شاپینگ ٹپس اور ٹریکس

نیلم

محفلین
میں تو ڈسائنر کپڑے افورڈ نہیں کرسکتی فالحال ۔۔۔ اسی لئے میں تو گھوم پھر کر کپڑے لیتی ہوں۔۔۔ ۔ اور باقی چیزیں بھی خود ہی لیتی ہوں۔۔۔ ۔
ویری گُڈ ،،،بہت اچھی بات ہے ہر قسم کی شاپنگ کا تجربہ ہونا چایئے۔اور میں صرف ہی ڈسائنر کے ہی نہیں لیتی ہر طرح کے لیتی ہوں جو بھی پسند آجائیں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ بالوں کو ریباونئڈ کیا جاتا ہے جس سے بال تقریبا 6 مہینے تک بالکل سیدھے ہوجاتے ہیں ۔۔۔ یہ پروسس 4 سے 6 گھنٹے کا ہوتا ہے۔۔۔ لیکن اس میں کافی احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے۔ویسے تو یہ کسی بیوٹی پارلر سے ہی کروانا چاہیے مگر میری بہن نے کورس کیا ہوا ہے۔۔اور ایک مرتبہ پہلے بھی میں اپنی سس سے ہی بال ری بائنڈ کروائے تھے تو اسیلئےمیں گھر پر خود ہی کروالوں اپنی بہنا سے۔۔۔ ۔
اچھااا میں سمجھی شاید ڈیمج بالوں کو ری پئیر کرنے کا کچھ ہوگا۔ میرے بال بھی تقریبا سیدھے ہی ہیں ہاں کبھی کبھی سٹریٹنر بھی یوز کر لیتی ہوں عموما نہیں کرتی۔۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اور شاپنگ کا بتاؤں تو ہر جگہ امی جان کے ساتھ جاتی ہوں خود تو نوٹس کاپی کروانے اور کالج سے چھوٹی موٹی چیزیں خریدنے کے علاوہ کبھی اکیلے شاپنگ نہیں کی۔
 
ملائکہ

محفلین
اور میرے بال پہلے سے ہی بہت سیدھے ہیں ،اسی لیے میں نےکبھی ریباوئنڈنگ نہیں کروائے ۔گھر میں سٹریٹنر بھی ہے اُسے بھی میں نے کبھی یوز نہیں کیا ۔:)
نیلم پہلے میرے بال اتنے سیدھے اور پیارے ہوتے تھے کہ کیا بتاؤں اب ایک تو وقت نہیں ملتا اوپر سے دھوپ میں پھر پھر کہ کباڑہ ہوگیا ہے۔ میرے گھر میں بھی سٹریٹنر اور کرلر ہیں پر وہ استعمال کرتے ہوئے مجھے موت دیکھائی دیتی ہے۔۔ہی ہی ہی :)
 
نیلم

محفلین
اچھااا میں سمجھی شاید ڈیمج بالوں کو ری پئیر کرنے کا کچھ ہوگا۔ میرے بال بھی تقریبا سیدھے ہی ہیں ہاں کبھی کبھی سٹریٹنر بھی یوز کر لیتی ہوں عموما نہیں کرتی۔۔
نہانے سے پہلے آئلنگ کیا کرو بالوں میں ۔اور کسٹر آئل بھی لگا لیا کرو ۔پھر شیمپو اور گنڈیشنر کرو تو بال بہت سوفٹ اور سلکی ہوجاتے ہیں :)
 
