن میں کبھی انترہ اور کبھی استھائی بناکر بآسانی گنگناسکیں گے۔

پھول آپ کے سامنے ہے۔ اب ذرا حفیظ جالندھری کی نظم ’’ جھوٹا گواہ‘‘ نکالیے اور آخری شعر پڑھیے۔
دُڑم دُم، دُڑم دُم، دُڑم دُم ،دُڑم
تُڑم تُم، تُڑم تُم، تُڑم تُم، تُڑم

اب اِس نظم کے ہر مصرع کو اِس شعر کے ساتھ دہرائیےتو یہ بحر بھی آپ کی سمجھ میں آجائے گی۔ اب مولانا محمد حسین آزاد کی ’’ اردو کی پہلی کتاب‘‘ کھولیے اور مندرجہ ذیل نظموں کے ساتھ بھی
’’ دُڑمدُم، دُڑم دُم، دُڑم دُم، دُڑم کیجیے۔

۱۔ سویرے جو کل آنکھ میری کھلی
عجب تھی بہار اور عجب سیر تھی
(سویرے اُٹھنا)

۲۔ بس اُٹھ بیٹھو بیٹا بہت سو چکے
بہت وقت بے کار تم کھو چکے
(سورج کے فائدے)

۳۔ سنا ہے کہ لڑکا تھا اِک ہونہار
بہت اِس کو ماں باپ کرتے تھے پیار
( سچائی)

۴۔ عنایت کا اُس کی بیاں کیا کریں
عجب نعمتیں اُس نے بخشی ہمیں
(خدا کی شکر گزاری)

۵۔ مسافر غریب ایک رستے میں تھا
وہ چوروں کے ہاتھوں میں جاکر پھنسا
(ہمدردی)
لیجیے اب آپ
دُڑم دُم، دُڑم دُم ، دُڑم دُم ، دُڑم
کی بحر میں غزل یا نظم کہنے کے لیے تیار ہیں۔ شرط صرف یہ ہے کہ آپ اسے اِس بحر میں مترنم پڑھ سکیں۔

اسی طرح اب آپ اپنی پسندیدہ شاعرہ پروین شاکر کی یہ غزل نکالیے اور اسے تحت اللفظ پڑھ جائیے۔
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اُس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

اب اسے مہدی حسن کے خوبصورت فلمی گیت
آنکھ سے دور سہی ، دِل سے کہاں جائے گا
جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا

کی طرز میں مترنم پڑھئیے۔ اب اسی بحر کی مشق کیجیے اور کچھ اشعار کہنے کی کوشش کریں۔ امید ہے کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔

ہم نے بھی جب لتا منگیشکر کا یہ گانا سنا
ستمگر مجھے بے وفا جانتا ہے
مرے دِل کی حالت خدا جانتا ہے

تو ہم جھوم جھوم اُٹھے اور اسی وجد کت عالم میں داغ کی یہ غزل گنگنانے لگے
پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے
اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے

فوراً ہی ہم پر اشعار کا نزول ہونے لگا اور پہلے ہم نے اپنے انگریزی داں بچوں کے لیے کمپوز کی اور آخرِ کار اسی بحر میں ایک سنجیدہ غزل کہنے پر مجبور ہوگئے۔
ہوئے آج گم جسم و جاں آتے آتے
یہ حالت ہوئی کب یہاں آتے آتے

امید ہے آپ بھی اسی بحر میں ایک عدد دوغزلہ یا سہہ غزلہ کہنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

مندرجہ بالا تمام بحث کے بعد، کیا اب اس بات کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے کہ آپ
فاعلاتُن، فاعلاتُن، فاعلات
ایک تھپڑ، ایک گھونسا ایک لات

وغیرہ کی طرف توجہ دیں۔ نوٹ کیجیے کہ انھی فلمی گیتوں کو استعمال کرتے ہوئے ہمارے پیارے نعت خواں حضرات نے کیا غضب کی نعتیں پڑھی ہیں۔ کچھ ستم ظریفوں نے تو ذکر کو بھی بیٹ کے طور پر استعمال کرکے نعت خوانی کی ایک نئی جہت دریافت کی ہے۔

