نیرنگ خیال
لائبریرین
کل ہم یہاں ناکہ لگوا دیں گے۔
کل ہم یہاں ناکہ لگوا دیں گے۔
گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنے پر شکرگزار ہوں۔ہمیشہ کی طرح ایک لاجواب ہنستا مسکراتا شاہکار۔
ماشاءاللہ۔
جیتے رہیے۔
یہ کوئی جھوٹ نہیں ہے۔۔۔خود کو بچانے کے لیے ہر رائیٹر ایسا جھوٹ بولنا اپنا حق سمجھتا ہے
شاہ جی کا تعلق کس دنیا سے ہے اس کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔۔۔۔ماشاءاللہ کیا نقشہ کھینچا ہے شاہ صاحب کا تعلق کسی جناتی دنیا سے ہے میرا خیال ہے
انتہائی خوبصورت اور پُر لطف تحریر ہے نیرنگ بھائی
بہت سی داد قبول فرمائیے
کوشش کرنے میں کیا ہرج ہے۔۔۔لے دس، بندہ اب کس پہ اعتبار کرے اور کس پر نہیں؟
اس گوشہ نشینی کی طویل نشستوں کے بعد بھی درویشی کے راز ابھی تک مجھ پر منکشف نہیں ہوئے تو ان کو تو کیسے بیان کر سکتا ہے؟؟
وعلیکم السلام۔ بخیریت۔۔۔السلام علیکم! کیسے ہیں آپ تمام لوگ؟
نین بھیا یہ سلمان بھائی تو دعوتیں شاوتیں کر رہے ہیں آج کل۔۔ پتا نہیں کس کس کی بھابھی کے یہاں نہ ہونے کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہےکوشش کرنے میں کیا ہرج ہے۔۔۔
کوشش کر کے دیکھنا ہے یا میری پاکیزہ اور بے داغ شخصیت پر الزامات کے تیر چلانے ہیں؟کوشش کرنے میں کیا ہرج ہے۔۔۔
میں نے نمبروں کو غور نہیں کیا بھیا، نمبر فقط اس لیے تھے کہ معلوم ہو کہ میں نے کتنے محفلین کا ذکر کیا ہے ۔ ویسا ہوتا تو سوچیے میں سیدہ شگفتہ آپی کو 32نمبر پر کیسے رکھتا؟
دعوت تک تو ٹھیک تھا لیکن سلمان حمید شاوتیں کرنا انتہائی غیر مناسب بات ہے۔نین بھیا یہ سلمان بھائی تو دعوتیں شاوتیں کر رہے ہیں آج کل۔۔ پتا نہیں کس کس کی بھابھی کے یہاں نہ ہونے کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے
حوصلہ افزائی پر شکرگزار ہوں۔پورے دس منٹ لگے اس تحریر کو پڑھنے میں اور آج کے سولہ گھنٹوں میں یہی دس منٹ کام کے تھے ۔۔۔۔۔
بہت خوب نیرنگ خیال بھائی بہت اچھا لکھا ۔۔۔۔ شاہ جی کا حلیہ بہت ہی عمدہ بتایا ۔۔۔
شکرگزار ہوں میاں۔۔۔ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ لکھا ہے بھیا
میں نے نمبروں کو غور نہیں کیا بھیا، نمبر فقط اس لیے تھے کہ معلوم ہو کہ میں نے کتنے محفلین کا ذکر کیا ہے ۔ ویسا ہوتا تو سوچیے میں سیدہ شگفتہ آپی کو 32نمبر پر کیسے رکھتا؟
ایک اور بات یہ کہ آپ کی پوسٹ کے بعد ابھی معلوم ہوا کہ میں نے محفلین میری نظر میں ، کے دھاگے میں محترم محمداحمد صاحب کے بجائے غلطی سے کسی دوسرے محفلین کو جن کا نام بھی محمد احمد ہے انہیں ٹیگ کردیا ہے۔
دعوتیں شاوتیں کی حد تک تو ٹھیک تھا لیکن پتہ نہیں "کس کس" کی پر روشنی ڈالو نا ذرا یہ سراسرالزام ہے مجھ پرنین بھیا یہ سلمان بھائی تو دعوتیں شاوتیں کر رہے ہیں آج کل۔۔ پتا نہیں کس کس کی بھابھی کے یہاں نہ ہونے کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے
غیر مناسب کیوں؟ میں بھی دل دماغ اور معدہ رکھتا ہوں اور ویسے بھی ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔ میرا بھی دل کرتا ہے دعوت شاوت کرنے کادعوت تک تو ٹھیک تھا لیکن سلمان حمید شاوتیں کرنا انتہائی غیر مناسب بات ہے۔
تین تین پلیٹوں اور گلاسوں سے اب کوئی مجھ پر شک نہیں کر سکتا۔ دو دو ہوتے تو تہمارا کیس اور پڑھنے والوں کا شک مضبوط ہو سکتا تھابھابھی کو پاکستان بھیج کر، کوفتے بنائیں جائیں اور پھر ٹیبل پر 3 3 پلیٹیں اور گلاس ہوں تو ہمیں کیا پتا کہ کس کی دعوت ہو رہی تھی بھیا نینی بھیا مجھے بچا لیں پلیزز
اس سے ریپوٹیشن زیادہ خراب ہونے کے چانسز ہیں کہ آپ بہت زیادہ بگڑ چکے ہیںتین تین پلیٹوں اور گلاسوں سے اب کوئی مجھ پر شک نہیں کر سکتا۔ دو دو ہوتے تو تہمارا کیس اور پڑھنے والوں کا شک مضبوط ہو سکتا تھا
دیکھ لیں سلمان حمید بھائی میری بات کہ تصدیق ہو رہی ہےاس سے ریپوٹیشن زیادہ خراب ہونے کے چانسز ہیں کہ آپ بہت زیادہ بگڑ چکے ہیں