شاک پر شاک!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ اِسی روپ میں کافی ڈسنے لگ گئے ہیں ۔ اُس روپ میں ڈس لیا تو !!!
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
تو ایک تاریخ رقم ہو جائے گی۔

ویسے یہ ڈسنے کی بھی خوب کہی۔ ہائے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ۔۔۔ آپ کو کیا کیا نہ کہا گیا اس لڑی میں ۔۔ مگر آپ بھی ہماری طرح صابر و شاکر ہی نکلے۔
ہمیں فخر ہے آپ کے ہمارا بھائی ہونے پر۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی جی بالکل۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ مذکر مئونث بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔
پہلے آپ یہ طے کر لیں کہ آپ ہیں کس کے ساتھ۔۔ کیونکہ عدنان بھائی تو ہمارے ساتھ ہیں۔
جبکہ کچھ دیر پہلے تک آپ مخالف پارٹی میں پائے جا رہے تھے۔
 

سید عمران

محفلین
پہلے آپ یہ طے کر لیں کہ آپ ہیں کس کے ساتھ۔۔ کیونکہ عدنان بھائی تو ہمارے ساتھ ہیں۔
جبکہ کچھ دیر پہلے تک آپ مخالف پارٹی میں پائے جا رہے تھے۔
یہ ہماری موافق پارٹی میں ہی اچھے لگتے ہیں۔۔۔
ہر ایک کو ورغلا کر اپنے ساتھ شامل نہ کریں!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ ہماری موافق پارٹی میں ہی اچھے لگتے ہیں۔۔۔
ہر ایک کو ورغلا کر اپنے ساتھ شامل نہ کریں!!!
ہم بالکل نہیں ورغلا رہے۔۔۔ انھیں ہی آپ کی پارٹی میں رہنے پہ اکسا رہے ہیں۔
خود ہی ادھر سے ادھر ہو رہے تھے تو سوچا سمجھا دیں انھی۔
ہمارے ساتھ بس عدنان بھائی کافی ہیں۔ :LOL:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ۔ پست کرنے کے باوجود اتنی سپیڈ ہے۔
الحمد للہ۔۔۔
چیونٹی کا سر کچلا بھی جائے تو مرتے مرتے ہاتھی کو کاٹ ہی لیتی ہے ۔ :ROFLMAO:
اب ہمیں چیونٹی سمجھنے کی غلطی مت کر لیجئیے گا آپ۔ ہمیں تو کل والی ہمارے نہ ہونے کی افواہ پھیلانے کا ہی ابھی بہت غصۃ ہے۔
 
Top