انیس الرحمن
محفلین
لگتا ہے انہیں بھی نیولا بننے کی جلدی ہے۔۔۔۔ کیوں عثمان بھیا۔۔۔۔کونسے ہوٹل میں ہوتے ہیں آپ
لگتا ہے انہیں بھی نیولا بننے کی جلدی ہے۔۔۔۔ کیوں عثمان بھیا۔۔۔۔کونسے ہوٹل میں ہوتے ہیں آپ
آپ بے فکر رہیں مجھے ستائیس (27) زبانوں پر عبور حاصل ہے۔۔۔۔شاعری تو میں پوسٹ کرونگی ، translation کیلئے کسی اور سے رابطہ کریں
کون کونسی زبانیں جانتے ہو انیس الرحمن ؟آپ بے فکر رہیں مجھے ستائیس (27) زبانوں پر عبور حاصل ہے۔۔۔ ۔
پشتو 28 وی زبان ہےآپ بے فکر رہیں مجھے ستائیس (27) زبانوں پر عبور حاصل ہے۔۔۔ ۔
پشتو سیکھنے سے پہلےدانداسہ لگانے کی عادت ڈالیں ۔۔ ورنہ پشتو آپ کبھی نہیں سیکھ سکتی ۔۔ مرد نسوار کھاتے ہیں اور خواتین دانداسہ لگاتی ہیں ۔۔۔۔۔۔محفل میں خوش آمدید عائشہ خٹک
ماشاءاللہ تم تو بہت جلد ہی محفل میں گھل مل گئی ہو
اب ہم کو پشتو سیکھنا ہے تم سے۔۔۔ ۔۔ کیا خیال ہے تمہارا؟؟؟؟؟؟
افففف۔۔۔۔ توبہ توبہ یہ بات ہے تو پھر نہیں سیکھنی مجھےپشتو سیکھنے سے پہلے نسوار کھانے کی عادت ڈالیں ۔۔ ورنہ پشتو آپ کبھی نہیں سیکھ سکتے
چلیں آپ دانداسہ لگانے کی پریکٹس کریںافففف۔۔۔ ۔ توبہ توبہ یہ بات ہے تو پھر نہیں سیکھنی مجھے
معافی دے دو
بھئی یہ کیا بات ہے پشتو سیکھنی ہے تو نسوار کھاؤ نہیں تو دنداسہ لگاؤ ؟؟؟؟؟چلیں آپ دانداسہ لگانے کی پریکٹس کریں
یہ ستائیس زبانیں ہندی، عربی، فرانسیسی، چینی، جاپانی، ترک، افغانی، پشتو، عبرانی، فارسی، بلوچی، سندھی، سنسکرت، بنگالی، میواتی، اطالوی، اسپینی، پرتگالی، افریقی، برمی، نیپالی، روسی، سرائیکی، لاطینی، انڈونیشی، ملاین، تاملی، مجھے نہیں آتیں۔کون کونسی زبانیں جانتے ہو انیس الرحمن ؟
اب لگتا ہے کہ تمہاری شاگردی کرنی پڑے گی
مجھے آجکل کچھ ایسا ہی شوق چڑھا ہے زبانیں سیکھنے کا
پشتو تو اردو سے زیادہ اچھی آتی ہے۔۔۔۔پشتو 28 وی زبان ہے
سچی میں بھیا!!!!!آپ بے فکر رہیں مجھے ستائیس (27) زبانوں پر عبور حاصل ہے۔۔۔ ۔
میرے جیسے بہت لوگ ہیں جنہوں نے کئی دہائیاں کراچی میں بغیر پشتو سیکھے ہی گزار دیں۔۔۔۔۔۔۔۔پشتو تو اردو سے زیادہ اچھی آتی ہے۔۔۔ ۔
کراچی میں زندہ رہنے کے لیے پشتو آنا ضروری ہے۔۔۔
ایویں میں ان کو پڑھتے ہوئے خوش ہو رہی تھی اور سوچ رہی تھی کہ کتنا ذہین بچہ ہے ماشاءاللہیہ ستائیس زبانیں ہندی، عربی، فرانسیسی، چینی، جاپانی، ترک، افغانی، پشتو، عبرانی، فارسی، بلوچی، سندھی، سنسکرت، بنگالی، میواتی، اطالوی، اسپینی، پرتگالی، افریقی، برمی، نیپالی، روسی، سرائیکی، لاطینی، انڈونیشی، ملاین، تاملی، مجھے نہیں آتیں۔
دراصل میرے زیر نگرانی ستائیس افراد ہیں۔ اور ان کی زبانیں میرے کنٹرول میں ہیں۔۔۔
مطلب مجھے ان ستائیس کی زبانوں پر عبور حاصل ہے۔۔۔
مہ جبین انٹی یہ خواتین کے لیے ضروری تھوڑی نہ ہے۔۔۔میرے جیسے بہت لوگ ہیں جنہوں نے کئی دہائیاں کراچی میں بغیر پشتو سیکھے ہی گزار دیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
سچی سچی جھوٹ بول رہا تھا میں۔۔۔۔سچی میں بھیا!!!!!
یونیورسٹی آئے تھے۔ میں نے لنچ کی دعوت دی اور انہوں نے قبول نہیں کی۔۔۔شکایت لگانے کی اجازت ہے
کیا کردیا میرے معصوم سے بچے نے؟
اور زندگی سے ہاتھ دھونے کے لئے بھیپشتو تو اردو سے زیادہ اچھی آتی ہے۔۔۔ ۔
کراچی میں زندہ رہنے کے لیے پشتو آنا ضروری ہے۔۔۔