آپ بھی مشکوک کرنے والی باتیں کر رہے ہیں ۔اور اگر مخالف سمت کھسک گیا تو!!
یعنی اب بھرے پیٹ میں بھی چوہے ہوں گے ۔ دوڑتے ہوئے نہیں کباب بنے ہوئے ۔غلط ہو یا صحیح اب تو سب جگہ شئیر ہوگی۔۔۔
نکلی ہونٹوں چڑھی کوٹھوں!!!
یہ تو پہلا جواب ہی غلط ہوگیا۔ابن سعید
ہمیں پہلے ہی شک تھا۔۔۔
کسی انسان میں اتنا زہر نہیں ہوسکتا!!!
یہ تو پہلا جواب ہی غلط ہوگیا۔
معلوم تھا کہ پھر سے ہمارے خلاف ہی کچھ بولا جائے گا۔۔۔ نہ ناشتہ کرنے دیا گیا اور نہ کوئی لنچ کے آثار نظر آ رہے ہیں۔تو الٹا توازن قائم ہوجائے گا۔۔۔
جیسا کہ ایک عدد زندہ مرحومہ کا ہے!!!
ابھی ابھی آپ سب کچھ کھا رہی تھیںمعلوم تھا کہ پھر سے ہمارے خلاف ہی کچھ بولا جائے گا۔۔۔ نہ ناشتہ کرنے دیا گیا اور نہ کوئی لنچ کے آثار نظر آ رہے ہیں۔
" زندہ رہیں تو کیا ہے مر جائیں ہم تو کیا "
محفل میں بھی پاکستانی سیاست کا رنگ شامل ہوچلا ہے کہ لوگ اِدھر سے اُدھر ہو رہے ہیں۔
رہا معاملہ آپ کے زندہ یا مرحومہ ہونے کا تو!
اگر ہمیں آپ کی طرف سے کباب مل جائیں تو آپ زندہ
اگر احباب کی طرف سے پلاؤ ملا جائے تو۔۔۔۔
اور یہاں کے جاسوس تو اب ریٹائر ہو چلے ہیں۔
ارادہ ہی کیا تھا ابھی کہ پھر سے لڑی میں الجھ گئےابھی ابھی آپ سب کچھ کھا رہی تھیں
ابھی لنچ کرو گی تو یہی کباب سامنے رکھے دکھائی دیں گےکبابوں کی تو آپ فکر ہی نہ کریں۔۔۔ وہ تو ہر دو صورت میں مل کر ہی رہیں گے آپ کو۔
ہاں اگر پلاؤ بھی کھانا ہو تو بخوشی کھائیے ۔
دیر ہو گئی اب تو۔۔جلدی پڑھیں۔۔۔
قبل اس کے کہ الٹے توازن والی زندہ مرحومہ وہ ڈش بنا کر لے آئیں!!!
لو جی۔۔۔ یہ کسر رہ گئی تھیمیری فیس بہت زیادہ ہے۔ یہ سوچ لیں
جتنی بھی ہوبتائیں۔۔۔
کون سی دینی ہے!!!
ابھی ڈش آئی نہیں تو ٹیسٹ کیسے کروائیں۔۔۔ اسپیشل آپ کے لئے بن رہی ہے نا۔یہ کیس نہیں، ٹیسٹ ہے۔
جی ہاں وہی ۔۔۔وہی ناں!!!
یعنی ہمارے لئے؟جو پوچھ رہی ہے اسی کے لیے ہے!!!
یہ ہوئی نا بات۔۔۔ اس کے لیے ایک "صبا" نامی خاتون کا میسج آئے گا وہ سب آپ کو سمجھا دے گی
روؤف بھائی۔۔۔۔ آپ کی فیس کہاں جمع کرنی ہے؟
ہاں نا ۔۔ کوئی اتنے ذوق و شوق سے کچھ بنوانے کو کہے تو کیسے انکار کیا جاسکتا ہے بھلاکرلیں بھئی آپ دونوں کھانے کھلانے کا یہ شوق پورا۔۔۔
ہمارا کیا، ہم تو دور بیٹھے تماشائے اہل کرم دیکھیں گے!!!
لگتا ہے ریسیپی پڑھ آئے۔۔آپ کو اپنے ہاتھوں سےکھلانے کے بعد