سید عمران
محفلین
ہاتھی نہیں انکشاف اور شاک کی بات ہورہی ہے!!!نہ کرو جی۔۔۔۔ ہاتھی کون سے مائکرو ویو میں آئے گا بھلا؟
ہاتھی نہیں انکشاف اور شاک کی بات ہورہی ہے!!!نہ کرو جی۔۔۔۔ ہاتھی کون سے مائکرو ویو میں آئے گا بھلا؟
ہم بھی تو یہی سمجھا رہے ہیں آپ کو کہ جلدی سے آپ احوال پوسٹ کر دیںیہ کرنے سے بہتر ہے احوال بیان کردیں!!!
آپ اوپر سے کیچپ ڈال دئیے گا۔۔۔بغیر نمک مرچ کے کباب۔۔۔
وہ تو دیکھا بھی نہ جائے گا بھائی۔
سانجے کی ہنڈیا تھوڑی ہے بھیابیچ چوراہے میں پھوڑ دیں
اچھا اچھا۔۔۔ہاتھی نہیں انکشاف اور شاک کی بات ہورہی ہے!!!
کیرالہ کا خیال کیوں آیا ۔ ہم نے تو سنا ہے وہاں شیش ناگ ہوتے ہیں ۔ کیا کسی سو سالہ ناگن کی تلاش ہے ؟آپ لوگوں نے آنے کانے بہانے بنانے میں اتنا وقت لگادیا کہ اب کیرالہ جانے کا سوچ کر ہی تعب محسوس ہونے لگتا ہے!!!
سیم ٹو یو!!!ہم بھی تو یہی سمجھا رہے ہیں آپ کو کہ جلدی سے آپ احوال پوسٹ کر دیں
انٹرنیٹ کا مسئلہ آرہا ہے شاید۔ بہت سلو چل رہی ہے لوڈنگ۔آپ کے اس اسپوکس میں کو ہم آل ریڈی چوہے مار دوائی چیک کرنے پر لگا چکے ہیں۔ سمجھئیے اب نہیں آنے والے۔
افففففف۔۔۔ دل خراب ہونے لگا ایسے کبابوں سے۔آپ اوپر سے کیچپ ڈال دئیے گا۔۔۔
پھر تو چلے گا ناں؟؟؟
آہ۔۔۔کیرالہ کا خیال کیوں آیا ۔ ہم نے تو سنا ہے وہاں شیش ناگ ہوتے ہیں ۔ کیا کسی سو سالہ ناگن کی تلاش ہے ؟
نہیں یہاں بہت فاسٹ بالنگ ہورہی ہے!!!انٹرنیٹ کا مسئلہ آرہا ہے شاید۔ بہت سلو چل رہی ہے لوڈنگ۔
بھیا مفتی ہیں شاہ جی ،کیا کسی سو سالہ ناگن کی تلاش ہے ؟
کوئی اور بہانہ تلاش کیجئیے۔انٹرنیٹ کا مسئلہ آرہا ہے شاید۔ بہت سلو چل رہی ہے لوڈنگ۔
ہے ناں بھیا!!!سانجے کی ہنڈیا تھوڑی ہے بھیا
ہم سب ۔۔ سب کی امیدوں پر کھرا اترنے والے لوگ ہیں۔ آپ دل لگا کر آفس کا کام کیجئیے۔ صفحات بعد میں پڑھتے رہئیے گا۔بڑی سپیڈ جا رہی ہے۔ میں نے ابھی 4 صفحے پڑھے تھے پر کچھ کام کیا دفتر کا۔ اُس کے بعد لوڈ کیا تو صفحات کی تعداد میں اضافہ ہوچکا تھا۔
پھر لوڈ کیا تو 10 صفحے تھے اب پھر سے لوڈ کیا ہے تو 15 ہوگئے ہیں۔
اب ناشتے کے بعد چیک کروں گا امید ہے 50 صفحات ہوچکے ہونگے۔
آپ نے تو بنا ڈالا ناں۔۔۔بھیا مفتی ہیں شاہ جی ،
سپپرے تھوڑی ہیں ۔
ہے ناں بھیا!!!
ارے ہم ناگن تھوڑی ہیں ۔آپ نے تو بنا ڈالا ناں۔۔۔
اب جلدی سے آجائیں پٹاری میں شاباش!!!
آپ ایسا کریں کہ دفتری کام چھوڑیں اور محفل پر نظریں ٹکا کہ بیٹھ جائیںبڑی سپیڈ جا رہی ہے۔ میں نے ابھی 4 صفحے پڑھے تھے پر کچھ کام کیا دفتر کا۔ اُس کے بعد لوڈ کیا تو صفحات کی تعداد میں اضافہ ہوچکا تھا۔
پھر لوڈ کیا تو 10 صفحے تھے اب پھر سے لوڈ کیا ہے تو 15 ہوگئے ہیں۔
اب ناشتے کے بعد چیک کروں گا امید ہے 50 صفحات ہوچکے ہونگے۔