مقدس
لائبریرین
کیوں، تمہیں بھی یہی شک تھادیکھ لیں سلمان حمید بھائی میری بات کہ تصدیق ہو رہی ہے
کیوں، تمہیں بھی یہی شک تھادیکھ لیں سلمان حمید بھائی میری بات کہ تصدیق ہو رہی ہے
آھوکیوں، تمہیں بھی یہی شک تھا
اب یقین کر لو
تم تو ایسے کہ رہی ہو جیسے ایک جاسوس سلمان حمید بھائی کے پیچھے چھوڑا ہوا ہےاب یقین کر لو
اور نہیں تو کیاتم تو ایسے کہ رہی ہو جیسے ایک جاسوس سلمان حمید بھائی کے پیچھے چھوڑا ہوا ہے
یہ شک صرف مفروضوں پر مبنی ہے اور اس کے خلاف میں ہر طرح کے ثبوت مہیا کرنے کو تیار ہوں۔تم تو ایسے کہ رہی ہو جیسے ایک جاسوس سلمان حمید بھائی کے پیچھے چھوڑا ہوا ہے
بھیاااا تب سے فوٹو شاپ ڈاؤنلوڈ کر کے یہ کام کر رہے تھے آپ
مجھے اپنی صفائی میں کچھ کہنے کی ضرورت نہیں اب کیونکہ ایک چوتھے دوست کو جلانے کے لیے کھینچی گئی ایک عدد تصویر نے مجھے بچا لیا ہے
کونسی بات کی تصدیق؟؟دیکھ لیں سلمان حمید بھائی میری بات کہ تصدیق ہو رہی ہے
بھابھی کو آنے دیں واپس۔۔ بھلا کتنے دن رہ گئے ؟یہ شک صرف مفروضوں پر مبنی ہے اور اس کے خلاف میں ہر طرح کے ثبوت مہیا کرنے کو تیار ہوں۔
اس بیچاری کی آنکھوں پر تو محبت کی ایسی پٹی بندھی ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ اس کو مجھ پر یقین ہے (شاید)بھابھی کو آنے دیں واپس۔۔ بھلا کتنے دن رہ گئے ؟
یہ میسج کچھ ردوبدل کے ساتھ پیش کر دیا جائے گا اتوار کواس بیچاری کی آنکھوں پر تو محبت کی ایسی پٹی بندھی ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ اس کو مجھ پر یقین ہے (شاید)
اتوار کو لینے جاؤں گا
ردوبدل؟؟؟یہ میسج کچھ ردوبدل کے ساتھ پیش کر دیا جائے گا اتوار کو
محبت واقعہ ہی آندھی ہوتی ہے لیکن صرف مرد حضرات کی نظر میں کبھی بھابھی دل میں جھانک کر دیکھیں کتنا یقین ہے آپ پراس بیچاری کی آنکھوں پر تو محبت کی ایسی پٹی بندھی ہے کہ مجھے پورا یقین ہے کہ اس کو مجھ پر یقین ہے (شاید)
اتوار کو لینے جاؤں گا
کوئی ہے یہاں جو ایک بے گناہ کا ساتھ دینے پر رضامند ہو؟؟؟یہ میسج کچھ ردوبدل کے ساتھ پیش کر دیا جائے گا اتوار کو
کیا ہوا بھیا جیکوئی ہے یہاں جو ایک بے گناہ کا ساتھ دینے پر رضامند ہو؟؟؟
حمیرا عدنان ؟ نیرنگ خیال ؟ (ویسے نینے سے تو مجھے امید بھی نہیں رہی اب، یہ بھی ایک بہت بڑا بلیک میلر ہے )
یعنی مرد (بالخصوص مشرقی مرد) یہاں بھی مظلوم اور معصوم ٹھہرا؟محبت واقعہ ہی آندھی ہوتی ہے لیکن صرف مرد حضرات کی نظر میں کبھی بھابھی دل میں جھانک کر دیکھیں کتنا یقین ہے آپ پر
ویسے امید ہے بھابھی اُتنا یقین تو کرتی ہی ہوں گئی جتنا مقدس تیمور پر اور میں عدنان پر کرتی ہوں سو نو ٹینشنکوئی ہے یہاں جو ایک بے گناہ کا ساتھ دینے پر رضامند ہو؟؟؟
حمیرا عدنان ؟ نیرنگ خیال ؟ (ویسے نینے سے تو مجھے امید بھی نہیں رہی اب، یہ بھی ایک بہت بڑا بلیک میلر ہے )
کیا ہوا؟؟؟ یعنی کہ ایک شریف النفس اور بے گناہ انسان کے کردار کی دھجیاں اڑا دینے کے بعد بھی پوچھ رہی ہو کہ کیا ہوا؟ یعنی کہ معصومیت کی انتہا ہو گئی بھئیکیا ہوا بھیا جی