محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
"آ بیل مجھے مار، اپنے پاؤں پر کلہاڑی"اب تو چوٹوں کی گنتی بھی بھول گئی۔۔۔
اللہ کا شکر کہ کل بچت ہو گئی ورنہ پھر سے سر پکڑے بیٹھے ہوتے۔
اس قسم کی سب مثالیں شاید آپ کی وجہ سے بنی ہوئی ہیں
"آ بیل مجھے مار، اپنے پاؤں پر کلہاڑی"اب تو چوٹوں کی گنتی بھی بھول گئی۔۔۔
اللہ کا شکر کہ کل بچت ہو گئی ورنہ پھر سے سر پکڑے بیٹھے ہوتے۔
ہیں تو کئی۔۔۔تو کیا روؤف بھائی کے پاس دو دو مائینڈ ہیں؟
سوچنے سے پہلے عمل جو کرنے میں لگ جاتے ہیںاللہ اللہ کریں۔۔۔ آپ کے خلاف سازش اسی تے سوچ وی نیں سکدے
تو کیا وہ آپ کے جاسوس بن گئے اب؟روفی بھائی آپ کو نہیں پتا۔۔۔
فہیم بھائی محفل کے جاسوس اعظم ہیں!!!
وہ سارے گر نہیں سکھائیں گے آپ کو جاسوسی کے ۔۔اچھا؟؟؟
پھر تو کچھ عرصہ فہیم بھائی کی شاگردی میں رہنا چاہیے
نہیں انہیں کسی نے ہماری جاسوسی پر لگا رکھا ہے!!!تو کیا وہ آپ کے جاسوس بن گئے اب؟
پریشان نہ ہو بہنا، میں تو آپ کے ساتھ ہوں پھر کاہے کی ٹینشنتو کیا وہ آپ کے جاسوس بن گئے اب؟
ہاں نا ہمارا مطلب بھی وہی تھا۔۔۔ لیکن ساری بات کھول کر کرتے تو آپ کو معلوم پڑ جانے تھے ہمارے ارادے۔ا
اپنی جاسوسی کون کرتا ہے ہمیشہ دوسروں کی کی جاتی ہے۔۔۔
اہنے تو سارے کرتوت معلوم ہوتے ہیں انسان کو!!!
دونوں گل ایک ہی مطلب میں نا؟؟؟عدالت گل کا ہر فیصلہ گل!!!
لگتا ہے کہ ہم سے یہی سلوک ہوتا رہے گا۔۔۔شاباش اسی طرح ان کو دھوکہ میں رکھنا ہے!!!
ہاں جی۔۔۔ ویسے مثال تو ایک اور بھی ہے لیکن اس وقت ہم آپ کے زخموں پر نمک نہیں چھڑکیں گے۔ایک سرائیکی کی مثال ہے
"لاتھی شئے آندی ہے کم، بھانویں ہووے گوہ دا چم"
لگتا ہے کہ ہم سے یہی سلوک ہوتا رہے گا۔۔۔
دیکھتے ہیں ان کی جاسوسیاں۔۔۔ ہمارے بھی عمران سیریز پڑھے اب ہی کام آئیں گے۔ابھی جاسوسی کی اے بی سی سیکھی ہے۔۔۔
جلد ہی الف بے بھی سیکھ لیں گے!!!
وہ کون سی بھلا؟؟؟ہاں جی۔۔۔ ویسے مثال تو ایک اور بھی ہے لیکن اس وقت ہم آپ کے زخموں پر نمک نہیں چھڑکیں گے۔
اب یہ "کسی" کس کو بول رہے ہیں۔۔۔ یہاں تو یا آپ ہیں یا پھر سید عمران محترم۔۔ اور آپ لوگوں کی باتیں بلکہ سرگوشیاں ہم پڑھ سکتے ہیں ڈنکے کی چوٹ پر۔آپ شاید محفل کے ادب آداب سے واقف نہیں۔ کسی کی سرگوشی سننا بری بات ہے
اففف نہیں نہیں۔۔۔یعنی یہی والے کباب کھالیں گی؟؟؟
آلہ ء سماعت سے اچھے سے سنائی دیتی ہے نا؟آہ صبا کی صدا کانوں کو سدا سننے کو ملتی رہے!!!
ہاں تو اب کیا بیکار بیٹھے رہیں۔یہی کن سوئیاں لینے محفل پر آتی ہیں!!!
توبہ توبہ کرتے تو پائے گئے تھے۔۔۔ مگر سر کیوں پکڑے بیٹھے ہیں؟اب جو سارے محفلین سر پکڑے بیٹھے ہیں اس کا بھی کچھ خیال ہے؟؟؟