فہیم
لائبریرین
آپ کے لیے تو ہرگز نہیں ہےآپ کی یہ کھسکے ہوئے دماغی توازن والی بات کس کے لئے ہے بھلا؟؟؟
آپ کے لیے تو ہرگز نہیں ہےآپ کی یہ کھسکے ہوئے دماغی توازن والی بات کس کے لئے ہے بھلا؟؟؟
آس کے ساتھ تو پھر آہیں بھی بھرنی پڑیں گیامید مت رکھئیے۔۔۔ آپ بس آس رکھئیے
آپ ادھر سے ادھر ہوتے رہتے ہیں اور پھر ان سے سرگوشیوں میں بات کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اندرون خانہ آپ ان کے ساتھ ہیں۔میں ہوں نا بہنا
ہاں تو کون سا کہیں سے لینے جانی ہیں۔آس کے ساتھ تو پھر آہیں بھی بھرنی پڑیں گی
ابن سعیدیہ کیس نہیں، ٹیسٹ ہے۔
گڈ شاٹ۔۔۔آپ کو اپنے ہاتھوں سےکھلانے کے بعد
ان کے پاس آہیں بھرنے والی بالٹی بھی ہے یا ناں؟؟؟ہاں تو کون سا کہیں سے لینے جانی ہیں۔
آپ کی اپنی آہیں ہیں بھرئیے خوب بھرئیے۔۔۔
نہیں پڑھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ ویسے بھی اب آرڈر تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔لگتا ہے اب وہ ریسیپی پڑھنی پڑے گی۔
میری فیس 3000 مراسلوں پر زبردست کی ریٹنگ ہے۔ 1500 ایڈوانس 1500 کام ہو جانے کے بعدجتنی بھی ہوبتائیں۔۔۔
کون سی دینی ہے!!!
یہ بات ہم نے ہی انہیں بتائی ہے کہ آپ کا دماغی توازن الٹی طرف سے بالکل ٹھیک ہے!!!
ہمیں منظور ہے، پر کام بالکل پکا ہونا چاہیے!!!میری فیس 3000 مراسلوں پر زبردست کی ریٹنگ ہے۔ 1500 ایڈوانس 1500 کام ہو جانے کے بعد
بالٹی کا انتظام کر لیں گےوہ ۔۔ان کے پاس آہیں بھرنے والی بالٹی بھی ہے یا ناں؟؟؟
کیوں؟ یہ عدالت عظمیٰ کا آرڈر ہےکیا؟؟؟نہیں پڑھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ ویسے بھی اب آرڈر تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
سید عاطف علی بھےائی۔۔۔ ہم آپ کی والی ریسیپی پہ عمل درامد کرنے والے ہیں۔ دعا کیجئیے گا ہمارے حق میں ۔
میری ریسیپی غلط تھی بھئی ۔ مجھے سبھی محفلین عزیز ہیں ۔آپ کو اپنے ہاتھوں سےکھلانے کے بعد
یہ بات ہم نے ہی انہیں بتائی ہے کہ آپ کا دماغی توازن الٹی طرف سے بالکل ٹھیک ہے!!!
اب کچھ کچھ آپ بات کو سمجھنے لگے ہیںآپ کو اپنے ہاتھوں سےکھلانے کے بعد
غلط ہو یا صحیح اب تو سب جگہ شئیر ہوگی۔۔۔میری ریسیپی غلط تھی بھئی ۔ مجھے سبھی محفلین عزیز ہیں ۔
اب کچھ نہیں ہو سکتا بھائیمیری ریسیپی غلط تھی بھئی ۔ مجھے سبھی محفلین عزیز ہیں ۔
لیکن ہم تو اپنی بہن کی طرف سے جاسوسی کا سوچ رہے تھے۔ہمیں منظور ہے، پر کام بالکل پکا ہونا چاہیے!!!