سید عمران
محفلین
ان کے ہاتھوں میں کانٹے لگے ہیں کیا؟؟؟کھا ہم خود لیں گے
ان کے ہاتھوں میں کانٹے لگے ہیں کیا؟؟؟کھا ہم خود لیں گے
آپ تو ہمارے خلاف ہی سننے کو تیار رہتے ہیں بس۔۔۔گڈ شاٹ۔۔۔
اور گیند باؤنڈری لائن کے باہر ناظرین!!!
چوٹ کے بعد!!!یعنی ہمارے لئے؟
لیکن ہمارا ذہنی توازن کب الٹا تھا؟
پہلے 3000 کریں نا۔۔۔ ریٹنگ بھی ملتی جائے گی ساتھ ساتھمیری فیس 3000 مراسلوں پر زبردست کی ریٹنگ ہے۔ 1500 ایڈوانس 1500 کام ہو جانے کے بعد
اور کیا بندہ کو ایسا ہی ڈبل مانئڈڈ ہونا چاہیے!!!لیکن ہم تو اپنی بہن کی طرف سے جاسوسی کا سوچ رہے تھے۔خیر کوئی نہیں۔ دونوں طرف سے کر لیں گے ہمارا کیا جاتا ہے
اب کون سی سازش کی جانے والی ہے ہمارے خلاف۔۔۔ہمیں منظور ہے، پر کام بالکل پکا ہونا چاہیے!!!
نہیں عدالتِ گل کاکیوں؟ یہ عدالت عظمیٰ کا آرڈر ہےکیا؟؟؟
آپ تو کبھی چپ بھی نہیں رہتے بھائی۔۔۔ سارے بھید کھول دیتے ہیںاب کچھ کچھ آپ بات کو سمجھنے لگے ہیں
اللہ اللہ کریں۔۔۔ آپ کے خلاف سازش اسی تے سوچ وی نیں سکدےاب کون سی سازش کی جانے والی ہے ہمارے خلاف۔۔۔
ابن سعید
روفی بھائی آپ کو نہیں پتا۔۔۔یہ تو پہلا جواب ہی غلط ہوگیا۔
بالکل۔۔۔۔ اب ریسیپی واپس نہیں جائے گی پٹاری میں۔غلط ہو یا صحیح اب تو سب جگہ شئیر ہوگی۔۔۔
نکلی ہونٹوں چڑھی کوٹھوں!!!
نا جی۔۔۔ ہم سے مت کیجئیے کوئی خیر خواہی۔۔لیکن ہم تو اپنی بہن کی طرف سے جاسوسی کا سوچ رہے تھے۔خیر کوئی نہیں۔ دونوں طرف سے کر لیں گے ہمارا کیا جاتا ہے
اچھا؟؟؟روفی بھائی آپ کو نہیں پتا۔۔۔
فہیم بھائی محفل کے جاسوس اعظم ہیں!!!
آپ کو ’’پتا پڑ گیا‘‘ تو سازش کہاں رہے گی!!!اب کون سی سازش کی جانے والی ہے ہمارے خلاف۔۔۔
اب ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ اسے محرم بنا لیجئیے۔۔۔اصل میں ‘آہ‘ مؤنث ہے تو کہیں مفتی صاحب نا محرم ہونے کا فتویٰ جاری نہ کردیں۔
صد افسوس۔۔۔نا جی۔۔۔ ہم سے مت کیجئیے کوئی خیر خواہی۔۔
ہم خود کر لیں گے اپنی جاسوسی۔
اپنی جاسوسی کون کرتا ہے ہمیشہ دوسروں کی کی جاتی ہے۔۔۔نا جی۔۔۔ ہم سے مت کیجئیے کوئی خیر خواہی۔۔
ہم خود کر لیں گے اپنی جاسوسی۔
پتہ تو پڑنا چاہئیے نا تا کہ ہم بھی جوابی کاروائی کر سکیں۔آپ کو ’’پتا پڑ گیا‘‘ تو سازش کہاں رہے گی!!!
پھر وہی ایلفی!!!صد افسوس۔۔۔
دل توڑ دیا میرا