شاک پر شاک!!!

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سید عمران آپ نے ایک خبر دی تھی۔ لیکن باوثوق ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ محض ٹی آر پی بڑھانے کی سازش تھی۔ آپ کیا کہیں گے۔
کیا آپ کے پاس کوئی فوٹیج موجود ہیں۔ اگر نہیں تو اگلے ہفتے ہم سیشن جج کی عدالت میں ملیں گے
ہمیں آپ کے کراچی آنے کے بعد سارے سیر سپاٹوں کا علم ہے۔۔۔
کب ساحل سمندر پر گئیں، کب اسکارف خریدے وہ بھی تین تین۔۔۔
کب شاپنگ سینٹرز گئیں اور کب ولیموں پر۔۔۔
کہیں تو پھر سے ثبوتوں کے ڈھیر نہ لگادیں پان کھائیے کے؟؟؟
:lol::lol::lol::lol::lol:
 

سید عمران

محفلین
سید عمران آپ نے ایک خبر دی تھی۔ لیکن باوثوق ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ محض ٹی آر پی بڑھانے کی سازش تھی۔ آپ کیا کہیں گے۔
کیا آپ کے پاس کوئی فوٹیج موجود ہیں۔ اگر نہیں تو اگلے ہفتے ہم سیشن جج کی عدالت میں ملیں گے
آپ نے کہا تھا کہ مزید ثبوتوں کے ڈھیر ذاتی مکالمہ میں دیں۔۔۔
جبکہ ہمیں بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑنے کا شوق ہے۔۔۔
اب بتائیں کیا کریں؟؟؟
 
Top