مقدس
لائبریرین
مظلوم پلس معصوم۔۔۔۔ نہ کریں بھیایعنی مرد (بالخصوص مشرقی مرد) یہاں بھی مظلوم اور معصوم ٹھہرا؟
مظلوم پلس معصوم۔۔۔۔ نہ کریں بھیایعنی مرد (بالخصوص مشرقی مرد) یہاں بھی مظلوم اور معصوم ٹھہرا؟
اُتنا ہی بہت ہےویسے امید ہے بھابھی اُتنا یقین تو کرتی ہی ہوں گئی جتنا مقدس تیمور پر اور میں عدنان پر کرتی ہوں سو نو ٹینشن
اللہ یہ معصومیت اور مظلومیتیعنی مرد (بالخصوص مشرقی مرد) یہاں بھی مظلوم اور معصوم ٹھہرا؟
بس جی کیا کریں بھیا۔۔ ہم تو ٹھہرے معصوم بقول آپ کےکیا ہوا؟؟؟ یعنی کہ ایک شریف النفس اور بے گناہ انسان کے کردار کی دھجیاں اڑا دینے کے بعد بھی پوچھ رہی ہو کہ کیا ہوا؟ یعنی کہ معصومیت کی انتہا ہو گئی بھئی
اس فقرے میں چھپے ظالم بیویوں کے مظلوم شوہروں کے لیے کیے جانے والے یقین نے کچھ کچھ سکون اور نجات بخشی ہے مجھےویسے امید ہے بھابھی اُتنا یقین تو کرتی ہی ہوں گئی جتنا مقدس تیمور پر اور میں عدنان پر کرتی ہوں سو نو ٹینشن
اس فقرے میں چھپے ظالم بیویوں کے مظلوم شوہروں کے لیے کیے جانے والے یقین نے کچھ کچھ سکون اور نجات بخشی ہے مجھے
کیا ہوا بھیا
کبھی کبھی بیویاں اپنے شوہروں کے دلوں میں جھانک کر دیکھ لیا کریں تو اس معصومیت اور مظلومیت کا کبھی نا ختم ہونے والا ذخیرہ ملے گااللہ یہ معصومیت اور مظلومیت
اس فقرے میں چھپے ظالم بیویوں کے مظلوم شوہروں کے لیے کیے جانے والے یقین نے کچھ کچھ سکون اور نجات بخشی ہے مجھے
ان کو اپنے اندر ناںکبھی کبھی بیویاں اپنے شوہروں کے دلوں میں جھانک کر دیکھ لیا کریں تو اس معصومیت اور مظلومیت کا کبھی نا ختم ہونے والا ذخیرہ ملے گا
بالکل بالکل بس کچھ دن رہ گئے اب تو
سکون ختم ہونے میں تھوڑا ہی ٹائم رہ گیا ہے بس بھابھی کو آپ کی کرتوتوں کا پتا لگ جانا چاہیے
ایسی ویسی معصوم ہو تم؟ ایسی معصومیت پر ہی تو مر مٹے ہوں گے تیمور بھائی اور اب ان کا حال کوئی سمجھے یا نہ سمجھے ایک میرے جیسا مشرقی اور شادی شدہ مرد ضرور سمجھ سکے گابس جی کیا کریں بھیا۔۔ ہم تو ٹھہرے معصوم بقول آپ کے
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا سارے میاؤں خود کو مظلوم ہی سمجھتے ہیںایسی ویسی معصوم ہو تم؟ ایسی معصومیت پر ہی تو مر مٹے ہوں گے تیمور بھائی اور اب ان کا حال کوئی سمجھے یا نہ سمجھے ایک میرے جیسا مشرقی اور شادی شدہ مرد ضرور سمجھ سکے گا
بھابھی کو ایک دن میری ٹریننگ میں دیں پھر دیکھتے ہیں یقین کامل کیسے ہوتا ہےکبھی کبھی بیویاں اپنے شوہروں کے دلوں میں جھانک کر دیکھ لیا کریں تو اس معصومیت اور مظلومیت کا کبھی نا ختم ہونے والا ذخیرہ ملے گا
کچھ بھی تو نہیں ہواکیا ہوا بھیا
کرتوتوں ؟؟ اللہ معافی یہاں تو کسی کے معصوم جذبات کی دھجیاں اڑانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جا رہی۔
سکون ختم ہونے میں تھوڑا ہی ٹائم رہ گیا ہے بس بھابھی کو آپ کی کرتوتوں کا پتا لگ جانا چاہیے
بھابھی کو ایک دن میری ٹریننگ میں دیں پھر دیکھتے ہیں یقین کامل کیسے ہوتا ہے
مجھے پاکستان جانا ہوتا ہے جو سی سی ٹی وی کیمرا میں نے اپنے بیٹے کے لیے لگایا ہوا ہے اس کی لوکیشن تبدیل کر کے گھر کے ہال میں کر جاتی ہوں تاکہ گھر آنے اور جانے کی ٹائمنگ کا اندازہ ہو سکے
کچھ بھی تو نہیں ہوا
یہ حفظ ماتقدم کے طور پہ میں نے ٹیپ لگائی ہے
ہاہاہاہا پھر تو وہ بغیر ٹریننگ ہی بھلیبھابھی کو ایک دن میری ٹریننگ میں دیں پھر دیکھتے ہیں یقین کامل کیسے ہوتا ہے
مجھے پاکستان جانا ہوتا ہے جو سی سی ٹی وی کیمرا میں نے اپنے بیٹے کے لیے لگایا ہوا ہے اس کی لوکیشن تبدیل کر کے گھر کے ہال میں کر جاتی ہوں تاکہ گھر آنے اور جانے کی ٹائمنگ کا اندازہ ہو سکے