تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

عائشہ خٹک

محفلین
آپ یہ سوچنے والا کام ہی جاری رکھیں اور لوگوں کو بتائیں کہ مشغلے پر تحقیق ہورہی ہے جیسے ہی محققین کسی نتیجے پر پہنچیں گے ہر خاص و عام کو آگاہ کردیا جائے گا! :)
بس آپکو اپنے سوال کا جواب مل گیا ۔۔۔۔ اور کچھ
 
عاطف بٹ

محفلین
بس آپکو اپنے سوال کا جواب مل گیا ۔۔۔ ۔ اور کچھ
تعلیم تو آپ نے بین الاقوامی تعلقات کے مضمون میں حاصل کی ہے، ویسے پسندیدہ مضمون کون سا ہے؟ ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز میں داخلہ اپنی مرضی سے لیا تھا یا کسی کے کہنے پر؟ :)
 
بس پٹھانوں سے بچنے کا نسخہ تو آپکے پاس ہے ۔ یعنی انکے ہاتھ کا بنا ہوا قہوہ پیتے ہیں

لیکن یہ نسخہ تو نہیں۔ یہ تو ان سے محبت ہے ورنہ مجھے تو یہ بھی ڈر ہوتا ہے کہ اس میں کہیں نسوار نہ ملا دی گئی ہو ۔
 
عائشہ خٹک

محفلین

عائشہ خٹک

محفلین
تعلیم تو آپ نے بین الاقوامی تعلقات کے مضمون میں حاصل کی ہے، ویسے پسندیدہ مضمون کون سا ہے؟ ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنز میں داخلہ اپنی مرضی سے لیا تھا یا کسی کے کہنے پر؟ :)
داخلہ اپنی مرضی سے لیا تھا ۔۔ اور اس کے بعد کبھی اپنی مرضی نہیں کی ۔۔۔ انسان غلطیوں سی سیکھتا ہے
 
سچی محبت میں تو بار بار جینا اور بار بار مرنا پڑتا ہے

ویسے مجھے تجربات محبت سے واسطہ نہیں پڑا مگر میں ذہنی طور پر تیار ہوں
کیوں کہ کوئی پتا نہیں کب نسوار ملا قہوہ پیش ہو جائے اور ہم دریائے محبت میں غرقاب ہو جائیں۔
 
عائشہ خٹک

محفلین
ویسے مجھے تجربات محبت سے واسطہ نہیں پڑا مگر میں ذہنی طور پر تیار ہوں
کیوں کہ کوئی پتا نہیں کب نسوار ملا قہوہ پیش ہو جائے اور ہم دریائے محبت میں غرقاب ہو جائیں۔
جب محبت کی تو پھر سوچنا کیا ۔۔۔ یعنی بس پٹھان بن جائیں ،،،،،، کہیں خدانخواسطہ ڈوب گئے تو پٹھان محبت کہلایئں گے۔۔
 
Top