شاک پر شاک!!!

سید عمران

محفلین
کونسی ڈالی پہ بیٹھے چہچہا رہے تھے ؟
جو ڈنڈا ڈولی ہو گئی اور ڈالے تک بات جا پہنچی۔؟
پیر مافیا پیچھے لگا پڑا ہے۔۔۔
کہ ان میں موجود برائیاں کیوں بیان کی جارہی ہیں۔۔۔
فون اور پیغامات پہ دھمکی آمیز روئیے!!!
 
الف نظامی

لائبریرین
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
نمبروں کی تحقیقات کریں، یہ بھی ہوسکتا ہے خود کو عبد اللہ ظاہر کرنے والے حقیقت میں کچھ اور ہوں۔
کوئی ڈھکا چھپا نہیں ہے۔۔۔
سب کو ہم، ہم کو سب جانتے ہیں۔۔۔
ان لوگوں کی ہٹ دھرمی اور دیدہ دلیری دیکھیے۔۔۔
ہم تو گویا بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ دے بیٹھے ہیں!!!
 
سید عمران

محفلین
کسقدر افسوسناک صورتحال ہے ۔۔۔
دوسروں کی اصلاح کرنے کا چولا پہنے بیٹھے ہیں۔۔۔
اور خود کا یہ حال ہے کہ اپنی اصلاح کرنا تو دور کی بات، اس کے بارے میں بات کرنا، بات سننا تک گوارا نہیں۔۔۔
سب خود کو دودھ کے دھلے سمجھنے لگے ہیں!!!
 
سیما علی

افسوس یہی تو ہے کہ اپنے علاوہ ہر ایک کو شاکی نظروں سے دیکھنا اور ہر بندے کی نیت پہ شک کرنا فرض سمجھتے ہیں ۔۔اپنے قیاس کئے ہو مفروضوں پر لوگوں کے بارے میں باتیں کرنا جبکہ پروردگار
سورۃ حجرات میں فرماتے ہیں ’’اے ایمان والو! بہت گمان کرنے سے بچوکہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں اورتجسس نہ کرو‘‘۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے ہر گمان سے بچا لے
آمین
 
افسوس تو ہے۔۔۔
بہت دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ اس سلسلہ کو بند کیا جائے۔۔۔
اس طرح کے پیروں کی اصلاح نہ کی جائے۔۔۔
انہیں کرتے رہنے دو جو کرر ہے ہیں!!!
 
سید عمران

محفلین
افسوس تو ہے۔۔۔
بہت دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ اس سلسلہ کو بند کیا جائے۔۔۔
اس طرح کے پیروں کی اصلاح نہ کی جائے۔۔۔
انہیں کرتے رہنے دو جو کرر ہے ہیں!!!
اکیس گروپس جن میں یہ سلسلہ نشر ہورہا تھا بند کروادیا گیا۔۔۔
یعنی دال میں کچھ کالا نہیں پوری کالی دال ہے۔۔۔
کچھ تو ہے جو ان کی گھنٹی بج رہی ہے!!!
 
Top