محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اسی لیے کہتے ہیں سفر کرنے سے پہلے بڑوں کی دعائیں لے لینی چاہییں۔ اور آپ ہمیں بتائے بغیر منہ اٹھا کے چل پڑیں۔ اب ایسا تو ہو گالب کشائی کی بھلا مُجھ میں کہاں ہے جُرات
اسی سانس روکے ، لب سئیے خاموش بیٹھے ہیں ہم تو۔۔۔
اسی لیے کہتے ہیں سفر کرنے سے پہلے بڑوں کی دعائیں لے لینی چاہییں۔ اور آپ ہمیں بتائے بغیر منہ اٹھا کے چل پڑیں۔ اب ایسا تو ہو گالب کشائی کی بھلا مُجھ میں کہاں ہے جُرات
اسی سانس روکے ، لب سئیے خاموش بیٹھے ہیں ہم تو۔۔۔
کباب بنانے کی ریسیپی پچھلے صفحات میں موجود ہے جو کہ عاطف بھائی کی فخریہ پیشکش سمجھی جائے۔پیوستہ رے کچن سے، امیدِ کباب رکھ۔
جی آ، جی آ !!!
یہیں پھوڑیں یا ان کے انٹرویو والی لڑی میں؟؟؟
یہی شاک پہ شاک دینے کے ارادہ سے یہ لڑی بنائی ہے!!!21 صفحات دیکھنے کے بعد بھی ملاقات کا احوال پڑھنے کو نہ ملا۔
کچھ خفیہ ذرائع ہیں جو طشت از بام نہیں کیے جاسکتے!!!اس سے آپ نے یقیناً ثابت کر دیا کہ آپ کسی کامیاب ڈیٹکٹو کی طرح قرائن سے نتیجہ اخذ کر سکتے ہیں لیکن شادی، شاپنگ اور اس میں سکارف جیسی خبروں کے سورس کیا ہیں
۶۵ کی لڑائی کے بعد شاید کچھ امید ہو!!!مجھے تو 63 کے بعد بھی کوئی روشنی کی دکھائی نہیں پڑتی۔
چلیں پھر ہو ہی جائے۔۔۔
یہ دیکھیں اور دیکھتے جائیں!!!
ہماری بریفنگ منہ بولتے ثبوتوں کے ساتھ۔۔۔
روفی بھیا یہ دیکھیں دونوں بہنوں کی محبت کی پینگیں کس طرح عروج پر پہنچ رہی ہیں۔۔۔
بدلتے حالات کا احوال دن بدن:
۲۹ جون
۱۰ جولائی
بولے تو پاکستان آگئی ہیں یا آنے کی تیاریاں پکی ہیں۔۔۔
۱۶ جولائی
لنگر مطلب سیما آپی کا کچن۔۔۔
کاؤنٹر کے ماربل کا کلر ذہن میں رکھیں آگے کام آئے گا!!!
۱۷ جولائی
شوشہ سمجھے میرے بھائی کچھ؟؟؟
یہ رخصتی کی دعائیں یونہی عبث نہ تھیں!!!
۱۲ اگست
سمجھے میرے بھائی کچھ کہ کیسا سامان بکھرا پڑا ہے؟؟؟
۱۴ اگست
کیا اس کاونٹر کا کلر پچھلی تصویر والے کاؤنٹر جیسا نہیں لگتا آپ کو؟؟؟
۱۹ اگست
یہ دیکھیں کیسے مزے سے حلیم کھائے جارہے ہیں، ہمیں پوچھا تک نہیں!!!
اور سفر بھی انہوں نے پی آئی اے سے کیا تھا۔۔۔
اس کا اظہار یوں کرتی ہیں:
ہمیں یہ بھی پتا ہے آج کل کہاں ہیں:
یعنی چونڈا، ڈسکہ، پسرور، جلال پور، وزیر آباد یا تھوڑی دور گجرات۔۔۔
ویسے اڑتے اڑتے لاہور کا بھی سنا ہے!!!
بشرطیکہ وہ لڑی ایک محفلین کے لیے مقفل ہو۔۔۔یہ جھگڑا ختم ہونے کے بعد شاید احوال کے لیے ایک نئی لڑی بنائی جائے گے
لیکن 2065 تو ابھی دور ہے نا بہت۔۔۔۶۵ کی لڑائی کے بعد شاید کچھ امید ہو!!!
اچھی طرح سر کے بال نوچیے (اپنے)۔۔۔
ہم سوچ رہے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذہانت کا ایک انمول سرٹیفکیٹ آپ کی نذر کر دیا جائے ہمارے انگوٹھے کی چھاپ سمیت۔۔۔۔
کیا کیا سرگرمیاں دکھائی ہیں آپ نے کہ ہمیں بار بار پڑھنے کے بعد بھی یقین نہیں ہو رہا۔
واقعی میں آپ تو بہت ہی بلکہ بہہہہت ہی زیادہ جینئیس ہیں۔
ماشاء اللہ
اگر تو اشارہ ہماری طرف ہے۔۔۔ تو ہر گز منظور نہیں۔بشرطیکہ وہ لڑی ایک محفلین کے لیے مقفل ہو۔۔۔
اس میں وہ صرف مثبت ریٹنگ ہی دے سکتی ہوں ۔۔۔
اگر ایسا منظور نہیں تو ہمیں بھی نئی لڑی بنانا منظور نہیں۔۔۔
سب منظور کالونی میں آرام سے بیٹھے رہیں!!!
تو اس سے جلدی بھلائی کی امید بھی نہیں ہے!!!لیکن 2065 تو ابھی دور ہے نا بہت۔۔۔
اچھی طرح سر کے بال نوچیے (اپنے)۔۔۔
چٹیل میدان میں پھر وکٹ گاڑ کے کرکٹ کھیلی جائے گی!!!
آپ کا یہ قیافہ تو بالکل درست نکلاتو اس سے جلدی بھلائی کی امید بھی نہیں ہے!!!
ادھر ادھر جانے کا کرایہ بھی بچ جائے گا نایہیں پر پھوڑ دیں جہاں ہمیں چیلنج دیئے اور اکسایا جا رہا ہے
ہاں!!!اگر تو اشارہ ہماری طرف ہے۔۔۔ تو ہر گز منظور نہیں۔
لیکن بھلا ہمارے لئے کیوں ایسا بولنے لگے آپ۔۔۔
نہیں؟؟؟
نہیں نہیں کوشش کیوں۔۔۔آپ ہمیں لڑانے کی کوشش نہ کریں
چلیں گالف ہی سہی!!!
ڈھلوانی میدان بنے گا۔۔۔ چٹیل تھوڑی۔
یعنی کہ ہمیں؟؟ہاں!!!
ایسا نہ ہوا تو وہ لڑی بھی ہیروشیما، ناگاساکی کی طرح نمونۂ عبرت بن کر رہ جائے گی۔۔۔
ہمیں اتنے نمونے جمع کرکے ڈھیر لگانے کا کوئی شوق نہیں۔۔۔
اس سے بہتر ہے کہ دشمنوں ہی کو ڈھیر کردیا جائے!!!
ہاں یہ ٹھیک رہے گا۔۔۔۔چلیں گالف ہی سہی!!!