آپ ہماری اِن باتوں پر غور کیجیے ، نت نئی بحروں میں فلمی گیتوں پر غزلیں کہیے، مشاعروں میں مترنم پیش کیجیے اور مشاعرے لُوٹیے، اور ہم چلے ، اِس سے پہلے کہ محفل میں اساتذہ تشریف لے آئیں اور ہم سے فارغ خطی لکھوالیں۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔

فاخر

ایسی طبع تفریح تو پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں ۔ :)
 
Iab

محفلین
مصروف ہم زمانے کے کاموں میں ہوئے
اس دل کے کچھ ضروری ہم کام چھوڑ کر

ڈھونڈیں کہاں اسے اب دنیا کی بھیڑ میں
وہ دور جا چکا ہے اس دل کو توڑ کر
 
صابرہ امین

لائبریرین

اچھا تو اب سمجھ آیا کہ ہما رے دماغ میں شعر کیسے آ جاتے ہیں ۔ ۔ !! بہت دلچسپ مضمون ۔ ۔ معلوماتی بھی ۔ ۔
 
بات وہی ہے جو، یہ فقیر پہلے عرض کر چکا۔ جیسا آپ نے خود کہا ہے کہ آپ بچپن ہی سے شعر کی طرف مائل تھے۔ میرا سوال ہے (جس میں جواب بھی پنہاں ہے) کہ وہ میلان کہاں سے آیا؟ وہ آپ کی ذات کے اندر موجود تھا، جو آپ کو ودیعت کیا گیا تھا۔ جیسے جیسے آپ الفاظ سے شناسا ہوتے گئے، اپنے اس میلان کے مطابق اپنی ذات کا اظہار بھی کرنے لگے۔ جوں جوں آپ کا مطالعہ بڑھتا گیا، آپ اپنے ہی کہے میں کاٹ چھانٹ بھی کرنے لگے اور نکھارنے سنوارنے کا مرکب عمل چلتا رہا۔
اسی میلان کا نام ’’ذوق‘‘ ہے اور ذوق پیدا نہیں کیا جاتا، نہ اپنایا جاتا ہے؛ یہ آپ کے اندر ہوتا ہے۔ ٹرم ٹرم دھڑم گڑم سے بھی کسی ’’غیر اہلِ ذوق‘ کو کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ آپ شعر کی فنیات پر بات کر سکتے ہیں، عروض پر بات کر سکتے ہیں، زبان کے عناصر پر بات کر سکتے ہیں، شعری روایت اور نئے رویوں پر بات کر سکتے ہیں اور اپنے قاری کی راہ نمائی بھی کر سکتے ہیں۔ مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر وہ شاعر نہیں ہے تو آپ اس کو شاعر بنا نہیں سکتے۔ کبھی یہ ہو سکتا ہے کہ ایک غیر شاعر بھی شاعرانہ انداز میں بات کرنے لگے یا مصرعے سیدھے کرنے لگے تاہم جلد ہی اس سے کنارہ کش ہو جائے گا۔ کیوں؟ کہ اندر کا شخص شاعر نہیں ہے، وہ شاعر کبھی نہیں بن سکے گا۔
 
شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
محمد خلیل الرحمٰن
[ہمیں بچپن ہی سے شعر و شاعری کا شوق رہا ہے۔ ہماری لاٹری تو اس وقت نکلی جب اپنے نانا ماموں کے چار کمروں کے فلیٹ میں شفٹ ہوئے ، جہاں پر تین کمرے چھت تک کتابوں سے بھرے ہوئے تھے۔ پھول کی اڑتالیس سالہ جلدوں کا انتخاب، مولانا محمد حسین آزاد کی اردو کی پہلی کتاب، عطیہ خلیل عرب کا کیا ہوا خوبصورت ترجمہ، علامہ توفیق الحکیم کا شہرہ آفاق ڈرامہ ’’ محمد الرسول اللہ‘‘، نیا دور، نقوش اور ماہِ نو رسالوں کی جلدوں کی جلدیں اُن کتابوں میں سے چند ایک نام ہیں جن پر ہم نے ہاتھ صاف کیا اور اردو ادب و شاعری سے مستفید ہوئے۔البتہ علمِ عروض کی ابجد سے بھی ہم واقف نہ تھےاور نہ اب تک ہیں۔ مندرجہ ذیل مضمون میں ہم نے کوشش کی ہے کہ اپنے ساتھی محفلین کو عروض کی باریکیوں اور دقیق بحثوں میں جھانکے بغیر، وزن اور بحر سیکھنے میں مدد دے سکیں۔ گو اِس میں یقیناً ہمیں اساتذہ کی ناراضگی مول لینی پڑے گی]

