گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کہاں سے ملتے ہیں؟اب بھی آپ ہوش کے ناخن لے لیں تو غنیمت ہے!!!
کہاں سے ملتے ہیں؟اب بھی آپ ہوش کے ناخن لے لیں تو غنیمت ہے!!!
دیکھیں آپا ! اس سے تو مقاصد کے بلند اور عظیم الشان ہونے کا اشارہ ملتا ہے ۔اللہ خیر کرے ۔کم از کم اسی عمر کی تلاش ہے ۔۔۔
لگتا ہے کہ اخروٹ کے درخت والی سبز بھتنی کی قسمت کھلنے جا رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے کہیں کہ اب ناگن کا روپ اختیار کر لے ۔ بہت ڈرا چکی ہمیں۔دیکھیں آپا ! اس سے تو مقاصد کے بلند اور عظیم الشان ہونے کا اشارہ ملتا ہے ۔اللہ خیر کرے ۔
اب ناخن کہاں سے لوں۔ آج ہی تو میں ناخنوں کی تراش خراش کی ہےاب بھی آپ ہوش کے ناخن لے لیں تو غنیمت ہے!!!
ہمارے پاس رکھے ہیں آرڈر پر منگوالیں!!!اب ناخن کہاں سے لوں۔ آج ہی تو میں ناخنوں کی تراش خراش کی ہے
آپ کے سہارے میں نے دودھ اور پانی کو مکس کیا تھا اب آپ ہی نے الگ کرنے میں مدد کرنی ہےہاں تو کریں دیکھتے ہیں کیا رزلٹ نکلتا ہے!!!
عدنان بھائی۔۔۔۔ آپ کی باتوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ نے بھی روؤف بھائی کی طرح پارٹی بدل لی پھر سےوضاحت کے لیےمفتی جی سے رجوع کریں
ہم مدد کرنا چاہ رہے ہیں الٹا آپ ہم پر شک کررہے ہیں۔۔۔آپ کے سہارے میں نے دودھ اور پانی کو مکس کیا تھا اب آپ ہی نے الگ کرنے میں مدد کرنی ہے
ہم پارٹی بدلیں گے نہیں بلکہ نئی پارٹی بنائیں گےعدنان بھائی۔۔۔۔ آپ کی باتوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ آپ نے بھی روؤف بھائی کی طرح پارٹی بدل لی پھر سے
ہم نے مرحومہ تو نہیں لکھا تھا لیکن ۔۔۔۔۔گُل یاسمیں اللہ کو پیاری ہو گئیں کیا یا پھر۔۔۔۔
توبہ ہے۔۔۔۔ ہم زندہ سلامت پھر رہے ہیں دوسروں کو ستانے کے لئے اور آپ ہیں کہ ہمیں مرحومہ قرار دینے پہ تُل گئے ہیں۔
بالکل درست سمجھے آپ۔یعنی جو چیز آپ کا کھانے کا دل چاہے موقع وہی ہوگیا۔۔۔
جیسے کدو، لوکی، ترئی، بینگن!!!
یہاں دشمن تو کوئی ہے ہی نہیں۔۔۔ سب محفلین ہی ہیں ۔ پھر لازمی ستاروں کی چال ہو گی۔اب حضرت فرمائیں گے کہ یہ دشمنوں کی چال ہے
یہ کام تو یاد ہی نہ رہا۔معلوم پڑ جاتا وقت سے تو کیا جنازے میں شرکت کر لیتے؟
آپ سے 25 کلومیٹر ہی تو تھے وارث بھائی۔
اللہ توبہ ۔۔۔ آپ بھی باقیوں کے ساتھ مل کر ہمیں قصہ ء ماضی سمجھنے لگے۔
سمجھ نہیں آ رہی کہ آپ کو اور کیا کیا کہیں کہ ان تمام جملوں کا اثر ذرا ہلکا ہو جائے۔۔۔
اللہ کا شکر کہ کسی نے دعائے مغفرت کے لئے لڑی نہیں شروع کر دی۔ ورنہ ہم کس کس کو یقین دلاتے پھرتے کہ ابھی زندہ ہیں ہم ۔
اگر آپ کھانے کے بعد یہ مراسلہ لکھ رہے ہیں تو ہم کیسے اس کے خالص ہونے کا یقین کر لیں؟خالص کی 100 فیصد گارنٹی ہے۔
آج نہیں کل۔۔۔ایموجی سے نہیں اصلی والے سر سے کام چلائیں!!!
مطلب کہ آپ نے ثابت کر دیا مفتی صاحب گھمانے کا کام کرتے ہیں۔نہ بابا نہ۔۔۔۔ مفتی صاحب یوں گھماتے ہیں کہ الفاظ بھی چکرا جاتے ہیں
لبھاتا ہے دل کو کلام خطیب
(دوسرا مصرع موقع سے مناسبت نہیں رکھتا اس لیے اسے نہیں لکھا)
بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوا
لغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا
لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے۔۔۔ مگر خان بھائی سے کبھی اتنا نہ ہوا کہ محفلین کو بھی تحفتاً نسوار بھیج دیں۔نسوار تمباکو کے کھیت میں!!!
اب ہم سے کون سا قصور سرزد ہو گیا؟؟محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ہم سیدھے سادے لوگ اپنی الگ سے پارٹی بناتے ہیں۔ عمران بھائی اور گل بہن جیسے چالاک لوگوں نے تو ہمارے سوالوں مراسلوں اور خیالوں سب کو الجھا کے رکھ دیا
ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں
اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
ہائے کیا یاد دلادیا۔۔۔محمد عدنان اکبری نقیبی
ہاتھ الجھے ہوئے ریشم میں پھنسا بیٹھے ہیں