گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مراسلے میں بھلے آپ ہوں۔۔۔ لیکن ہم عدنان بھائی کو پکار رہے تھے جو ہمیں بیچ میدان اکیلے چھوڑ کر نجانے کہاں مصروف ہیں۔۔۔عدنان بھائی کہاں سے آگئے۔۔۔
اس مراسلہ میں تو ہم ہی ہم تھے!!!
اور حالات ہیں کہ بھوک لگ گئی بہت ۔ لیکن روؤف بھائی ہمارے نوالے گننے کا کام بخوبی کر رہے ہیں۔