شاعری اور موسیقی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ اگر آپ صحیح بحر میں شاعری کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو موسیقی کی مدد لینی پڑے گی۔ اِس سلسلے میں فلمی گیت آپ کی بجا طور پر مدد کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر مندرجہ ذیل مشہور فلمی گیت کو لے لیجیے۔
اے دِل مجھے بتادے، تو کِس پہ آگیا ہے
وہ کون ہے جو آکر خوابوں پہ چھا گیا ہے

اب ذرا بانگِ درا نکالیے اور علامہ اقبال کی شہرہ آفاق نظم
چین و عرب ہمارا، ہندوستاں ہمارا
مسلم ہیں ہم وطن ہے سارا جہاں ہمارا

پڑھ جائیے۔اب اسی نظم کو اس فلمی گیت کی دھن میں گائیے۔
اب چند صفحے آگے بڑھ جائیے اور اقبال ہی کی نظم بزمِ انجم نکال لیجیے۔
سورج نے جاتے جاتے شامِ سیہ قبا کو
طشتِ افق سے لے کر لالے کے پھول مارے

اب اِس نظم کو بھی اسی فلمی گیت کے انترے اور استھائی سمیت گادیجیے۔ اسی پر بس نہ کرتے ہوئے، اب پھول کی اڑتالیس سالہ جلدوں کا انتخاب ( غلام عباس کا ترتیب دیا ہوا) نکال لیجیے اور اختر شیرانی کی دونظموں
۱۔ یارب رہے سلامت اردو زباں ہماری
ہر لفظ پر ہے جسکے قربان جاں ہماری
اور

۲۔ چندر اور بندر
مشہور ہے جہاں میں بندر کی بے ایمانی
لوہم تمہیں سنائیں اِک ایسی ہی کہانی

کو اسی فارمولے کے تحت دہرائیے۔ اگر کوئی چھوٹا بچہ سامنے ہوتو سونے پر سہاگہ ہے کہ اس طرح آپ کو لطف بھی آئے گا اور اس بحر کو سمجھنے میں مدد بھی ملے گی۔

اِس طرح گویا آپ نے ایک بحر کی مشق کرلی۔ اب خود سے اسی بحر میں اشعار کہنے کی کوشش کریں۔ظاہر ہے کہ جو مصرع اس بحر میں ہوگا، آپ اسے اس فلمی گیت کی دھن میں کبھی انترہ اور کبھی استھائی بناکر بآسانی گنگناسکیں گے۔

پھول آپ کے سامنے ہے۔ اب ذرا حفیظ جالندھری کی نظم ’’ جھوٹا گواہ‘‘ نکالیے اور آخری شعر پڑھیے۔
دُڑم دُم، دُڑم دُم، دُڑم دُم ،دُڑم
تُڑم تُم، تُڑم تُم، تُڑم تُم، تُڑم

اب اِس نظم کے ہر مصرع کو اِس شعر کے ساتھ دہرائیےتو یہ بحر بھی آپ کی سمجھ میں آجائے گی۔ اب مولانا محمد حسین آزاد کی ’’ اردو کی پہلی کتاب‘‘ کھولیے اور مندرجہ ذیل نظموں کے ساتھ بھی
’’ دُڑمدُم، دُڑم دُم، دُڑم دُم، دُڑم کیجیے۔

۱۔ سویرے جو کل آنکھ میری کھلی
عجب تھی بہار اور عجب سیر تھی
(سویرے اُٹھنا)

۲۔ بس اُٹھ بیٹھو بیٹا بہت سو چکے
بہت وقت بے کار تم کھو چکے
(سورج کے فائدے)

۳۔ سنا ہے کہ لڑکا تھا اِک ہونہار
بہت اِس کو ماں باپ کرتے تھے پیار
( سچائی)

