شاک پر شاک!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فکر نہ کریں...
یہ آبگینے فولاد کے بنے ہیں...
آتے ہی سنگ و آہن کی گولہ باری شروع ہوجائے گی...
حفظ ما تقدم کے طور پر ہم ہفتہ دس کی تعطیلات پر رخصت ہونے کے لیے پر تول رہے ہیں!!!
اگر پر ہیں تو پھر دیر کیوں لگا رہے ہیں۔۔۔ کب سے درخواست دےرکھی ہے آپ کے دربار میں کہ گھاس کاٹ دیجئیے۔
ہمارے الفاظ کوئی سنگ و آہن کی گولہ باری جیسے نہیں ہیں۔ جیسے ہم سادہ ویسے ہمارے الفاظ سادہ۔
متھا اُچی تھانویں لائیے تے فولاد بننا پیندا اے۔
اور اللہ کا شکر کہ اب ٹرانسلیشن نہ کرنا پڑے گی اردو میں۔۔۔ کچھ تو آپ پنجابی کی طرف مائل ہوئے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مقدمہ تو ہمیں بھی تیار کرنا پڑے گا اپنا آپ بچانے کے لیے۔
ہاں تو اپنا معلوم جو ہے آپ کو کہ آپ ہی نے ہمارے نہ ہونے کی خبر پھیلا کر محفکلین میں ہمارے مرحومہ ہو جانے کا شک ڈالا جب کہ ہم اللہ پاک کے کرم سے تقریباً صحیح سلامت موجود ہیں۔
اب بتائیے کہ ایسا کیوں سمجھا آپ نے؟
اگلا سوال اس کے بعد آئے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہری بات ہے اُن کے آتے ہی یہاں پر ایمرجنسی نافذ ہوجانی ہے۔ اس لیے ہر قسم کی تعطیلات تو معطل۔۔۔۔۔۔
ہاں نا۔۔۔ ہم دہشت گردی جو کرنے آ رہے ہیں نا کہ ایمرجنسی نافذ ہو جانی ہے۔
ارے ہم تو اتنے بے ضرر سے انسان ہیں کہ ایک چیونٹی کو مرتا نہیں دیکھ سکتے تو پھر ہم سے ایسے انہونےظلم متوقع کیوں؟؟؟:cool:

البتہ تعطیلات پہ جانے کا کسی نے نام بھی لیا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانے نہیں دیا جائے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کام تو معطل ہوتا ہے، یہ تعطیلات کو کون معطل کرتا ہے بھئی ؟
اردو محفل کے محفلین سب کچھ کر سکتے ہیں عاطف بھائی۔۔۔ جو ایک زندہ انسان کو ایک ہی دن میں مرحومہ کے عہدے پر فائز کر دیں۔۔ ان سے ہر انہونی کے ہونے کی امید کی جا سکتی ہے۔ سچی میں ہمیں بھلائے نہیں بھول رہی یہ بات۔ نجانے نیند بھی آئے گی یا نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہ ہوتا ہو نہ سہی لیکن "کوئی" زیرِ دام تو آیا :)
"زیرِ دام" آیا یا نہ آیا مگر ایک چاند فلک پر نکلا اورایک چاند سر بام آیا
124.gif
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو ہانی پہ لے چلتے ہیں ڈبکی لگا کر بتائیے تو کیسا ہے!!!
:):):)
جب یہ ڈبکی لگائیں یا انھیں ڈبکی لگوائی جائے پانی میں۔۔۔ تو اس وقت تک سر باہر نہ نکالنے دیجئیے گا جب تک انھیں احساس نہ ہو جائے کہ اگلی بار ایسا نہیں بولنا اگر ہم ایک دو دن کے لئے غائب ہو جائیں تو۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضرور کریں شوشہ بھی تو آپ نے چھوڑا ہے...
شروعات آپ ہی سے ہوگی!!!
وہی تو۔۔۔۔ سارا کیا دھرا انھی کا تو ہے۔۔۔
بیٹھے بٹھائے اتنا کچھ کہہ دیا لیکن مزے کی بات یہ کہ سب مرحومہ سمجھنے پر ایکا کئے ہوئے ۔۔ مگر کسی نے ایک بار بھی دعائے نغفرت نہ کی ہمارے لئے۔ :sneaky:
 
Top