شتر مرغ کے انڈے کا آملیٹ !

علی ذاکر

محفلین
مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ امریکی ڈالر کتنے کاہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے طالوت اور علی بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا مہنگا انڈا کون پاگل لے گا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔[/quot


ہم پاگل لیں گے اور کون ہم جیسے پاگلوں کی وجہ سے تو شتر مرگ انڈہ دیتا ہے !

مع السلام
 

طالوت

محفلین
طالوت کا کہیں اتہ پتہ ہی نہیں کہین اس آملیٹ کا تو کارنامہ نہیں ہے نا :eek:
میں تو ہرگز ہر گز غائب نہیں آپ ہی دکھائی نہیں دیتیں ۔۔ کہیں پھر گلاس تو نہیں گرا بیٹھیں ؟ :)
بہت زبردست کام کیا ہے آپ حضرات نے۔ تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔

اور میں تو کب سے کہہ رہا تھا کہ اس مارکیٹ میں موجود ہے۔
جی بس سامنے سے گزرے اور ساتھ ہی یہ کام بھی کر گزرے ۔۔ گوشت بھی دستیاب ہے 30 ریال پر کلو ۔۔ پہلے قیمہ بنایا تھا جو خاصا لزیز تھا ۔۔۔
پاکستانی بھی بتادیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
یہ اتنا بڑا انڈا آپ نے اور طالوت بھائی نے اکیلے کھایا تھا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فاطمہ پاکستانی روپوں میں تقریبا 300 روپے سمجھ لیں ۔۔
صاحب یہ سب تو ٹھیک ہے مگر یہ کہیے کہ شتر مرغ کا انڈا کھانا کیا حلا ل ہے ؟
میرے علم میں یہ بات نہیں امید ہے آپ میری معلومات میں اضافہ فرمائیں گے
جہاں تک مجھے میری جہالت اجازت دیتی ہے اس کے تحت شترمرغ کا گوشت اور انڈا کھانا جائز نہیں۔
مغٌ یہاں باقاعدہ ان کے فارم موجود ہیں جہاں ان کی افزائش خوارک ہی کے لیے کی جاتی ہے ۔۔ تاہم اس کے حرام ہونے کی کوئی سند نہیں ملتی ۔۔ اور یوں بھی سعودی عربیہ میں میں نے ابتک سرعام کوئی حرام چیز فروخت ہوتے نہیں دیکھی ۔۔ ماسوائے کیکڑے اور آکٹوپس جیسے ایک سمندری جانور کے جن کے بارے میں بھی اختلاف پایا جاتا ہے ۔۔
وسلام
 

طالوت

محفلین
آملیٹ میں نمک مرچ ڈالا تھا؟ پھیکی پھیکی لگ رہی ہے۔
مرچ کا استمعال نہایت کم تھا ۔۔ 1345 گرام کے انڈے میں ایک چھوٹی چمچ بھلا کہاں نظر آئے گی ۔۔
مجھے یہ بھی نہیں معلوم کہ امریکی ڈالر کتنے کاہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگتا ہے طالوت اور علی بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ہوگئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنا مہنگا انڈا کون پاگل لے گا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ پاگل میں ہوں ۔۔ علی تو دوستی نبھاتے نبھاتے پھنس گئے ۔۔
:raisedeyebrow: :raisedeyebrow: پاس ہونے کی خوشی میں یہی ایک انڈا انعام میں ملے گا بشرطیکہ کہیں محتمن ہی انڈا نہ دے دے :devil:
بہت خوب!!!
ہمیں کب کھلائیں‌گے۔

میں‌نے بھی ایک لفظ‌ اور علی اور طالوت بھائی کے نام کی جگہ آپ کا نام ڈالا تو بہت ہنسا۔ :rollingonthefloor:

کھلا دیں گے بھئی ۔۔ میں تو بڑا سنجیدہ ہوں اگر میرے پاس کچھ پیسے ہوں تو پاکستان میں ان کی افزائش کروں ۔۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین

10042009008.jpg


10042009009.jpg

اس کا چھلکا خاصا سخت اور توڑتے ہوئے کرچیاں اڑتی ہیں اور اندرونی جھلی ایک عمدہ سفید کاغذ کی طرح
موٹی اور مضبوط ہوتی ہے​




یہ انڈا کس نے پکڑ رکھا ہے بھانجے ۔؟ جس کے بھی ہاتھ ہیں میں ناخن دیکھکر بہت خوش ہوئی ہوں بہت صفائی سے ، نفاست سے ناخن کٹے ہوئے ہیں اور جو بندہ اپنے ناخن کاٹتا ہو میں بہت خوش ہوتی ہوں دیکھکر ، ورنہ مردوں کے زیادہ تر ناخن بڑھے ہوئے ہوتے ہیں جن کو دیکھکر پتا چلتا ہے کہ صفائی ستھرائی کا شوق نہیں انکو ۔ ۔ ۔۔ :party:

نائس نیلز ۔۔ نائس ہینڈ ۔ ۔۔۔ :party: اور انڈا بھی نائس ہے ۔
 

طالوت

محفلین
خالہ ہاتھ تو میرا ہی ہے ، مگر ناخن میرے بھی بڑھ ہی جاتے ہیں ، مگر صفائی کا خیال رکھتا ہوں ۔۔۔
وسلام
 
Top