۴۔ عنایت کا اُس کی بیاں کیا کریں
عجب نعمتیں اُس نے بخشی ہمیں
(خدا کی شکر گزاری)

۵۔ مسافر غریب ایک رستے میں تھا
وہ چوروں کے ہاتھوں میں جاکر پھنسا
(ہمدردی)
لیجیے اب آپ
دُڑم دُم، دُڑم دُم ، دُڑم دُم ، دُڑم
کی بحر میں غزل یا نظم کہنے کے لیے تیار ہیں۔ شرط صرف یہ ہے کہ آپ اسے اِس بحر میں مترنم پڑھ سکیں۔

اسی طرح اب آپ اپنی پسندیدہ شاعرہ پروین شاکر کی یہ غزل نکالیے اور اسے تحت اللفظ پڑھ جائیے۔
کو بہ کو پھیل گئی بات شناسائی کی
اُس نے خوشبو کی طرح میری پذیرائی کی

اب اسے مہدی حسن کے خوبصورت فلمی گیت
آنکھ سے دور سہی ، دِل سے کہاں جائے گا
جانے والے تو ہمیں یاد بہت آئے گا

کی طرز میں مترنم پڑھئیے۔ اب اسی بحر کی مشق کیجیے اور کچھ اشعار کہنے کی کوشش کریں۔ امید ہے کامیابی آپ کے قدم چومے گی۔

ہم نے بھی جب لتا منگیشکر کا یہ گانا سنا
ستمگر مجھے بے وفا جانتا ہے
مرے دِل کی حالت خدا جانتا ہے

تو ہم جھوم جھوم اُٹھے اور اسی وجد کت عالم میں داغ کی یہ غزل گنگنانے لگے
پھرے راہ سے وہ یہاں آتے آتے
اجل مر رہی تو کہاں آتے آتے

فوراً ہی ہم پر اشعار کا نزول ہونے لگا اور پہلے ہم نے اپنے انگریزی داں بچوں کے لیے کمپوز کی اور آخرِ کار اسی بحر میں ایک سنجیدہ غزل کہنے پر مجبور ہوگئے۔
ہوئے آج گم جسم و جاں آتے آتے
یہ حالت ہوئی کب یہاں آتے آتے

امید ہے آپ بھی اسی بحر میں ایک عدد دوغزلہ یا سہہ غزلہ کہنے پر مجبور ہوجائیں گے۔

مندرجہ بالا تمام بحث کے بعد، کیا اب اس بات کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے کہ آپ
فاعلاتُن، فاعلاتُن، فاعلات
ایک تھپڑ، ایک گھونسا ایک لات

وغیرہ کی طرف توجہ دیں۔ نوٹ کیجیے کہ انھی فلمی گیتوں کو استعمال کرتے ہوئے ہمارے پیارے نعت خواں حضرات نے کیا غضب کی نعتیں پڑھی ہیں۔ کچھ ستم ظریفوں نے تو ذکر کو بھی بیٹ کے طور پر استعمال کرکے نعت خوانی کی ایک نئی جہت دریافت کی ہے۔

آپ ہماری اِن باتوں پر غور کیجیے ، نت نئی بحروں میں فلمی گیتوں پر غزلیں کہیے، مشاعروں میں مترنم پیش کیجیے اور مشاعرے لُوٹیے، اور ہم چلے ، اِس سے پہلے کہ محفل میں اساتذہ تشریف لے آئیں اور ہم سے فارغ خطی لکھوالیں۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو۔

مضمون کا دوسرا حصہ یہاں ملاحظہ فرمائیں: شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ- 2 | اردو محفل فورم (urduweb.org)

محمد خلیل الرحمٰن بھائی

ماشاءاللّٰه آج یہ صفحہ گوگل پر چھٹے نمبر پر آرہا ہے اگر آئیں اردو شاعری کریں تلاش کریں۔
 
آخری تدوین:

علی وقار

خلیل بھائی، یہ کس زمانے کے فلمی گیت ہیں؟ تشریف لائیے اور اسی نوے کی دہائی و ما بعد کے گیتوں کے ذریعے شاعری سکھانے کا اہتمام کیجیے۔
 
Top