گُلِ یاسمیں
لائبریرین
آپ جانیں اور آپ کے مفتی صاحبگُلِ یاسمیں دیکھ لیں یہ ثابت ہو چکا کہ یہ سب محض مفتی صاحب کے قیافے تھے
آپ جانیں اور آپ کے مفتی صاحبگُلِ یاسمیں دیکھ لیں یہ ثابت ہو چکا کہ یہ سب محض مفتی صاحب کے قیافے تھے
ارے واہ۔۔۔ پھر تو مقابلہ اور زوروں کا رہے گا نا۔۔۔زبردست جارہے ہیں بھائی۔۔۔
خدایا تیرا شکر ہے۔۔۔
تیرے یہاں دیر ہو نہ ہو پر اندھیر نہیں ہے۔۔۔
ہمیں غیب سے ایسا ساتھی ملا جو منہ توڑ تابڑ توڑ حملے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔۔۔
وہ بھی ہماری سائیڈ سے۔۔۔
جگ جگ جیو بھیا، دودھوں نہاؤ، پوتوں پھلو!!!
مان گئے جی مان گئے۔۔۔یہی تو کمال ہے کہ کیا قیامت کے قیافے ہیں۔۔۔
کسی کے بتائے بغیر سب سچ سچ بتاتے ہیں!!!
یعنی محض قیافے تھے نا؟؟؟؟
راہ سے تو ہٹنے والے نہیں لگتے روؤف بھائی کیونکہ آپ کے زیر سایہ آ چکے ہیں۔آپ یہ بتائیے کہ مزید ہوشربا ثبوت چاہئیں یا دشمنوں کی باتوں میں آکر راہ سے ہٹیں گے!!!
ابھی کہاں فقرے کسے۔۔۔ ابھی تو شروعات ہے روؤف بھائیدیکھیں سید عمران یہ آپ کی وجہ سے میری بہن جسے میں پاؤں پاؤں چلنا سکھایا، بولنا سکھایا آج مجھ پر فقرے کس کس کے مار رہی ہے
سیما آپا کیا ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی سو سالہ ناگن دنیا میں کم عمر بن کر روپ بدل کر گھوم رہی ہو؟؟؟کم از کم اسی عمر کی تلاش ہے ۔۔۔
اب ہم کیا کہیں۔۔۔ کچھ کہیں گئے تو لاٹھی آتی بھی دکھائی نہیں دینی اور ہمارا سر دو ٹکڑے ہو جانا ہے جسے مشکلوں سے بچائے ہوئے ہیںمحض تو نہ کہیں۔۔۔
حالات و واقعات و قرائن سب ملا کر دیکھیں۔۔۔
اور یہ بتائیں سب صحیح نکلا یا نہیں؟؟؟
انہوں نے کتنا چھپایا پھر بھی ہم نے سب بتا دیا کہ یہ اس وقت کہاں ہیں!!!
عمران بھائی اب ہو ہی جائے۔ گل سمجھتی ہے کہ سب ہوا میں تیر چھوڑے گئے تھے۔آپ جانیں اور آپ کے مفتی صاحب
حالاں کہ سارے کا سارا ان ہی کی زبانی تھا۔۔۔عمران بھائی اب ہو ہی جائے۔ گل سمجھتی ہے کہ سب ہوا میں تیر چھوڑے گئے تھے۔
ہاں تو رکھئیے نا حوصلہ اور ٹاسک مکمل کر دیجئیے۔۔۔اب تو مجھے دودھ اور پانی کو الگ کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا ہے
اس میں نیا کیا دیکھنا ہے۔۔۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہی تو الگ ہونا ہےہاں تو کریں دیکھتے ہیں کیا رزلٹ نکلتا ہے!!!
جن کی تراش خراش کی۔۔ وہ عقل والے تھوڑی تھے بھائیاب ناخن کہاں سے لوں۔ آج ہی تو میں ناخنوں کی تراش خراش کی ہے
ایک سیٹ ہمارے لئے تحفتاً بھیجنا پسند فرمائیں گے ؟ہمارے پاس رکھے ہیں آرڈر پر منگوالیں!!!
منگولین لینگویج!!!یہ کون سی زبان ہے؟؟؟
ہمت ِ مرداں مددِ خداآپ کے سہارے میں نے دودھ اور پانی کو مکس کیا تھا اب آپ ہی نے الگ کرنے میں مدد کرنی ہے
جی آ، جی آ !!!اچھا تو عمران بھائی آپ ہنڈیا پھوڑ رہے تھے
پھر سے ناشتہ کرنے۔ہم مدد کرنا چاہ رہے ہیں الٹا آپ ہم پر شک کررہے ہیں۔۔۔
جائیں تو جائیں کہاں!!!
یعنی کہ سید عمران محترم کی پارٹی بھی موافق نہ آئی آپ کو۔۔ہم پارٹی بدلیں گے نہیں بلکہ نئی پارٹی بنائیں گے
لیکن سب کو ہمیں مرحومہ سمجھنے والی راہ پہ لگا دیا۔ہم نے مرحومہ تو نہیں لکھا تھا لیکن ۔۔۔۔۔