نیلم
محفلین
اچھا جی تو پھر ریباوئنڈنگ کون کرواتا ہےمیں نہیں کرتی نا کوئی بھی کیمیکل یوز بالکل بھی ۔۔۔ ۔
اچھا جی تو پھر ریباوئنڈنگ کون کرواتا ہےمیں نہیں کرتی نا کوئی بھی کیمیکل یوز بالکل بھی ۔۔۔ ۔
نہیں کوئی نقصان نہیں ہوتا ،بس اتنا خیال رکھا کرو کہ گنڈیشنر بالوں کی جڑوں پہ مت جائے ،بالوں کی اوپری سطح پہ لگاؤ صرف۔اففف کالج میں ہوتے ہیں ناں نیلم بہنا وہاں بہت گرمی ہوتی ہے۔۔ گھونگھٹ
تو کنڈیشنر ہر بار استعمال کرنے سے کوئی نقصان تو نہیں ہوتا؟
میں تو بہت کم بال اسٹریٹ کرتی ہوں جب کالج میں پارٹی وغیرہ ہو۔۔ ورنہ عام دنوں میں اور گھر میں تو بالکل نہیں کرتی۔
اچھا ویری گُڈاور میں تو سن گلاسس بھی استعمال کرتی ہوں مجھ پر بہت سوٹ بھی کرتے ہیں
اوکے۔۔ تھینک یو بہنانہیں کوئی نقصان نہیں ہوتا ،بس اتنا خیال رکھا کرو کہ گنڈیشنر بالوں کی جڑوں پہ مت جائے ،بالوں کی اوپری سطح پہ لگاؤ صرف۔
200 سال پہلے کروائی تھی وہ تواچھا جی تو پھر ریباوئنڈنگ کون کرواتا ہے
200 سال پہلے کروائی تھی وہ تواچھا جی تو پھر ریباوئنڈنگ کون کرواتا ہے
تاریخ پڑھ کر تم خود کو اتنا پرانا سمجھنے لگ گئی ہو ملائکہ؟200 سال پہلے کروائی تھی وہ تو
بہت اعلی، مجرب اورمفید گر ہیں، جناب۔ جزاک اللہ۔1۔ ہر خریداری پر بل لینا نہ بھولیں، کیونکہ اگر دوکان دار سے کسی بات پر بعد میں خدا نخواستہ کوئی تنازعہ ہو اور آپکو کنزیومر فورم جانا پڑے تب کنزیومر فورم میں بغیر بل کے آپ کی کوئی شنوائی نہیں ہوگی۔
تاریخ پڑھ کر تم خود کو اتنا پرانا سمجھنے لگ گئی ہو ملائکہ؟
ہاں نا200 سال پہلے ہاہاہاہہا
آپ یہاں صرف کنسومر رائٹس جان رہے ہیںمجھے یہ سمجھ نہیں آ رہی میں ادھر کیا کر رہا ہوں۔۔۔ ۔۔۔ اور صرف کر ہی نہیں بالکہ تینوں صفحے بھی دیکھ لئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