سید عمران
محفلین
چنگا پھڑیا جے۔۔۔آپا ۔ یہ غائب ہوئے ہیں یا غائب کیے گئے ہیں۔ ڈالے میں ڈال کے۔
ایسا ہی کچھ ہوا سمجھیے!!!
چنگا پھڑیا جے۔۔۔آپا ۔ یہ غائب ہوئے ہیں یا غائب کیے گئے ہیں۔ ڈالے میں ڈال کے۔
کونسی ڈالی پہ بیٹھے چہچہا رہے تھے ؟چنگا پھڑیا جے۔۔۔
ایسا ہی کچھ ہوا سمجھیے!!!
پیر مافیا پیچھے لگا پڑا ہے۔۔۔کونسی ڈالی پہ بیٹھے چہچہا رہے تھے ؟
جو ڈنڈا ڈولی ہو گئی اور ڈالے تک بات جا پہنچی۔؟
کسقدر افسوسناک صورتحال ہے ۔۔۔ہم تو گویا بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ دے بیٹھے ہیں!
دوسروں کی اصلاح کرنے کا چولا پہنے بیٹھے ہیں۔۔۔کسقدر افسوسناک صورتحال ہے ۔۔۔
بھڑوں کے چھتے سے تو شہد بھی حاصل نہیں ہوتا۔ہم تو گویا بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ دے بیٹھے ہیں!!!
افسوس یہی تو ہے کہ اپنے علاوہ ہر ایک کو شاکی نظروں سے دیکھنا اور ہر بندے کی نیت پہ شک کرنا فرض سمجھتے ہیں ۔۔اپنے قیاس کئے ہو مفروضوں پر لوگوں کے بارے میں باتیں کرنا جبکہ پروردگاردوسروں کی اصلاح کرنے کا چولا پہنے بیٹھے ہیں۔۔۔
اور خود کا یہ حال ہے کہ اپنی اصلاح کرنا تو دور کی بات، اس کے بارے میں بات کرنا، بات سننا تک گوارا نہیں۔۔۔
سب خود کو دودھ کے دھلے سمجھنے لگے ہیں!!!
اوہ ۔ یہ تو مریدنیوں کو بھی ہراساں کرتا ہے ۔ ناراض ہو کر۔پیر مافیا پیچھے لگا پڑا ہے۔۔۔
کہ ان میں موجود برائیاں کیوں بیان کی جارہی ہیں۔۔۔
فون اور پیغامات پہ دھمکی آمیز روئیے!!!
اور راضی ہو تو الگ طرح کی ہیریسمینٹ!!!اوہ ۔ یہ تو مریدنیوں کو بھی ہراساں کرتا ہے ۔ ناراض ہو کر۔
افسوس تو ہے۔۔۔افسوس یہی تو ہے کہ اپنے علاوہ ہر ایک کو شاکی نظروں سے دیکھنا اور ہر بندے کی نیت پہ شک کرنا فرض سمجھتے ہیں ۔۔اپنے قیاس کئے ہو مفروضوں پر لوگوں کے بارے میں باتیں کرنا جبکہ پروردگار
سورۃ حجرات میں فرماتے ہیں ’’اے ایمان والو! بہت گمان کرنے سے بچوکہ بعض گمان گناہ ہوتے ہیں اورتجسس نہ کرو‘‘۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے ہر گمان سے بچا لے
آمین
عباء قبا کے پس پردہ اچھے کاموں سےاوہ ۔ یہ تو مریدنیوں کو بھی ہراساں کرتا ہے ۔ ناراض ہو کر۔
اکیس گروپس جن میں یہ سلسلہ نشر ہورہا تھا بند کروادیا گیا۔۔۔افسوس تو ہے۔۔۔
بہت دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ اس سلسلہ کو بند کیا جائے۔۔۔
اس طرح کے پیروں کی اصلاح نہ کی جائے۔۔۔
انہیں کرتے رہنے دو جو کرر ہے ہیں!!!