نیلم

محفلین
نیلم پہلے میرے بال اتنے سیدھے اور پیارے ہوتے تھے کہ کیا بتاؤں اب ایک تو وقت نہیں ملتا اوپر سے دھوپ میں پھر پھر کہ کباڑہ ہوگیا ہے۔ میرے گھر میں بھی سٹریٹنر اور کرلر ہیں پر وہ استعمال کرتے ہوئے مجھے موت دیکھائی دیتی ہے۔۔ہی ہی ہی :)
تم کسٹر آئل یوز کرو اور ساتھ میں کوئی سا بھی آئل ،ناریل کا یا زیتون کا،شاور کرنے سے 2 گھنٹہ پہلے
اور گنڈیشنر کا استعمال بھی ضرور کیا کرو
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
نہانے سے پہلے آئلنگ کیا کرو بالوں میں ۔اور کسٹر آئل بھی لگا لیا کرو ۔پھر شیمپو اور گنڈیشنر کرو تو بال بہت سوفٹ اور سلکی ہوجاتے ہیں :)
آئلنگ تو کرتی ہوں نہانے سے پہلے۔۔ مجھے لگتا ہے دھوپ پڑنے سے بال نیچے سے ڈیمج ہو گئے ہیں اور بالوں کو شیمپو ہی کرتی ہوں البتہ کنڈیشنر ہمیشہ یوز نہیں کرتی
 
شمشاد

لائبریرین
چلو جی اپنے اپنے تجربے بتاؤ۔ ویسے دکانداروں کو پہلے ہی پتہ ہوتا ہے کہ خواتین نے قیمتیں کم کروانی ہیں اس لیے وہ بڑھا چڑھا کر قیمت بتاتے ہیں اور جھوٹی قسمیں بھی کھاتے ہیں۔ جبکہ مرد حضرات اتنے بحث مباحثے میں نہیں پڑتے۔
 
دھوپ سے تو ہمشہ بچو ،،سکن کو بھی بچاو اور بالوں کو بھی ،،بلکہ گھونگھٹ نکال لیا کرو دھوپ میں :p
گنڈیشنر تو ضرور استعمال کرو ،اور جو تم یہ سٹریٹنر یوز کرتی ہو نا یہ ایسا ہے جیسے بالوں کو آگ لگانا ہر دفعہ سٹریٹ کے بعد بال ڈیمیج ہوتے ہیں روکھے ہوجاتے ہیں۔اسی لیے نیچرل چیزیں استعمال کیا کرو۔
 
چچا جی سارے بھائی ہنس رہے ہیں آپ انھیں ڈانٹ لگائیں :( ؛(
 
ملائکہ

محفلین
دھوپ سے تو ہمشہ بچو ،،سکن کو بھی بچاو اور بالوں کو بھی ،،بلکہ گھونگھٹ نکال لیا کرو دھوپ میں :p
گنڈیشنر تو ضرور استعمال کرو ،اور جو تم یہ سٹریٹنر یوز کرتی ہو نا یہ ایسا ہے جیسے بالوں کو آگ لگانا ہر دفعہ سٹریٹ کے بعد بال ڈیمیج ہوتے ہیں روکھے ہوجاتے ہیں۔اسی لیے نیچرل چیزیں استعمال کیا کرو۔
اور میں تو سن گلاسس بھی استعمال کرتی ہوں مجھ پر بہت سوٹ بھی کرتے ہیں:)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
دھوپ سے تو ہمشہ بچو ،،سکن کو بھی بچاو اور بالوں کو بھی ،،بلکہ گھونگھٹ نکال لیا کرو دھوپ میں :p
گنڈیشنر تو ضرور استعمال کرو ،اور جو تم یہ سٹریٹنر یوز کرتی ہو نا یہ ایسا ہے جیسے بالوں کو آگ لگانا ہر دفعہ سٹریٹ کے بعد بال ڈیمیج ہوتے ہیں روکھے ہوجاتے ہیں۔اسی لیے نیچرل چیزیں استعمال کیا کرو۔
اففف کالج میں ہوتے ہیں ناں نیلم بہنا وہاں بہت گرمی ہوتی ہے۔۔ گھونگھٹ:hypnotized:
تو کنڈیشنر ہر بار استعمال کرنے سے کوئی نقصان تو نہیں ہوتا؟
میں تو بہت کم بال اسٹریٹ کرتی ہوں جب کالج میں پارٹی وغیرہ ہو۔۔ ورنہ عام دنوں میں اور گھر میں تو بالکل نہیں کرتی۔
 
Top