شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

سلمان حمید

محفلین
ویسے میرے میاؤں آپ کی طرح اور عدنان بھائی کی طرح اتنے لکی نہیں ہیں کیونکہ میرا میکہ پاس ہی ہے اور میں رہنے نہیں جاتی اور اگر جاؤں تو میاؤں ساتھ ہی جاتے ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

آپ یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ سارے مرد ایک ہی طرح کا رونا رونے کے عادی ہوتے ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے :rollingonthefloor:

یعنی کہ مظلوم ترین ہیں :rollingonthefloor:

شکر کرو تم بھی آخری سیمپل ہو اور میں بھی آخری نہیں تو :rollingonthefloor:

اللہ معافی اپنے شوہروں کی بے بسی پر ہنسی جا رہی ہیں دونوں اور وہ بھی لوٹ پوٹ ہو کر۔ یہ سراسر ظلم ہے۔
 
سلمان حمید

محفلین
جا رہی ہوں بس کچھ دنوں میں لیکن میاں صاحب بھی ساتھ ہی جا رہا ہیں پاکستان
ان تک میری ہمدردی بھرے جذبات پہنچا دینا اور کہنا کہ میں تہہ دل سے دعاگو ہوں کہ اگلی بار وہ آزادی سے اپنی زندگی کے کچھ لمحات بسر کر سکیں اور ان دنوں سی سی ٹی وی بھی خراب ہو۔
 
مقدس

لائبریرین
ان تک میری ہمدردی بھرے جذبات پہنچا دینا اور کہنا کہ میں تہہ دل سے دعاگو ہوں کہ اگلی بار وہ آزادی سے اپنی زندگی کے کچھ لمحات بسر کر سکیں اور ان دنوں سی سی ٹی وی بھی خراب ہو۔
ایویں ہی۔۔ حمیرا تب تو ضرور ساتھ لے کر جانا :rollingonthefloor:
 
ان تک میری ہمدردی بھرے جذبات پہنچا دینا اور کہنا کہ میں تہہ دل سے دعاگو ہوں کہ اگلی بار وہ آزادی سے اپنی زندگی کے کچھ لمحات بسر کر سکیں اور ان دنوں سی سی ٹی وی بھی خراب ہو۔
ڈاکٹر صاحب جس ہسپتال میں کام کرتے ہیں وہاں پر بھی سی سی ٹی وی کیمرے لگے ہوئے ہیں وہاں کا ایکسس بھی میرے پاس ہے اس لیے نو ٹینشن :rollingonthefloor:
 
سلمان حمید

محفلین
ایویں ہی۔۔ حمیرا تب تو ضرور ساتھ لے کر جانا :rollingonthefloor:
ظلم کرنا اور ظلم کی تشہیر کرنے کے ساتھ ساتھ دوسرے ظالم کو مزید ظلم کرنے پر اکسانا اور پھر اپنے ظلم دوسرے ظالم کو بتا کر ہنسنا اور دوسرے ظالم کے کیے گئے ظلم کی کہانیاں سن کر ہنسنا ظالمین کی نشانیاں ہیں۔ کچھ تو شرم کرو :cry2:
 
شرم بھی کی جاتی ہے کیا بھیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 
Top