شاک پر شاک!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں آپ کی کمزوری کا علم ہوگیا۔۔۔
آئندہ سے آپ کے ہر ہر جملہ پر آپ کے سر پر لاٹھی کا زور دار وار ہوا کرے گا!!!
ہم تو کب سے اشارتاً بتائے جا رہے ہیں کہ ہمیں سنوارنا ہے تو لاٹھی ہاتھ میں رکھئیے۔۔۔۔
تا کہ بوقتِ ضرورت استعمال کر سکیں لیکن پہلے موجودہ چوٹیں ٹھیک ہو جانے دیجئیے ۔ تب تک ہمیں فل سپیڈ میں بولنے کی اجازت مرحمت فرمائی جائے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اس بار ہم پہل نہیں کرنے والے۔۔۔
آپ لوگ ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہیں اور ہماری انگلیاں گھستی رہیں۔۔۔
ہم ایسا ہرگز نہیں ہونے دیں!!!
اور وہ جو ہم نے اپنی خدمات پیش کی ہیں کہ آپ اپنی انگلیوں کو بس لاٹھی پکڑنے کے لئے رکھیں۔۔۔ بولتے جائیں ، ہم ٹائپ کر دیتے ہیں نا داستانِ ناشتہ۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اس بار ہم پہل نہیں کرنے والے۔۔۔
آپ لوگ ہاتھ پر ہاتھ دھرے رہیں اور ہماری انگلیاں گھستی رہیں۔۔۔
ہم ایسا ہرگز نہیں ہونے دیں!!!
جھگڑے میں بھی تو انگلیاں گھس ہی رہی ہیں ذرا پیار میں بھی گھسا لیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاباش بھائی شاباش!!!
:applause::applause::applause:
آج سے ہم آپ کو اپنا اسپوکس مین مقرر کرتےہیں۔۔۔
اسی طرح خم ٹھونک کر بڑھ چڑھ کے حملے کرتے رہیں!!!
آپ کے اس اسپوکس میں کو ہم آل ریڈی چوہے مار دوائی چیک کرنے پر لگا چکے ہیں۔ سمجھئیے اب نہیں آنے والے۔
 

سید عمران

محفلین
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
تو کیا ثابت ہوا۔۔ آپ گل کے بھائی نہیں یا سیدھے سادے نہیں؟؟؟

وضاحت کے لیےمفتی جی سے رجوع کریں
ہاں ہاں ہم کرتے ہیں وضاحت۔۔۔
تو معلوم ہوا کہ گل کے بھائی بھی ہیں اور سیدھے سادے بھی نہیں ہیں۔۔۔
نتیجہ یہ نکلا کہ انتہائی چلتر باز ہیں!!!
 

سید عمران

محفلین
گویا آپ نے ڈیڑھ سال میں دیڑھ کروڑ سال گزار لیے ۔ یہ تو واقعی تبدیلی آگئی انکشاف کا ہاتھی شاک کا چوہا بن گیا ۔ اسے تو اس عرصے میں انکشافات کا ڈائنوسار بن جانا چاہیئے تھا ۔
انسٹنٹ چیزوں کا زمانہ ہے۔۔۔
مائکرو ویو میں ڈالیں اور جھٹ پٹ سب تیار!!!
 
Top