گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اس سب میں ہمیں تو شامل نہیں کیا نا؟؟؟ہاں ہاں ہم کرتے ہیں وضاحت۔۔۔
تو معلوم ہوا کہ گل کے بھائی بھی ہیں اور سیدھے سادے بھی نہیں ہیں۔۔۔
نتیجہ یہ نکلا کہ انتہائی چلتر باز ہیں!!!
اس سب میں ہمیں تو شامل نہیں کیا نا؟؟؟ہاں ہاں ہم کرتے ہیں وضاحت۔۔۔
تو معلوم ہوا کہ گل کے بھائی بھی ہیں اور سیدھے سادے بھی نہیں ہیں۔۔۔
نتیجہ یہ نکلا کہ انتہائی چلتر باز ہیں!!!
کاش ہم بھی بھیا کو ایسے ہی مخاطب کرسکیں!!!اب بتا کون سے دھاگے کو جدا کس سے کریں
نئی بات یہ کہ۔۔۔یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے ،
کوئی نئی بات بتائیں ۔
"جن"یہ کون ہیں جن کے سامنے مفتی صاحب کے بھی پر جلتے ہیں
شکر ہے کھا جاتی ہے لکھا۔خلائی مخلوق جو مراسلوں اور لڑیوں کو کھا جاتی ہے ۔
چراغ لے کر مت ڈھونڈئیے گا۔۔۔ اس کی روشنی میں نہیں ملناپہلے سچا پیار تو ڈھونڈ لینے دیں!!!
تلاش و جستجو کبھی ختم ہوتی ہے کیا عدنان بھائیتو آپ ہمیں ایونہی بہلاتے ہیں،
مطلب کہ آپ کی تلاش مکمل نہ ہوئی ۔
ہوتی تو کیا ہم سے تبادلہ کرتے آپ کے بدلے؟عدنان بھائی سے آپ کو محبت نہیں ہے؟؟؟؟
یہ وہ والا پیار نہیں ہے۔۔۔
سمجھا بھی کریں۔۔۔
یہاں کھول کھول کر بیان کردیا تو پوری لڑی اڑ جائے گی!!!
کہا تھا نا اتنا بات کو دل پر لینا اچھا نہیں۔
اس کے لئے تو کچن میں جگہ ہی نہ ہو گی بھائی۔اچھی امید رکھو نا بھئی --- شاید ڈائنو سار بن کر نکلے ۔
تو بھی بیان کرنا پڑے گا۔اور اگر بیان نہیں کرنا تو؟؟؟
یہ کون سی زبان ہے؟؟؟ہم جلدی منگو لیں گے۔
وہی نا۔۔۔سید عمران آپ نے ایک خبر دی تھی۔ لیکن باوثوق ذرائع بتاتے ہیں کہ یہ محض ٹی آر پی بڑھانے کی سازش تھی۔ آپ کیا کہیں گے۔
کیا آپ کے پاس کوئی فوٹیج موجود ہیں۔ اگر نہیں تو اگلے ہفتے ہم سیشن جج کی عدالت میں ملیں گے
ایک الف ہی تو کم ہے۔۔۔ وہ ہم نے کسی اور مراسلہ میں ایکسٹرا ڈال دیا تھا۔یہ کون سی زبان ہے؟؟؟
دعوت میں کچھ کھانے کو بھی ہو گا کیا بھائی؟؟؟ہم دعوت دیتے ہیں پھر خلائی مخلوق کو ،
آپ نے کہا تھا کہ مزید ثبوتوں کے ڈھیر ذاتی مکالمہ میں دیں۔۔۔
جبکہ ہمیں بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑنے کا شوق ہے۔۔۔
اب بتائیں کیا کریں؟؟؟
اور بدلیں پارٹیاں آئے دن۔بیچ چوراہے میں پھوڑ دیں
توبہ ہے۔۔۔ کتنا کھاؤ گیدعوت میں کچھ کھانے کو بھی ہو گا کیا بھائی؟؟؟