گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جو ایلفی صبح ہمیں دے رہے تھے نا۔۔۔۔ اب کام میں لائیےصد افسوس۔۔۔
دل توڑ دیا میرا
جو ایلفی صبح ہمیں دے رہے تھے نا۔۔۔۔ اب کام میں لائیےصد افسوس۔۔۔
دل توڑ دیا میرا
صبح ہمیں پیش کرر ہے تھے روؤف بھائی۔۔۔ اب اپنے کام آ گئی۔پھر وہی ایلفی!!!
عدالت گل کا ہر فیصلہ گل!!!نہیں عدالتِ گل کا
تاریخ بدلتی جا رہی ہے عاطف بھائی اور ساتھ ساتھ محاورے بھی۔یعنی اب بھرے پیٹ میں بھی چوہے ہوں گے ۔ دوڑتے ہوئے نہیں کباب بنے ہوئے ۔
شاباش اسی طرح ان کو دھوکہ میں رکھنا ہے!!!اللہ اللہ کریں۔۔۔ آپ کے خلاف سازش اسی تے سوچ وی نیں سکدے
روؤف بھائی تو جاسوسی کی الف بے سے بھی واقف نہیں ہیں۔ جواب تو غلط ہی ہونے ہیں نا۔یہ تو پہلا جواب ہی غلط ہوگیا۔
ہم نے کچھ نہیں پڑھا۔۔۔ کچھ نہیں سمجھا۔اچھا؟؟؟ پھر اپنے تک ہی رکھیے گا، ورنہ میرے کلائنٹ بھاگ جائیں گے
ایک سرائیکی کی مثال ہےصبح ہمیں پیش کرر ہے تھے روؤف بھائی۔۔۔ اب اپنے کام آ گئی۔
ابھی جاسوسی کی اے بی سی سیکھی ہے۔۔۔روؤف بھائی تو جاسوسی کی الف بے سے بھی واقف نہیں ہیں۔ جواب تو غلط ہی ہونے ہیں نا۔
سچ پوچھیں تو اسی وجہ سے دل بھی نہیں کر رہا مگر بھوک بہت زیادہ لگی ہےابھی لنچ کرو گی تو یہی کباب سامنے رکھے دکھائی دیں گے
پھر سے صبا۔۔۔یہ ہوئی نا بات۔۔۔ اس کے لیے ایک "صبا" نامی خاتون کا میسج آئے گا وہ سب آپ کو سمجھا دے گی
آپ شاید محفل کے ادب آداب سے واقف نہیں۔ کسی کی سرگوشی سننا بری بات ہےہم نے کچھ نہیں پڑھا۔۔۔ کچھ نہیں سمجھا۔
یعنی یہی والے کباب کھالیں گی؟؟؟سچ پوچھیں تو اسی وجہ سے دل بھی نہیں کر رہا مگر بھوک بہت زیادہ لگی ہے
آہ صبا کی صدا کانوں کو سدا سننے کو ملتی رہے!!!پھر سے صبا۔۔۔
وہی تو۔۔۔ان کے ہاتھوں میں کانٹے لگے ہیں کیا؟؟؟
یہی کن سوئیاں لینے محفل پر آتی ہیں!!!آپ شاید محفل کے ادب آداب سے واقف نہیں۔ کسی کی سرگوشی سننا بری بات ہے
اب تو چوٹوں کی گنتی بھی بھول گئی۔۔۔چوٹ کے بعد!!!
تو کیا روؤف بھائی کے پاس دو دو مائینڈ ہیں؟اور کیا بندہ کو ایسا ہی ڈبل مانئڈڈ ہونا چاہیے!!!
اب جو سارے محفلین سر پکڑے بیٹھے ہیں اس کا بھی کچھ خیال ہے؟؟؟اب تو چوٹوں کی گنتی بھی بھول گئی۔۔۔
اللہ کا شکر کہ کل بچت ہو گئی ورنہ پھر سے سر پکڑے بیٹھے ہوتے۔
یہی تو ہم نے بھی بتایا ہے۔۔۔اور کہیں آپ ہمارا فتویٰ مان ہی لیں!!!