آہو، ہم نے نِیر بہا بہا کر گوروں کی گلیوں کی گلیاں ڈبو دی ہیں یہاں !!!بہت اچھا اشتہار ہے۔
مجھے یقین ہے کہ جو لوگ اپنے گھر سے دور رہتے ہیں یا کبھی بھی اپنوں سے دوری سہی ہے، وہ ضرور اشکبار ہوئے ہوں گے یہ دیکھ کر
آپ نے شاید اس لڑکے کے ہاتھ میں بیگ نہیں دیکھا۔ وہ نوکری کرنے نہیں علم حاصل کرنے گئے ہوئے ہیںبیت برا پیغام ہے
میں سوچ ریا تھا کہ بچہ کیے گا بھائی امی اکیلی ہوگی اس پر بھائی کہے گا گولی مارو گوروں کی نوکری ٹکٹ کٹا کر چلو اما ں کی خدمت کریں دودو جوان بیٹے مگر یہ خود غزض نکلے
یہ تو پھر اپنے اپنے احساس کی بات ہے ناآہو، ہم نے نِیر بہا بہا کر گوروں کی گلیوں کی گلیاں ڈبو دی ہیں یہاں !!!
آپ نے شاید اس لڑکے کے ہاتھ میں بیگ نہیں دیکھا۔ وہ نوکری کرنے نہیں علم حاصل کرنے گئے ہوئے ہیں
ہاہاہا۔۔۔بوڑھی ماں اکیلے پاکستان میں رل رہی کے اور یہ مسٹنڈے یورپ میں علم حاصل کررہے ہیں عید مناریے ہیں بھئی ہمارے کلچر میں یہ نہیں ہوتا
نوکری تو پھر بہتر تھی
کلچر کو کون پوچھتا ہے؟بوڑھی ماں اکیلے پاکستان میں رل رہی کے اور یہ مسٹنڈے یورپ میں علم حاصل کررہے ہیں عید مناریے ہیں بھئی ہمارے کلچر میں یہ نہیں ہوتا
نوکری تو پھر بہتر تھی
ہی ہی ہی۔۔۔ہاہاہا۔۔۔
کلچر کو کون پوچھتا ہے؟
اچھا بنایا مگر اس قسم کے اشتہارات پہلے بھی بن چکے ہیںہمارے کلچرمیں یہ ایڈ بنتا تو ایسا ہوتا
دو مزدور بہت سخت محنت کررہے ہیں قطر میں ورلڈکپ اسٹیڈیم مل کربنارہے ہیں۔ اچانک فون کی گھنٹی بجتی ہے۔ ایک ڈانٹ پڑتی ہے تم لوگوں کو شرم نہیں اتی کہ عید ارہی ہے اور اماں سخت بور ہورہی ہے۔ فورا پہنچو۔ دونوں نوکری سے استعفیٰ دے کر پہلی فلائیٹ سے گاوں ۔ وہاں اماں کھیر کھارہی ہے۔ ویسے میں بھول گیا کہ اشتھار کس کاتھا؟ ہاں شان کی کھیر کھارہی ہے۔ یہ پہنچتے ہیں تو کہتی ہے کھیر کھاو میں نے بنائی ہے۔ دونوں کے منہ بن جاتے ہیں
مثال کے طور پر ایک پیش کریںاچھا بنایا مگر اس قسم کے اشتہارات پہلے بھی بن چکے ہیں
غوث اعظم شیخ عبدالقادری جیلانی بھی اپنی بوڑھی ماں کو چھوڑ کر علم حاصل کرنے گئے تھے۔ کیا یہ انکے کلچر میں تھا؟بوڑھی ماں اکیلے پاکستان میں رل رہی کے اور یہ مسٹنڈے یورپ میں علم حاصل کررہے ہیں عید مناریے ہیں بھئی ہمارے کلچر میں یہ نہیں ہوتا
کمال کی مثال دی۔غوث اعظم شیخ عبدالقادری جیلانی بھی اپنی بوڑھی ماں کو چھوڑ کر علم حاصل کرنے گئے تھے۔ کیا یہ انکے کلچر میں تھا؟
اسپر اپنی پہلی منفی ریٹنگ کا انتظار کریں۔ ایچ اے خان یہیں کہیں ہوں گے اپنی منفی سوچ کیساتھکمال کی مثال دی۔
محفل لوٹ لی
آں آں۔۔۔اسپر اپنی پہلی منفی ریٹنگ کا انتظار کریں۔ ایچ اے خان یہیں کہیں ہوں گے اپنی منفی سوچ کیساتھ
بعد میں یورپ میں شان مصالحوں سے عید نہیں مناتے تھے۔غوث اعظم شیخ عبدالقادری جیلانی بھی اپنی بوڑھی ماں کو چھوڑ کر علم حاصل کرنے گئے تھے۔ کیا یہ انکے کلچر میں تھا؟