سید عمران
محفلین
خلیل بھیا تک تو ٹھیک تھا۔۔۔ارے ایسے کیسے ہو سکتا ہے ابھی آپ نے پہچانا ہی نہیں عدنان بھیا اور خلیل بھیا کی بہنا ہوں ۔بھلا جو بات کہہ دی سو کہہ دی پھر بھلا کیا پھرنا۔
لیکن یہ عدنان بھیا کی بات کرکے آپ نے پھر شکوک و شبہات کی فضا قائم کردی!!!