شاک پر شاک!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب کو رعائت اس لئے دی گئی ہے کہ ڈیوٹی بہت سخت ہے آئی سی یو کی
حالانکہ فاخر بھائی کو سب سے زیادہ ضروری اور آسان کام دینا چاہئیے تھا کہ جو اپنی ڈیوٹی اچھے سے نہ نبھائے۔۔۔ اسے اچھے سے ایک سوئی چبھو دیں انجکشن کی۔
123.gif

معصوم بھیا سب کے کام پر رننگ کمیینڑی کریں گے ۔۔۔
معصوم بھائی کی معصوم بہنا ان کے ساتھ ہیں ہر قدم۔۔۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سوچا تو تھا میں نے بھی کہ انہوں نے 1 کیوں نہ لکھا شاید۔ پھر سوچا ٹائپنگ کی غلطی ہوگی شاید :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
آپ بھی نا کتنے بھولے ہیں ۔۔۔صرف سوچتے ہی رہ گئے۔ ایسی سوچ آئے نا تو بتا دیا کرتے ہیں تا کہ بندہ درست کر لے اپنا لکھا ہوا۔ :ROFLMAO:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا تو اب پتہ چلا کہ آخر اتنی ہچکیاں کیوں آرہی تھیں مجھے کل۔

لیکن ابھی تک کوئی دوداد سامنے نہیں آئی ۔ نہ جانے سیدی سید عمران علم کو کتنا بلند اور بھیا کو کتنا سرنگوں کریں گے۔
جب تک کل کی دعوت کا کھانا خون بن کر رگوں میں نہ دوڑنے لگے۔۔۔ تحریر کا حق ادا نہ ہو گا عاطف بھائی۔

آرام سے لکھئیے سید عمران محترم۔۔۔ مگر لکھ ہی لیجئیے ورنہ ایک آدھ دن کی دیر ہوئی تو عدنان بھائی کی شامت آ جانی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
افسوس...
یہ میں اور یہ میری تنہائی!!!
:shocked::shocked::shocked:
ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔۔۔
لیکن اب ہمیں خود کشی کا مت بولئیے گا۔۔۔ تیسری بار ہم آپ کی بات ٹال نہ پائیں گے۔ اور پھر سے بچ کر واپس آئے تو ایک اور شاک مل جائے گا۔ :LOL:
 
Top